پشاور (جیوڈیسک) سانحہ پشاور کے 11 زخمیوں کو علاج کے لیے کراچی کے نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری نے سندھ حکومت کو زخمیوں کے علاج کا خرچہ برداشت کرنے کا حکم دیا ہے۔ سانحہ پشاور کے زخمیوں کو علاج کی بہتر سہولتوں کی فراہمی کیلئے کراچی منتقل […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی گیارہ یونین کونسلوں میں تین روزہ انسداد پولیو مہم دوسرے روز بھی متعدد علاقوں میں تاخیر کا شکار ہوگئی۔ کراچی کے ضلع ایسٹ اور ویسٹ میں گیارہ کونسلوں میں تین روزہ انسداد پولیو مہم جاری ہے۔ جس میں دو لاکھ تینتالیس ہزار تین سو سات بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے […]
لاہور (جیوڈیسک) محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران راوالپنڈی کے دس اور چکوال سے تعلق رکھنے والے ایک مریض میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ آٹھ مریض ہولی فیملی اسپتال میں اور دو مریض ڈی ایچ کیو میں زیر علاج ہیں۔ پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی مجموعی تعداد تین سو […]
کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے گیارہ ارکان کو بھتے کی پرچیاں موصول، ارکان رابطہ کمیٹی سے 10 سے 15 لاکھ روپے طلب کیے گئے، پرچیاں خالد مقبول صدیقی، بابر غوری، رشید گوڈیل، نسرین جلیل کو ملی ہیں۔
کراچی (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران ملکی برآمدات گذشتہ سال کے مقابلے میں گیارہ فیصد کم رہی ہیں۔ توانائی بحران، سیاسی صورتحال کے ساتھ ساتھ اس رجحان کی ایک وجہ کنٹینرز کا نہ ملنا ہے۔ ملک میں ان دنوں برآمدی کنٹینرز کے حصول میں دشواری کا سامنا ہے۔ تاجروں اور […]
قسیم (جیوڈیسک) سعودی میڈیا کے مطابق بد قسمت گاڑی قسیم جا رہی تھی کہ راستے میں ٹینکر سے ٹکرا گئی۔ مرنے والوں میں سات لڑکیاں اور دو لڑکے اور ان کا باپ یحییٰ ابو آجرہ اور اس کی دوسری 23 سالہ بیوی شامل ہیں۔ ابو آجرہ قسیم میں ملازمت کرتا تھا۔ والدین کے علاوہ مرنے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے منگل کے روز پیش کیے جانے والے بجٹ میں اگلے مالی سال کے لیے دفاعی اخراجات میں گیارہ فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے۔ پارلیمنٹ کے سامنے پیش کی جانے والی بجٹ دستاویزات کے مطابق، حکومت نے مالی سال 2014-2015ء کے دوران مسلح افواج کے لیے 700 ارب روپے مختص […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کا زور برقرار ہے 24 گھنٹوں میں مزید گیارہ افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے۔ پنجاب میں چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس کے 11 کیسز سامنے آئے جس میں لاہور کے چھ مریض جبکہ پانچ کا تعلق راولپنڈی سے ہے جبکہ محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں مجموعی طور […]
گیارہ ستمبر 2011 کو امریکہ پر ہونے والے حملوں نے پوری دنیا کی سیاست کی بنیاد یں ہلا کر رکھ دیں اور امریکہ سمیت پوری دنیا کو یہ سوچنے پر مجبور کر دیا کہ غیر ریاستی عناصر کو پالنے اور انکی خفیہ امداد کرنے کا انجام کیا ہوتا ہے۔ یہ حملے نہ صرف امریکہ کے […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں کھیتوں کو پانی دینے کے تنازعہ پر دو گروپوں میں تصادم سے گیارہ افراد زخمی ہو گئے۔ گوجرانوالہ کے نواحی علاقہ واہنڈو میں دو مقامی گروپ پانی کے مسئلے پر آپس میں لڑ پڑے۔ جس کے نتیجے میں جٹ گروپ کے 7 اور رانا گروپ کے 4 افراد زخمی ہو گئے۔ […]
(جیو ڈیسک)انٹر نیشنل امیچور چیس ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان پہلی بار شرکت کرے گا۔لاہور: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل امیچور چیس ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان کو پہلی بار شرکت کرنے کا اعزاز ملا ہے۔ پاکستان کی جانب سے قیصر اقبال شرکت کریں گے چیس چیمپئن شپ میں 28 ممالک سے 165 کھلاڑی حصہ لے رہے […]