لاہور میں گیس سلنڈر دھماکا: ایک شخص جاں بحق، 6 شدید زخمی

لاہور میں گیس سلنڈر دھماکا: ایک شخص جاں بحق، 6 شدید زخمی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور میں گیس سلنڈر دھماکا ہوا، دھماکے کے باعث ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے نواحی علاقے ٹاؤن شپ میں دھماکے کے باعث ایک شخص جاں بحق جبکہ 6 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی […]

.....................................................

مسافر گاڑیوں میں غیر معیاری گیس سلنڈر، چلتے پھرتے بم

مسافر گاڑیوں میں غیر معیاری گیس سلنڈر، چلتے پھرتے بم

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری مسافر ویگنوں خاص طور پر طلبہ کے لئے استعمال کی جانے والی گاڑیوں میں آگ لگنے کے واقعات میں کوئی نمایاں کمی دیکھنے کو نہیں مل رہی ، سیکرٹری آر ٹی اتھارٹی اور ٹریفک پولیس کی کاروائیاں سوالیہ نشان بن چکی ہیں ،ہر واقعہ کے بعد انکوائری کمیٹیوں کا […]

.....................................................

شہر کی بارونق مارکیٹ 7 بلاک میں ایل پی جی گیس سلنڈر، ری فلنگ کرتے ہوئے دھماکہ

شہر کی بارونق مارکیٹ 7 بلاک میں ایل پی جی گیس سلنڈر، ری فلنگ کرتے ہوئے دھماکہ

ڈیرہ غازیخان (ریاض جاذب سے) شہر کی بارونق مارکیٹ 7 بلاک میں ایل پی جی گیس سلنڈر، ری فلنگ کرتے ہوئے دھماکہ دکاندار سمیت 6 افراد زخمی دھماکہ سے جلنے سے تمام زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال کے ٹراما سنٹر منتقل کر دیا گیا۔ ایک زخمی کی حالت تشویش ناک بیان کی جاتی ہے۔ نزدیکی ایک […]

.....................................................

لنڈی کوتل گیس سلنڈر دھماکہ، ماں سمیت دو بچے زخمی

لنڈی کوتل گیس سلنڈر دھماکہ، ماں سمیت دو بچے زخمی

لنڈی کوتل (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں ایک گھر میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس سے ماں اور دوبچے زخمی ہو گئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق تحصیل لنڈی کوتل کےعلاقےخوگاخیل میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں کمرے میں سوئی ماں اور اسکے دو بچے زخمی […]

.....................................................

ملتان : گیس سلنڈر پھٹنے سے چار سالہ بچہ جاں بحق، 8 افراد زخمی

ملتان : گیس سلنڈر پھٹنے سے چار سالہ بچہ جاں بحق، 8 افراد زخمی

ملتان (جیوڈیسک) قیصر آباد کے علاقے میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زور دار دھماکہ ہوا اور گھر میں آگ لگ گئی۔ دھماکے سے گھر میں موجود چار سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا جبکہ دو خواتین سمیت آٹھ افراد بری طرح جھلس گئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ […]

.....................................................

اسلام آباد: سبزی منڈی میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا

اسلام آباد: سبزی منڈی میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق سبزی منڈی کے ایک گودام میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا۔ جس سے آگ بھڑک اٹھی، لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پا لیا۔ دھماکے سے ایک رکشے کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

.....................................................

گوجرانوالہ میں فیکٹری میں گیس سلنڈر دھماکہ، ایک مزدور جاں بحق 32 زخمی

گوجرانوالہ میں فیکٹری میں گیس سلنڈر دھماکہ، ایک مزدور جاں بحق 32 زخمی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) شیخوپورہ روڈ پر فیکٹری میں گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 32 مزدور زخمی ہوگئے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں گیس سلنڈر لاتے پوئے دھماکے سے پھٹ گیا جس سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ فیکٹری میں دو سو سے زائد مزدور کام کرتے ہیں ، دھماکے سے فیکٹری مکمل […]

.....................................................

شانگلہ میں گیس سلنڈر کے دھماکے سے 3 افراد جاں بحق

شانگلہ میں گیس سلنڈر کے دھماکے سے 3 افراد جاں بحق

شانگلہ (جیوڈیسک) الپوری کے علاقے لیلونی میں گھر میں گیس سلنڈر دھماکے سے میاں ، بیوی اور بچی جاں بحق ہوگئے۔ شانگلہ کی تحصیل الپوری کے علاقے لیلونی میں واقع ایک گھر میں گیس کا سیلنڈر پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں گھر میں موجود ایک بچی سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تینوں لاشوں […]

.....................................................

پبلک ٹرانسپورٹ میں گیس سلنڈر کے استعمال کو روکا نہ جاسکا

پبلک ٹرانسپورٹ میں گیس سلنڈر کے استعمال کو روکا نہ جاسکا

تحریر: ریاض جاذب پبلک ٹرانسپورٹ میں گیس سلنڈر کے استعمال کو روکا نہ جاسکا۔پاکستا ن کے شہروں میں متعدد مہلک حادثات میں سینکڑوں قیمتی انسانی جانیں چلی گئیں ۔ پہلے سے موجود اور مزید بنائے گئے سخت قسم کے قوانین بھی کام نہ آئے اور آئے روز حادثات ہورہے ہیں ۔پچھلے دنوں پنجاب کے شہر […]

.....................................................

سندھ : اسکول کی گاڑیوں میں گیس سلنڈر کے استعمال پر پابندی عائد

سندھ : اسکول کی گاڑیوں میں گیس سلنڈر کے استعمال پر پابندی عائد

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے اسکولوں کی ٹرانسپورٹ میں گیس سلنڈرز کے استعمال پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ سیکریٹری ٹرانسپورٹ سندھ کے مطابق سندھ بھر کی اسکولوں کی ٹرانسپورٹ میں گیس سلنڈرلگانے پر پابندی ٹریفک پولیس کی سفارش پر لگائی گئی ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

.....................................................

سردی کے ڈیرے، گرم کپڑے، لکڑی، گیس سلنڈر مہنگا، بیماریوں میں اضافہ

سردی کے ڈیرے، گرم کپڑے، لکڑی، گیس سلنڈر مہنگا، بیماریوں میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں یخ بستہ ہواؤں کا راج ہے۔ گرم کپڑوں کے ساتھ ساتھ جلانے کی لکڑی اور گیس سلنڈر کی فروخت اور قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔ ملک کے بالائی علاقوں اورآزاد کشمیر میں ٹھٹھرتی سردی نے ڈیرا جمالیا ہے، شدید سردی کے باعث موسمی بیماریوں میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ […]

.....................................................

راولپنڈی ، کوئٹہ میں گیس سلنڈر دھماکے، 1 شخص جاں بحق، 10 زخمی

راولپنڈی ، کوئٹہ میں گیس سلنڈر دھماکے، 1 شخص جاں بحق، 10 زخمی

راولپنڈی (جیوڈیسک) علاقے پی ڈبلیو ڈی میں گیس سلنڈر دھماکا تین منزلہ عمارت کی تیسری منزل پر رہائشی فلیٹ میں ہوا۔ دھماکے سے فلیٹ کے شیسے ٹوٹ گئے تاہم عمارت کے باقی فلیٹس اور دوکانیں محفوظ رہیں۔ سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں فلیٹ میں موجود ایک شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ 4 افراد […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر: گیس سلنڈر دھماکے میں 4 ہندو ہلاک

مقبوضہ کشمیر: گیس سلنڈر دھماکے میں 4 ہندو ہلاک

سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے ضلع گاندر بل میں امرناتھ یاترا کے بال تل بیس کیمپ میں لنگر خانے میں کام کرنے والے 4 ہندو آگ لگنے سے ہلاک ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق یہ کارکن امرناتھ یاتریوں کیلئے ناشتہ تیار کر رہے تھے کہ گیس سلنڈر کے دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی۔ فائر بریگیڈ […]

.....................................................

خیبر ایجنسی: مکان میں گیس سلنڈر کا دھماکا، 5 افرادجاں بحق

خیبر ایجنسی: مکان میں گیس سلنڈر کا دھماکا، 5 افرادجاں بحق

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں ایک مکان میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 3 بچوں سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ خاصہ دار فورس کے مطابق تحصیل جمرود کے علاقے ولو میلہ میں شریف گل نامی شخص کے گھر میں افطار کے بعد کھانا تیار کیا جارہا تھا کہ اچانک سلنڈر پھٹ […]

.....................................................

کوئٹہ: سیکریٹریٹ چوک پر گیس سلنڈر دھماکا، 2 افراد زخمی

کوئٹہ: سیکریٹریٹ چوک پر گیس سلنڈر دھماکا، 2 افراد زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے ریڈ زون میں واقع سیکریٹریٹ چوک پر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر معلوم ہوا ہےکہ کوئٹہ کے علاقے انسکمب روڈ پر سیکریٹریٹ چوک کے قریب گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی […]

.....................................................

کراچی میں گیس سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق

کراچی میں گیس سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں عائشہ منزل کے قریب سلنڈر دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ عائشہ منزل کے قریب غبارہ فروش کی ریڑھی پر رکھا گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ واقعہ میں […]

.....................................................

حیدرآباد: گیس سلنڈر دھماکا، خواتین اور بچوں سمیت 14 زخمی

حیدرآباد: گیس سلنڈر دھماکا، خواتین اور بچوں سمیت 14 زخمی

حیدر آباد (جیوڈیسک) حیدر آباد کے علاقے لطیف آباد نمبر 12 میں گیس سلنڈر پھٹنے سے لگنے والی آگ نے تین گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کی وجہ سے 8 افراد جھلس گئے۔ چھ افراد دیوار گرنے سے زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں پانچ خواتین اور تین بچے بھی شامل ہیں۔ زخمیوں […]

.....................................................

راول پنڈی: گھر میں گیس سلنڈر دھماکا، 5 افراد زخمی

راول پنڈی: گھر میں گیس سلنڈر دھماکا، 5 افراد زخمی

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں ایک گھر میں گیس سلنڈر کے دھماکے سے 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیوذرائع کے مطابق چکری کے علاقے مہراچھاپڑ میں ایک گھرمیں گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں 4 بچے بھی شامل ہیں ۔زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا […]

.....................................................

پسرور: گیس سلنڈردھماکہ،گھر کی چھت گر گئی، 5 افراد زخمی

پسرور: گیس سلنڈردھماکہ،گھر کی چھت گر گئی، 5 افراد زخمی

پسرور (جیوڈیسک) پسرور میں گیس سلنڈر کے دھماکے سے گھر کی چھت گر گئی جس سے پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ قلعہ کالروالہ کے محلہ لالپورہ کے یعقوب کی بیٹی سدرہ کھانا پکا رہی تھی کہ گیس سلنڈر اچانک زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا۔ جس کے نتیجے میں گھر کی چھت گر گئی اور […]

.....................................................

پشاور: پیٹرول پمپ پر گیس سلنڈر کا دھماکا، 3 افراد زخمی

پشاور: پیٹرول پمپ پر گیس سلنڈر کا دھماکا، 3 افراد زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاورکے علاقے یکہ توت میں ایک پیٹرول پمپ پر گیس سلنڈر کے دھماکے سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے سے پٹرول پمپ کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق یکہ توت سرکلر روڈ پر واقع پیٹرول پمپ پر فجر کی نماز کے وقت اچانک گیس سلنڈر پھٹ گیا جس سے زور […]

.....................................................

پبلک ٹرانسپورٹ میں سی این جی گیس سلنڈر اتارنے کی مہم تیز کر دی گئی

چکوال : پبلک ٹرانسپورٹ میں سی این جی گیس سلنڈر اتارنے کی مہم تیز کر دی گئی۔ ٹریفک پولیس چکوال نے ون فائیو چوک سے ہائی ایس سے تین سلنڈر اتار کر مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ مہروپیلو کا ریاض حسین ہائی ایس نمبر ایل ڈبلیو سی 6881 لے کر جا رہا تھا […]

.....................................................

کراچی : کولڈ اسٹوریج میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکا، 7 افراد زخمی

کراچی : کولڈ اسٹوریج میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکا، 7 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سولجر بازار نمبر ایک میں کولڈ اسٹوریج میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سولجر بازار نمبر ایک میں کولڈ اسٹوریج کے گودام میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد زخمی ہو گئے جبکہ اسپتال ذرائع کے مطابق […]

.....................................................

چنیوٹ: وین اور ٹرک میں ٹکر، گیس سلنڈر پھٹنے سے 12 افراد جاں بحق

چنیوٹ: وین اور ٹرک میں ٹکر، گیس سلنڈر پھٹنے سے 12 افراد جاں بحق

چنیوٹ (جیوڈیسک) چنیوٹ کے علاقے لاہور روڈ پر وین اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے، تصادم کے بعد وین کا گیس سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چنیوٹ کے علاقے لاہور روڈ پرٹرک اور وین آپس میں ٹکرا گئیں۔ […]

.....................................................

چنیوٹ: وین اور ٹرک میں تصادم، گیس سلنڈر پھٹنے سے متعدد افراد زخمی

چنیوٹ: وین اور ٹرک میں تصادم، گیس سلنڈر پھٹنے سے متعدد افراد زخمی

چنیوٹ (جیوڈیسک) چنیوٹ کے علاقے لاہور روڈ پر وین اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے، تصادم کے نتیجے میں وین کا گیس سلنڈر پھٹ گیا، متعدد افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چنیوٹ کے علاقے لاہور روڈ پرٹرک اور وین میں ٹکرا گئیں۔ گاڑیوں کے تصادم کے نتیجے میں وین کا گیس […]

.....................................................
Page 1 of 212