کوئٹہ: گھر میں گیس لیکج دھماکا، 2 بچے جاں بحق

کوئٹہ: گھر میں گیس لیکج دھماکا، 2 بچے جاں بحق

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس لائن میں واقع گھر میں گیس لیکج کے دھماکے سے 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پولیس لائن کالونی میں واقع ایک گھر میں گیس لیکج کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ گیس لیکج کے دھماکے […]

.....................................................

مینگورہ میں گیس لیکج دھماکہ، 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق

مینگورہ میں گیس لیکج دھماکہ، 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق

مینگورہ (اصل میڈیا ڈیسک) مینگورہ کے علاقے طاہر آباد میں ہنستا بستا گھر ماتم کدے میں بدل گیا، نانا اور دو نواسے سمیت گیس لیکیج اور دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے، ایک ہی گھر سے بیک وقت تین جنازے اُٹھنے سے علاقے میں کہرام مچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ […]

.....................................................

کوئٹہ: گیس لیکج اور سلنڈر پھٹنے سے 1 شخص جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے

کوئٹہ: گیس لیکج اور سلنڈر پھٹنے سے 1 شخص جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے دو مختلف علاقوں میں گیس لیکج اور سلنڈر پھٹنے سے دھماکے کے واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور 4 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے جبکہ ایک کمرے کی چھت اڑ گئی۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق سبزل روڈ پر ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکے کے نتیجے میں […]

.....................................................

ساہیوال : کولڈ اسٹور میں گیس لیکج، 150 سے زائد افراد کی حالت غیر، اسپتال منتقل

ساہیوال : کولڈ اسٹور میں گیس لیکج، 150 سے زائد افراد کی حالت غیر، اسپتال منتقل

ساہیوال (جیوڈیسک) شہر کے پوش علاقہ کوٹ خادم علی شاہ میں کولڈ اسٹور کا سلنڈر پھٹنے سے امونیا گیس پورے علاقے میں پھیل گئی جس سے 150 سے زائد افراد بے ہوش ہو گئے۔ متاثرہ افراد کو مقامی لوگوں اور ریسکیو ٹیموں نے اسپتال منتقل کیا۔ واقعے کے بعد ڈی ایچ کیو اسپتال میں ایمرجنسی […]

.....................................................

پشاور : گیس لیکج کے باعث چار افراد جاں بحق

پشاور : گیس لیکج کے باعث چار افراد جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے شگئی پجگی روڈ پر گیس لیکج کے باعث چار افراد جاں بحق ہو گئے، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ سانحہ گزشتہ روز پیش آیا اور مرنے والے افراد کے بارے میں علم صبح کے وقت ہوا۔ پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر […]

.....................................................

راولپنڈی میں گھر میں گیس لیکج کے باعث ماں اور 2 بیٹیاں جاں بحق

راولپنڈی میں گھر میں گیس لیکج کے باعث ماں اور 2 بیٹیاں جاں بحق

راولپنڈی (جیوڈیسک) گلریز تھری میں گیس لیکج کے باعث گھر میں موجود ماں اور 2 بیٹیاں جاں بحق جب کہ 3 کی حالت تشویشناک ہے۔ راولپنڈی کے علاقے گلریز تھری میں گھر میں گیس بھر جانے سے ماں اور دو بیٹیاں جاں بحق ہوگئیں جب کہ گھر کے تین افراد کو بیہوشی کی حالت میں […]

.....................................................

پشین : گیس لیکج کے باعث دھماکہ، خاتون زخمی

پشین : گیس لیکج کے باعث دھماکہ، خاتون زخمی

پشین (جیوڈیسک) پشین میں گیس لیکج کے باعث دھماکے سے ایک خاتون جھلس کر زخمی ہو گئی۔ پشین کے علاقے سیمزئی میں ایک گھر میں علی الصبح ایک خاتون خانہ کے گھر میں سردی سے بچنے کے لئے گیس کا چولہا جلانا چاہا تو گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا جس کے سبب خاتون حیات […]

.....................................................

کوئٹہ : گیس لیکج سے دھماکے، بچے سمیت دو افراد جاں بحق

کوئٹہ : گیس لیکج سے دھماکے، بچے سمیت دو افراد جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) گیس پریشر میں کمی اور گیس لیکج کے باعث چھ مختلف واقعات میں 4 سالہ بچہ اور ایک شخص جاں بحق جبکہ تین خواتین سمیت 9 افراد جھلس گئے۔ کوئٹہ میں سخت سردی کے باعث پارہ منفی 1 تک پہنچ گیا ہے جس کی وجہ سے مختلف علاقوں میں گیس پریشر میں کمی […]

.....................................................

امریکہ: نیو جرسی میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ، ایک شخص ہلاک

امریکہ: نیو جرسی میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ، ایک شخص ہلاک

نیو جرسی (جیوڈیسک) امریکی ریاست نیو جرسی کے شہر ایلزبتھ میں ایک گھر میں لیک ہوتی گیس میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک اور پندرہ زخمی ہو گئے ہیں۔ محکمہ فائر بریگیڈ کے مطابق زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دھماکے کی وجہ سے چھ […]

.....................................................

لاہور، نجی ہسپتال کے کمرے میں گیس لیکج سے دھماکہ، عمارت جزوی تباہ

لاہور، نجی ہسپتال کے کمرے میں گیس لیکج سے دھماکہ، عمارت جزوی تباہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں نجی ہسپتال کے کمرے میں گیس بھر جانے کے باعث دھماکے سے سکیورٹی گارڈ جھلس کر شدید زخمی ہو گیا، ہسپتال کی عمارت جزوی طور پر تباہ ہوگئی۔ شالا مار باغ کے قریب پاکستان منٹ کے سامنے واقع نجی ہسپتال کی دوسری منزل کے کمرے میں پڑا گیس کا بڑا سلنڈر […]

.....................................................

پشاور : گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ، ایک خاندان کے چار افراد زخمی

پشاور : گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ، ایک خاندان کے چار افراد زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں گھر کے اندر گیس دھماکے سے دو بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے چار افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکہ کوہاٹ روڈ پر گڑھی عطا محمد میں ایک گھر کے اندر گیس لیکج کے باعث ہوا۔ دھماکے کے بعد گھر میں آگ لگ گئی جس سے میاں بیوی اور ان کے دو […]

.....................................................

راولپنڈی گیس لیکج سے گھر میں دھماکہ چار افراد جاں بحق

راولپنڈی گیس لیکج سے گھر میں دھماکہ چار افراد جاں بحق

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہونے سے گھر کے سربراہ سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب گھر کے باورچی خانہ میں اہلخانہ کیلئے ناشتہ تیار کیا جا رہا تھا ، اسی دوران گیس کی پائپ لائن سے […]

.....................................................

راولپنڈی : گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ، تین افراد جھلس گئے

راولپنڈی : گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ، تین افراد جھلس گئے

راولپنڈٰی (جیوڈیسک) راولپنڈی کے علاقے گلزار قائد میں گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ ہو گیا، تین افراد بری طرح جھلس گئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ ائیر پورٹ کے علاقے گلزار قائد میں واقع گھر میں تین افراد رہائش پذیر تھے جس کے کچن میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا جس سے پورا علاقہ […]

.....................................................

نوشہرہ، مسجد میں گیس لیکج سے دھماکہ، امام سمیت پانچ نمازی جھلس گئے

نوشہرہ، مسجد میں گیس لیکج سے دھماکہ، امام سمیت پانچ نمازی جھلس گئے

نوشہرہ (جیوڈیسک) نوشہرہ کے نواحی علاقے قمرخیل میں جامع مسجد میں گیس بھر جانے سے دھماکہ، امام مسجد سمیت پانچ نمازی جھلس گئے، پولیس اور ریسکیو زرائع کے مطابق دو شدید زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کر لیا، بم ڈسپوزل سکواڈ کے مطابق […]

.....................................................

تائیوان میں گیس لیکج کے باعث دھماکوں سے 20 افراد ہلاک، 250 سے زائد زخمی

تائیوان میں گیس لیکج کے باعث دھماکوں سے 20 افراد ہلاک، 250 سے زائد زخمی

تائی پے (جیوڈیسک) تائیوان میں زیر زمین گیس کی لیکج کے باعث دھماکوں کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک جب کہ 270 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق تائیوان کے دوسرے بڑے شہر کاؤشیونگ میں امدادی ٹیموں کے اہلکار زمین سے خارج ہونے والی گیس کا جائزہ لے رہے تھے۔ کہ اچانک […]

.....................................................

کوئٹہ، قلات، گھروں میں گیس لیکج سے دھماکے، چار بچوں سمیت 11 افراد زخمی

کوئٹہ، قلات، گھروں میں گیس لیکج سے دھماکے، چار بچوں سمیت 11 افراد زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) قلات میں گیس لیکج کے باعث گھر میں دھماکے سے 4 بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے، کوئٹہ میں گھر میں گیس لیکج سے دھماکے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ قلات کے علاقے سوراب میں واقع ایک گھر میں علی الصبح گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہو گیا جس کے باعث […]

.....................................................

راولپنڈی : گھر میں گیس لیکج سے دھماکا، 3 افراد جھلس گئے

راولپنڈی : گھر میں گیس لیکج سے دھماکا، 3 افراد جھلس گئے

راولپنڈی(جیوڈیسک)یراولپنڈی کے علاقے گلریز ہاوسنگ سوسائٹی میں ایک گھرمیں گیس لیکج سے دھماکے کے باعث 3 افراد جھلس گئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیاگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے علاقے گلریزہاوسنگ سوسائٹی میں گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا۔ دھماکے سے کمرے میں آگ لگ گئی۔3 افراد جھلس کرزخمی ہو گئے۔زخمیوں کو ہولی […]

.....................................................

سرگودھا: گیس لیکج سے ریسٹورنٹ میں دھماکا،11 افراد زخمی

سرگودھا: گیس لیکج سے ریسٹورنٹ میں دھماکا،11 افراد زخمی

سرگودھا میں یونیورسٹی روڈ پر گیس لیکج کے باعث ریسٹورنٹ میں دھماکے کے بعد آگ لگنے سے گیارہ افراد جھلس کر زخمی ہو  گئے۔ چن ون شاپنگ پلازہ میں واقع فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ میں زوردار دھماکے سے آگ لگ گئی۔ اطلاعات کے مطابق دھماکہ ریسٹورنٹ کے کچن میں گیس لیکیج کو وجہ سے ہوا۔ دھماکہ […]

.....................................................