طالبان نے اہم شہروں پر قبضے کے بعد کابل کا گھیراؤ شروع کر دیا

طالبان نے اہم شہروں پر قبضے کے بعد کابل کا گھیراؤ شروع کر دیا

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے کئی اہم شہروں پر قبضے کے بعد افغانستان کے دارالحکومت کابل کا گھیراو شروع کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان حکومت کابل تک محدود ہو کر رہ گئی ہے، گزشتہ روز طالبان نے ازبک سرحد کے قریب آخری بڑے شہر مزار شریف پر بھی قبضہ کر […]

.....................................................

پنجاب کے مختلف شہروں میں جلاؤ گھیراؤ، درجنوں افراد گرفتار

پنجاب کے مختلف شہروں میں جلاؤ گھیراؤ، درجنوں افراد گرفتار

فیصل آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں سے جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں 100 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ فیصل آباد میں فائرنگ اور پتھراؤ کے باعث زخمی ہونے والا راہگیر اسپتال میں دم توڑ گیا جبکہ مختلف الزامات کے تحت 73ملزمان کو گرفتار کر کے 9 مقدمات درج کر […]

.....................................................

شاہد خاقان کی گاڑی کا گھیراؤ، لیگی کارکنان کے ‘گو عباسی گو’ کے نعرے

شاہد خاقان کی گاڑی کا گھیراؤ، لیگی کارکنان کے ‘گو عباسی گو’ کے نعرے

کہوٹہ (جیوڈیسک) ن لیگی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو انتخابی مہم کے دوران خفت کا سامنا کرنا پڑا جب لیگی کارکنان نے آبائی حلقے دکھالی کے دورے کے دوران گو عباسی گو کے نعرے لگائے اور ان کی گاڑی کا گھیراؤ کر لیا۔ پولیس کی مداخلت پر راستہ ملا۔ ن لیگی کارکنان […]

.....................................................

حیسکو کی جانب سے 18 سے 20 گھنٹوں کی طویل غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف شٹر ڈاﺅن ھڑتال حیسکو آفیس کا گھیراﺅ

حیسکو کی جانب سے 18 سے 20 گھنٹوں کی طویل غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف شٹر ڈاﺅن ھڑتال حیسکو آفیس کا گھیراﺅ

بدین (عمران عباس) حیسکو کی جانب سے 18 سے 20 گھنٹوں کی طویل غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف شٹر ڈاﺅن ھڑتال حیسکو آفیس کا گھیراﺅ، ٹائر نظر آتش ،مشتعل افراد گرڈ اسٹیشن میں داخل توڑ پھوڑ، جلاﺅ گھیراﺅ ، ایس ایس پی کی مداخلت پر دھرنا 24 گھنٹوں کے لیئے ملتوی، ھڑتال جاری۔۔ ماہ […]

.....................................................

ن لیگی قیادت کے گھروں کا گھیراؤ ہوا تو بنی گالہ اور لال حویلی بھی ہم سے دور نہیں، عابد شیر علی

ن لیگی قیادت کے گھروں کا گھیراؤ ہوا تو بنی گالہ اور لال حویلی بھی ہم سے دور نہیں، عابد شیر علی

فیصل آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ اگر کسی نے (ن) لیگ کی قیادت کے گھروں کا گھیراؤ کیا تو پھر بنی گالہ اور لال حویلی بھی ہماری پہنچ سے دور نہیں ہیں۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عابد شیر علی کا […]

.....................................................

جلاؤ گھیراؤ نہیں حساب کتاب کی سیاست کے قائل ہیں: سراج الحق

جلاؤ گھیراؤ نہیں حساب کتاب کی سیاست کے قائل ہیں: سراج الحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں عشق مصطفیٰ کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم قوم کو جواب دیں کہ قلیل مدت میں کثیر سرمایہ کہاں سے کمایا۔ اپنے خطاب میں سراج الحق نے خود کو احتساب کے لئے پیش کرتے ہوئے مطالبہ کر دیا کہ پاناما لیکس […]

.....................................................

کچے میں آپریشن کیلئے پاک فوج کے دستے تعینات، ڈی جی آئی ایس پی آر

کچے میں آپریشن کیلئے پاک فوج کے دستے تعینات، ڈی جی آئی ایس پی آر

کچے میں آپریشن کیلئے پاک فوج کے دستے تعینات، پاک فوج نے کچے میں آپریشن کا چارج سنبھال لیا، پولیس اور رینجرز کی مدد سے پورے علاقے کا گھیراؤ کر لیا گیا، رینجرز اور پولیس پاک فوج کے ساتھ موجود رہیں گی، ڈی جی آئی ایس پی آر۔

.....................................................

پاناما لیکس، عمران خان نے رائے ونڈ کے گھیراؤ کا پلان بنانا شروع کر دیا

پاناما لیکس، عمران خان نے رائے ونڈ کے گھیراؤ کا پلان بنانا شروع کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ارکان پنجاب اسمبلی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پاناما لیکس کی شفاف تحقیقات نہ ہوئیں تو ہم سڑکوں پر احتجاج کریں گے۔ اس بار دھرنا ڈی چوک نہیں رائیونڈ میں ہو گا۔ چوبیس اپریل کو لائحہ عمل دیں گے۔ انہوں نے […]

.....................................................

ڈی چوک دھرنا، پولیس اور سیکورٹی اداروں نے مظاہرین کا گھیراؤ کر لیا

ڈی چوک دھرنا، پولیس اور سیکورٹی اداروں نے مظاہرین کا گھیراؤ کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) مذہبی جماعتوں کے دھرنے کے دوران حکومت کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہو گئی ہے۔ حکومت نے مظاہرین کو آج دوپہر بارہ بجے تک کا وقت دیا تھا کہ وہ اپنا دھرنا ختم کر کے واپس چلے جائیں اس ضمن میں ان کے ساتھ مذاکرات کی کوشش بھی کی […]

.....................................................

تاجروں کا کل سندھ اسمبلی کے گھیراؤ کا اعلان

تاجروں کا کل سندھ اسمبلی کے گھیراؤ کا اعلان

تاجروں کا کل سندھ اسمبلی کے گھیراؤ کا اعلان۔

.....................................................

رینجرز اختیارات کے حق میں آل کراچی تاجر اتحاد کا اسمبلی کے گھیراؤ کا اعلان

رینجرز اختیارات کے حق میں آل کراچی تاجر اتحاد کا اسمبلی کے گھیراؤ کا اعلان

رینجرز اختیارات کے حق میں آل کراچی تاجر اتحاد کا اسمبلی کے گھیراؤ کا اعلان، 17 دسمبر کو تاجروں کی ریلی پاکستان چوک سے روانہ ہو گی۔

.....................................................

رینجرز کے اختیارات میں توسیع نہ ہوئی تو اسمبلی کا گھیراؤ کرینگے، کراچی تاجر اتحاد

رینجرز کے اختیارات میں توسیع نہ ہوئی تو اسمبلی کا گھیراؤ کرینگے، کراچی تاجر اتحاد

کراچی (جیوڈیسک) آل کراچی تاجر اتحاد کے چئرمین عتیق میر کے مطابق شہر میں رینجرز کی کارروائیوں کے سبب بھتہ خوری اور اغوا برائے تاوان جیسی وارداتوں میں 90 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے۔ امن و امان کی بہتر صورتحال باعث سرمایہ کاری کو فروغ حاصل ہوا ہے ۔ عتیق میر نے سندھ حکومت […]

.....................................................

ایم کیو ایم کا گھیراؤ اور اے پی ایم ایل کی خاموشی

ایم کیو ایم کا گھیراؤ اور اے پی ایم ایل کی خاموشی

تحریر: خواجہ مظہر گنجیال جیسا کہ آپ سب جانتے ھیں کہ آج کل ایم کیو ایم کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رھا ھے اور حالات و واقعات یہی بتا رھے ھیں کہ جلد ایم کیو ایم کالعدم قرار دے دی جاۓ گی اور ایم کیو ایم کے سینئر عہدہ داران کو نظر بند کر […]

.....................................................

سندھ ہائی کورٹ اور انسداد دہشت گردی عدالت کے گھیراؤ کا معاملہ

سندھ ہائی کورٹ اور انسداد دہشت گردی عدالت کے گھیراؤ کا معاملہ

سندھ ہائی کورٹ اور انسداد دہشت گردی عدالت کے گھیراؤ کا معاملہ، آئی جی سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی سمیت 12 پولیس افسران نے ہائی کورٹ میں حلف نامے جمع کرا دیئے، افسران نے حلف نامے میں غیر مشروط معافی مانگی ہے، وکیل پولیس افسران۔

.....................................................

ذوالفقار مرزا نے اپنے فارم ہاؤس سے پولیس کا گھیراؤ ختم ہو نے کے بعد اپنے فارم کا دورہ کیا

ذوالفقار مرزا نے اپنے فارم ہاؤس سے پولیس کا گھیراؤ ختم ہو نے کے بعد اپنے فارم کا دورہ کیا

بدین (عمران عباس) سابقہ صو بائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے اپنے فارم ہا ؤس سے پولیس کا گھیراؤ ختم ہو نے کے بعد اپنے فارم کا دورہ کیا اور فارم ہا ؤس کے چاروں طرف اپنی ذاتی سیکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے باتیں کرتے ہو ئے […]

.....................................................

پولیس کیجانب سے ذوالفقار مرزا کے فارم ہاؤس کا گھیراؤ، داخلی اور خارجی راستے بند

پولیس کیجانب سے ذوالفقار مرزا کے فارم ہاؤس کا گھیراؤ، داخلی اور خارجی راستے بند

بدین (جیوڈیسک) ایس ایس پی بدین کے مطابق مختلف مقدمات میں مطلوب 90 فیصد افراد ذوالفقار مرزا کے فارم ہاؤس میں موجود ہیں۔ جن کے پاس آٹو میٹک اسلحہ ہے اور وہ مورچہ بند ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ملزموں کی گرفتاری کے لیے فارم ہاؤس کا محاصرہ جاری ہے۔ انہوں نے ذوالفقار مرزا […]

.....................................................

لاہور میں زیرحراست ملزم کی ہلاکت کے خلاف شہریوں نے تھانے کا گھیراؤ کر لیا

لاہور میں زیرحراست ملزم کی ہلاکت کے خلاف شہریوں نے تھانے کا گھیراؤ کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) گرین ٹاؤن میں پولیس کے زیر حراست ملزم کی ہلاکت کے خلاف شہریوں نے تھانے کا گھیراؤ کر لیا۔ گزشتہ روز لاہور کی گرین ٹاؤن پولیس نے اللہ رکھا نامی ایک شخص کو منشیات فروشی کے الزام میں حراست میں لیا تھا تاہم گزشتہ رات ہی ملزم دوران تفتیش ہلاک ہو گیا، جس […]

.....................................................

بھکر : کرفیو کا نفاذ، ملزمان کی گرفتاری کے لیے گھیراؤ جاری

بھکر : کرفیو کا نفاذ، ملزمان کی گرفتاری کے لیے گھیراؤ جاری

بھکر (جیوڈیسک) بھکر کے قصبہ کوٹلہ جام، دریا خان اور پنج گرائیں میں کشیدگی کے باعث شام پانچ بجے سے غیر معینہ مدت تک کرفیو نافذ ہے۔ جبکہ کوٹلہ جام میں پولیس اور رینجرز نے مشتبہ افراد کی گرفتاری کے لئے گھیرا ڈال رکھا ہے۔ ڈی سی او ممتاز حسین کے حکم پر شام پانچ […]

.....................................................