گیارہ مئی کو الیکشن نہیں، تاریخی فراڈ ہوا، عمران

گیارہ مئی کو الیکشن نہیں، تاریخی فراڈ ہوا، عمران

سیالکوٹ (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے گیارہ مئی کے الیکشن کو تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ قرار دیتے ہوئے عدلیہ سے انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کردیا ہے۔ سیالکوٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ لوگوں نے عدلیہ کی آزادی کے لیے جیلیں کاٹیں […]

.....................................................

گیارہ مئی کا احتجاج

گیارہ مئی کا احتجاج

گیارہ مئی کی پاکستان کی تاریخ اپنی پہچان آپ ہے کیوں اس پاکستانی قوم نے اس بہت ”انتخابات اور احتجاج” اہم فیصلے کیا عالمی اورقومی اخبارات شائع ہونیوالی خبروں و تبصروں پر غور کیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ تحریک انصاف نے اسلام آباد میں اور علامہ طاہر القادری کی پاکستان عوامی تحریک نے […]

.....................................................

گیارہ مئی، حکومت مخالف جلسوں کا دن

گیارہ مئی، حکومت مخالف جلسوں کا دن

گزشتہ برس 11 مئی کو ہونے والے عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف تحریک انصاف نے ڈی چوک پر جلسہ کر ہی لیا جبکہ عوامی تحریک نے لاہور اور جماعت اسلامی نے بھی لاہور میں نئے امیر سراج الحق کا استقبال کیا۔یوں گزشتہ برس اگر گیارہ مئی انتخابات کا دن تھا تو2014میں گیارہ مئی جلسوں […]

.....................................................

گیارہ مئی کو احتجاج کا مقصد جمہوریت کو ڈی ریل کرنا نہیں، شیریں مزادی

گیارہ مئی کو احتجاج کا مقصد جمہوریت کو ڈی ریل کرنا نہیں، شیریں مزادی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے حکمران جماعت سے مک مکا کر رکھا ہے، گیارہ مئی کے احتجاج کا مقصد جمہوریت کو ڈی ریل کرنا نہیں۔ تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کے بیان پر رد عمل […]

.....................................................

نواز شریف کا آخری چانس

نواز شریف کا آخری چانس

گیارہ مئی 2013 کے الیکشن میں کامیابی پر نواز شریف صاحب اور ان کی آنے والی حکومت کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ اپنی الیکشن مہم کے دوران نواز شریف نے اپنی قوم سے بہت سے وعدئے کیے ہیں ، وہ سابقہ حکومت کی کرپشن پر بھی بہت برسے ہیں ، […]

.....................................................

‘قوم گیارہ مئی کو چوروں اور ڈاکوں کی ضمانتیں ضبط کرا دیں

‘قوم گیارہ مئی کو چوروں اور ڈاکوں کی ضمانتیں ضبط کرا دیں

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور اے این پی نے پانچ سال میں عوام پر عرصہ حیات تنگ کر دیا۔ قوم گیارہ مئی کو چوروں اور ڈاکوں کی ضمانتیں ضبط کرا دیں۔ اسلام آباد انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سید […]

.....................................................

گیارہ مئی کو فضل الرحمان کو شکست ہو گی : فیصل کنڈی

گیارہ مئی کو فضل الرحمان کو شکست ہو گی : فیصل کنڈی

ٹانک(جیوڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عوام گیارہ مئی کو مولانا فضل الرحمان کی سیاست کا جنازہ نکال دیں گے۔جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ علاقے کی پسماندگی کے ذمہ دار مولانا فضل الرحمان ہیں اپنے دس سالہ دور اقتدار میں انہوں نے […]

.....................................................

لوگ ہماری نیت جانتے ہیں،گیارہ مئی کو انشااللہ سرخرو ہوں گے ،عمران خان

لوگ ہماری نیت جانتے ہیں،گیارہ مئی کو انشااللہ سرخرو ہوں گے ،عمران خان

لاہور(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے چیئر مین نے کہا کہ پاکستانی قوم میری اصل طاقت ہے،میری چھوڑو پاکستان کی فکر کرو،انھوں نے پارٹی رہنمائوں سے مختصر گفتگو میں کہا کہ ہمت کرو گیارہ مئی کے معرکے میں سرخرو ہوں گے ۔انھوں نے کہا کہ لوگ ہماری نیت جانتے ہیں۔ انشااللہ سرخرو ہوں گے ۔انھوں نے پارٹی رہنمائوں […]

.....................................................

آج گیارہ مئی تھا

آج گیارہ مئی تھا

میں پاکستان کا اک عام شہری ہوںاور میرا تعلق ایک گائوں سے ہے۔ میں نے میٹرک تک تعلیم حاصل کی اور اب میں کھیتی باڑی کرتا ہوں۔عام انتخابات میں بطور ووٹر میں نے پہلی بار حصہ لیا۔میرا تعلق کسی سیاسی جماعت سے نہ ہے اور نہ میں یہ سمجھتا ہوں کہ حکومت کیسے بنتی ہے، […]

.....................................................