اسلام آباد (جیوڈیسک) سردی آتے ہی پنجاب میں گیس لوڈ شیڈنگ کا بھی اعلان کر دیا گیا۔ موسم سرما میں کارخانوں اور ٹیکسٹائل سیکٹر کی گیس بند رہے گی۔ گھریلو صارفین کو بھی 6 سے 8 گھنٹے گیس لوڈ شیڈنگ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ سردی آئی پنجاب کے لیے نیا عذاب لائی ۔ 6 […]
کرک (جیوڈیسک) کرک میں لوگ گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف گھروں سے نکلے تو صدام چوک میدان جنگ بن گیا ٹرانسمیشن لائن پر قبضے کا الزام لگاتے ہوئے پولیس مظاہرین پر ٹوٹ پڑی۔ مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے باعث صورتحال انتہائی کشیدہ رہی۔ پولیس نے خٹک اتحاد کے صدر سمیت […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) وزیر تجارت خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ آئندہ موسم سرما کے آغاز تک گیس کی لوڈشیڈنگ ختم کر دی جائے گی۔ گوجرانوالہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ حکومت اس موسم میں روزانہ 10 گھنٹے تک گیس کی فراہمی کو یقینی بنائے گی جبکہ اگلے موسم […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ نون کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ایک سال میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہ ہونے کے برابر رہ جائیگی، امن کیلئے جو بھی راستہ اپنانا پڑا اپنائیں گے اور کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائیگا۔ لاہور کے علاقے شاد باغ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز […]
ملک بھر میں ہونے والی حالیہ بارشوں کی وجہ سے پنجاب کی صنعتوں کو گیس لوڈشیڈنگ میں مزید ایک ہفتے کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد اب 10 فروری کے بعد گیس بحال ہونے کا امکان ہے۔ سوئی ناردرن کے مطابق سردی بڑھنے سے گیس کا استعمال بھی بڑھ گیا ہے جس […]
ملک بھر میں جاری گیس بحران نے شدت اختیار کرلی ہے۔ متعدد شہروں طویل گیس لوڈشیڈنگ اور کئی علاقوں میں گیس پریشر کی کمی نے عوام کا جینا محال کردیا۔ ملک بھر گیس حصول جینے کا مقصد بن گیا ہے۔ سڑکوں پر مرد سی این جی گیس کے حصول کے لئے دھکے کھا رہے ہیں […]
پنجاب(جیوڈیسک) پنجاب کی صنعتوں کیلئے ساڑھے تین روز گیس لوڈشیڈنگ کا نوٹیفکیشن چوبیس گھنٹے بعد ہی واپس، اب ہفتے میں چار روز سپلائی بند رہے گی، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا. سردی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے گیس کی قلت بھی بڑھ گئی ہے۔ سوئی گیس حکام نے ساڑھے تین دن گیس فراہمی […]
پنجاب (جیوڈیسک)پنجاب کی صنعتوں کے لئے ہفتے میں چار دن گیس لوڈشیڈنگ کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے۔ نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔سوئی ناردرن گیس کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق قادر پور گیس فیلڈ کی مرمت اور سردی کی شدت بڑھنے سے صنعتوں کے لئے گیس کی بندش ناگزیر ہے۔ […]
پشاور میں مکان میں آگ بھڑک اٹھنے سے دو بچے جاں بحق اورخاتون سمیت تین افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ پشاور پولیس کے مطابق صدر کے علاقے میں گیس لوڈشیڈنگ کے باعث گھر کا گیس کا چولہا کھلا رہ گیا۔ گیس کا پریشر بڑھنے سے گیس پورے گھر میں پھیل گئی ۔ خاتون خانہ […]