سفاری پارک لاہور: جانوروں کی خریداری میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف

سفاری پارک لاہور: جانوروں کی خریداری میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف

لاہور (جیوڈیسک) کرپشن کے ناسور نے جانوروں کو بھی نہ بخشا۔ سفاری پارک میں جانوروں کی خریداری میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ شیر اور دیگر جانور مارکیٹ سے چار گنا زائد قیمت پر خریدے گئے۔ نیب پنجاب نے لاہور کے سفاری پارک میں ہونے والی کرپشن کی تحقیقات شروع کر دی […]

.....................................................

اسٹاک مارکیٹ میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کا الزام، قاسم ضیا گرفتار

اسٹاک مارکیٹ میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کا الزام، قاسم ضیا گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کا الزام میں نیب پنجاب نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قاسم ضیا کے گھر پر چھاپہ مارا اور انہیں گرفتار کر کے چودہ روز کا ریمانڈ حاصل کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق نیب پنجاب نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قاسم ضیا کو گرفتار کر […]

.....................................................

سندھ پولیس کے موٹر ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ میں لاکھوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف

سندھ پولیس کے موٹر ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ میں لاکھوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) سندھ پولیس کے موٹر ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ میں لاکھوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف ہوا ہے۔ شہر کے تھانوں میں موجود دو سو سے زائد پولیس موبائلیں خراب ہیں جن میں حساس تھانوں کی پولیس موبائلیں بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق موٹر ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ نے تھانوں کی خراب پولیس موبائلوں کی مرمت سے […]

.....................................................

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں فاصلاتی نظام تعلیم کی سب سے بڑی یونیورسٹی میں کروڑ روپے کی کرپشن پر اے آئی او یو کے موجودہ وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے تحقیقات کروائیں۔ دنیا نیوز کے پاس انکوائری دستاویزات کے مطابق یونیورسٹی حکام طلباء کی فیسوں، ردی اور کاغذوں کی خریداری کی مد میں کروڑوں […]

.....................................................

پاکستان اسٹیٹ آئل میں سات کروڑ چون لاکھ روپے کے گھپلوں کا انکشاف

پاکستان اسٹیٹ آئل میں سات کروڑ چون لاکھ روپے کے گھپلوں کا انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) عبدالمنان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں پی ایس او اور سینڈک کی مالی خورد برد کا جائزہ لیا گیا۔ آڈٹ حکام نے بریفنگ میں بتایا کہ پی ایس او میں سات کروڑ چون لاکھ روپے کے گھپلے ہوئے۔ پی ایس او نے اسلام آباد میں […]

.....................................................

یوٹیلٹی سٹور افسران کے گھپلوں پر ملازمین سراپا احتجاج, کمپنی باغ‌ میں‌ دھرنا

یوٹیلٹی سٹور افسران کے گھپلوں پر ملازمین سراپا احتجاج, کمپنی باغ‌ میں‌ دھرنا

سرگودھا (جیوڈیسک) یوٹیلیٹی سٹور کے ریجنل افسران کی بے ضابطگیوں اور اتوار کی چھٹی ختم کرنے کے خلاف ریجن بھر کے یوٹیلیٹی سٹور ملازمین نے کمپنی باغ میں احتجاجی دھرنا دیا۔دھرنے میں شریک ملازمین نے بتایا کہ ریجنل افسران جان بوجھ کر ویئر ہاؤس سے ایکسپائر شدہ سامان یوٹیلیٹی سٹوروں پر فروخت کیلئے بھیجتے ہیں […]

.....................................................

بحری جہاز ہی نہیں طیاروں سے بھی نیٹو رسد میں گھپلوں کا انکشاف

بحری جہاز ہی نہیں طیاروں سے بھی نیٹو رسد میں گھپلوں کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) بندرگاہوں سے اسلحہ بردار 19 ہزار کنٹینرز غائب ہونے کی اطلاعات کے بعد اب پاکستان کی فضائی حدودسے گزرنے یا پاکستان میں اترنے والے ہزاروں نیٹو طیاروں کی پروازوں کا ریکارڈ بھی غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ کراچی میں غیر قانونی طور پر کارگو اتارنے اور اربوں روپے کی خورد برد کا […]

.....................................................

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں گھپلوں کا انکشاف

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں گھپلوں کا انکشاف

پشاورخیبر پختونخوا اور فاٹا میں محکمہ ڈاک کے ذریعے تقسیم کی جانے والی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف ہوا ہے۔خیبر پختونخوا اور فاٹا میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت 72 ہزار سے زیادہ غریبوں، بیواوں اور مساکین کو امداد دی جاتی ہے، تاہم ہزاروں […]

.....................................................