ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں سوشل میڈیا پر شائع کی گئی ایک میوزک ویڈیو میں یوٹیوب کے لاکھوں بھارتی صارفین کو پیغام دیا جا رہا ہے کہ وہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے مسلم اکثریتی علاقوں میں زمینیں خریدیں اور کشمیری خواتین سے شادیاں بھی کریں۔ بھارت میں رواں ماہ کے آغاز میں […]
لاہور (جیوڈیسک) گلوکارہ شاہدہ منی نے موسیقی کے پروگراموں میں اپنے نئے دو گیتوں کی تشہیری مہم کا آغاز کر دیا۔ انہوں نے بتایا کہ میرا غزلوں کا البم بھی ریکارڈ ہو چکا ہے جس کے شاعرمحمود شام ہیں اور تمام غزلوں کی دھنیں میں نے خود تخلیق کی ہیں ۔ میرے گیتوں کا البم […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے معروف گلوکار رحیم شاہ جن کے دو نئے گیت گزشتہ دنوں آن ائیر ہوئے ان دنوں بے حد مقبولیت حاصل کیے ہوئے ہیںٕ اور مختلف چینلز سے پیش کیے جارہے ہیں۔ رحیم شاہ نے اپنے ان نئے گیتوں کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایک طویل عرصہ بعد […]
لاہور (جیوڈیسک) بھارتی فلموں کی معروف پلے بیک سنگر ریچا شرما نے کہا ہے کہ اپنے گیتوں کے ذریعے امن، دوستی کا پیغام پوری دنیا تک پہنچانا چاہتی ہوں۔ میوزک کی زبان امن کی زبان ہے، اس کوبولنے اورسننے والے امن پسند لوگ ہوتے ہیں۔ اس لیے خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ میں […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارت کی معروف گلوکارہ آشا بھوسلے کے حالیہ بیان سے بالی وڈ منقسم ہو کر رہ گئی ہے۔ حال ہی میں انھوں نے دہلی میں منعقدہ ایک تقریب میں کہا تھا کہ فحش گیتوں کی بھرمار ہو گئی ہے اور اس کی وجہ سے اچھے اور پرانے گلوکاروں کو کام ملنا ہی بند […]
لاہور (جیوڈیسک) بے شمار سپر ہٹ گیتوں کے خالق، موسیقار اے حمید کو بچھڑے 23 برس بیت گئے۔ دلوں کو چھو جانے والی ان کی دھنیں آج بھی چاہنے والوں میں مقبول ہیں۔ شیخ عبدالحمید نے امرتسر میں موسیقی سے وابستہ گھرانے میں آنکھ کھولی۔ 1957 ء میں لالی وڈ کی فلم انجام سے کیرئیر […]
کراچی (جیوڈیسک) گلوکار ظفر رامے نے کہا کہ مجھے اپنے لیجنڈ گلوکاروں کے گیتوں کی وجہ سے ہی عزت اور شہرت ملی میں جب بھی کسی پروگرام میں پرفارم کرتا ہوں مجھ سے نامور گلوکاروں کے گائے ہوئے گیتوں کی فرمائش کی جاتی ہے یہ میرے لیے اعزاز ہے۔ ماضی میں پاکستان کی موسیقی میں […]
لازوال گیتوں اور غزلوں کے خالق قتیل شفائی کو ہم سے بچھڑے بارہ برس بیت گئے۔ قتیل شفائی چوبیس دسمبر انیس سو انیس کو صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقے ہری پور میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام اورنگ زیب خان تھا۔ بچپن میں ہی والد کی شفقت سے محروم ہو گئے۔ غربت کے باوجود […]
لاس ویگاس (جیوڈیسک) مائیکل جیکسن فیملی نے مرحوم پوپ سٹار کے لازوال گیتوں پر مبنی شو کا آغاز کر دیا۔ لاس ویگاس میں مائیکل جیکسن کی یاد میں مائیکل جیکسن ون کے نام سے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ مائیکل جیکسن کے بیٹے پرنس مائیکل اور ان کے خاندان کے افراد نے شرکت کی، مائیکل […]