پاک ایران گیس پائپ لائن، سروے اور پختہ نشانات کا کام مکمل

پاک ایران گیس پائپ لائن، سروے اور پختہ نشانات کا کام مکمل

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت پاکستان نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے روٹ کا مفصل سروے اور راستے کے حق پر پختہ نشانوں کی تنصیب کا کام مکمل کر لیا ہے، اراضی کے حصول اور لانگ لیڈ آئٹمز کی خریداری کیلیے قبل از ایوارڈ سرگرمیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ وزارت پٹرولیم و قدرتی […]

.....................................................

وزیراعظم سے ایرانی صدر کی ملاقات، گیس پائپ لائن سمیت اہم امور پر گفتگو

وزیراعظم سے ایرانی صدر کی ملاقات، گیس پائپ لائن سمیت اہم امور پر گفتگو

اسلام آباد (جیوڈیسک) برادر اسلامی ملک ایران کے صدر حسن روحانی 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیراعظم نواز شریف نے نور خان ایئر بیس پر برادر اسلامی ملک کے سربراہ کا استقبال کیا۔ معزز مہمان کی آمد پر 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز، معاون خصوصی طارق فاطمی […]

.....................................................

حکمران قومی مفادات و خود مختاری کو ہر حال میں ملحوظ خاطر رکھیں۔ ایم آر پی

حکمران قومی مفادات و خود مختاری کو ہر حال میں ملحوظ خاطر رکھیں۔ ایم آر پی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے پاک ایران گیس پائپ لائن کے حوالے سے نئی امریکی ڈکٹیشن پر حکومت کو قومی مفادات کو پیش نظر رکھنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایران پر پابندیاں برقرار ہیں پاکستان و ایران اس […]

.....................................................

کراچی سے لاہور تک گیس پائپ لائن کی تعمیر تین ماہ میں شروع ہو گی، روس

کراچی سے لاہور تک گیس پائپ لائن کی تعمیر تین ماہ میں شروع ہو گی، روس

ماسکو (جیوڈیسک) کراچی سے لاہور تک ایل این جی پائپ لائن کی تعمیر دو تین ماہ میں شروع کی جائے گی۔ اس کے متعلق تعمیراتی روسی کارپوریشن روس تیک کے سربراہ سر گئی چیمیزوو نے بتایا۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق اس وقت پائپ لائن منصوبے میں روس کے ساتھ تعاون کرنے والے ممکنہ […]

.....................................................

گیس پائپ لائن منصوبے کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے : خواجہ آصف

گیس پائپ لائن منصوبے کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے : خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ گیس پائپ لائن منصوبے کا تحفظ یقینی بنائیں گے، انہوں نے امید ظاہر کی کہ طالبان شدت پسند اس منصوبے کی مخالفت نہیں کریں گے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ترکمانستان سے افغانستان کے راستے پاکستان اور بھارت […]

.....................................................

پاکستان، روس کے درمیان گیس پائپ لائن منصوبے کا بین الحکومتی معاہدہ طے

پاکستان، روس کے درمیان گیس پائپ لائن منصوبے کا بین الحکومتی معاہدہ طے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور روس کے درمیان گیس پائپ لائن منصوبے کے لیے بین الحکومتی معاہدہ طے پا گیا۔ روس منصوبے پر دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ پاکستان اور روس کے درمیان گیس پائپ لائن منصوبے کے لیے بین الحکومتی معاہدہ طے پا گیا ہے ، منصوبے کا پہلا مرحلہ دسمبر […]

.....................................................

وزیراعظم سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر غور

وزیراعظم سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کی ملاقات ، پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے ، خطےکی سلامتی اور افغان مصالحتی امور پر بھی غور کیا گیا۔ وزیر اعظم نواز شریف سے ایک روزہ دورے پر اسلام آباد میں موجود ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے وزیر اعظم […]

.....................................................

جوہری معاہدہ، ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کو فائدہ نہیں پہنچے گا

جوہری معاہدہ، ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کو فائدہ نہیں پہنچے گا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کا کہنا ہے کہ ایران پر سے معاشی پابندیوں کے خاتمے تک ،ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے سے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کو فائدہ نہیں پہنچے گا۔ گزشتہ ماہ کی 14 تاریخ کو ایران اور 5 عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدہ طے پایا تھا، جس کے […]

.....................................................

بھارت کا دوبارہ ایران سے گیس پائپ لائن منصوبے میں شرکت کیلئے اظہار دلچسپی

بھارت کا دوبارہ ایران سے گیس پائپ لائن منصوبے میں شرکت کیلئے اظہار دلچسپی

نئی دہلی (جیوڈیسک) ویانا معاہدہ طے پانے کے بعد بھارت نے ایران کیساتھ 7 بلین ڈالرکے گیس پائپ لائن منصوبے کی ازسر نو تجدید کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ ایران نے گیس پائپ لائن کیلئے بھارت کو نئی بولی دینے کی تحریک دیدی ہے۔

.....................................................

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر اکتوبر سے کام شروع کر دیا جائے گا، وفاقی وزیر پیٹرولیم

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر اکتوبر سے کام شروع کر دیا جائے گا، وفاقی وزیر پیٹرولیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر اکتوبر سے کام شروع کردے گا اور آئندہ 2 سال میں پاکستان کو ایرانی قدرتی گیس ملنے لگے گی۔ وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پاک ایران گیس پائپ لائن معاہدے کے تحت 30 […]

.....................................................

چین نے روس کیساتھ گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع کر دیا

چین نے روس کیساتھ گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع کر دیا

بیجنگ (جیوڈیسک) روس چین گیس پائپ لائن منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب چینی وزیراعظم ژینگ جیلا کا کہنا تھا منصوبہ 2018 تک مکمل کیا جائے گا۔ چار سو بلین ڈالر کے معاہدے کے تحت روس 2018 سے 2047 تک چین کو سالانہ 38 بلین کیوبک میٹر گیس فراہم کرے گا۔ چین […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 22/5/2015

تلہ گنگ کی خبریں 22/5/2015

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) ملتان خورد اور ڈھوک ٹاہلی پر سوئی گیس پائپ لائن کی افتتاحی تقریب کا انعقاد جس کے چیف گیسٹ ممبر قومی اسمبلی سردار ممتاز خان ٹمن تھے اور انکے ہمراہ ملک امیر خان ٹمن اور حلقہ پی پی تئیس کے متوقع امیدوار حکیم یاسر عز یز بھی مو جود تھے۔ سر […]

.....................................................

پاک ایران گیس پائپ لائن چین تعمیر کرے گا، امریکی جریدے کا دعویٰ

پاک ایران گیس پائپ لائن چین تعمیر کرے گا، امریکی جریدے کا دعویٰ

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن چین تعمیر کرے گا۔ امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی تعمیر چین کرےگا اور اس حوالے سے باقاعدہ معاہدہ رواں ماہ چین کے صدر ژی جنگ پنگ کے […]

.....................................................

پیرکوہ گیس فیلڈ: گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

پیرکوہ گیس فیلڈ: گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں 8 انچ قطر گیس پائپ لائین دھماکے سے تباہ کر دیا گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق پیر کوہ میں نامعلوم افراد نے گیس کنوواں نمبر 15 سے پلانٹ کو جانے والے 8 انچ قطر گیس پائپ لائن میں دھماکہ خیز مواد نصب کر رکھا تھا […]

.....................................................

پیرکوہ گیس فیلڈ کی 8 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

پیرکوہ گیس فیلڈ کی 8 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

ڈیرہ بگٹی : پیرکوہ گیس فیلڈ کی 8 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ، متاثرہ پائپ لائن سے کنواں نمبر 15 سے پلانٹ کو گیس فراہم کی جاتی تھی، سیکیورٹی حکام اور ریسکیو ٹیمیں دھماکے کی جگہ پر روانہ، لیویز ذرائع۔

.....................................................

ڈیر بگٹی میں ایف سی کی کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک

ڈیر بگٹی میں ایف سی کی کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) ڈیرہ بگٹی میں ایف سی کی کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ترجمان ایف سی کے مطابق کارروائی ڈیرہ بگٹی کے علاقے دریجن نالہ اور رستم دربار میں کی گئی جہاں دہشت گردوں نے سرچ آپریشن کے دوران ایف سی کے قافلے پر حملہ کر دیا۔ تاہم اہلکاروں نے دہشت […]

.....................................................

ڈیرہ بگٹی :نامعلوم افراد نے آٹھ انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی

ڈیرہ بگٹی :نامعلوم افراد نے آٹھ انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی

ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) ڈیرہ بگٹی اور پیر کوہ میں نامعلوم افراد نے گیس پلانٹ کو جانے والی دو پائپ لائنوں کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔ ڈیرہ بگٹی اور پیر کوہ میں گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق ڈیرہ بگٹی اور پیر کوہ کے علاقے میں نامعلوم […]

.....................................................

ڈیرہ بگٹی ، چوبیس انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا

ڈیرہ بگٹی ، چوبیس انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا

ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) ڈیرہ بگٹی کے قریب چوبیس انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا ۔ سوئی شہر اور گرد و نواح میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔ سوئی گیس حکام کے مطابق پیر کوہ سے آنے والی چوبیس انچ قطر کی گیس پائپ کو لائن لنڈو نالہ کے مقام […]

.....................................................

ڈیرہ مراد جمالی: شرپسندوں نے گیس پائپ لائن کو اڑا دیا

ڈیرہ مراد جمالی: شرپسندوں نے گیس پائپ لائن کو اڑا دیا

ڈیرہ مراد جمالی (جیوڈیسک) پائپ لائن کے ذریعے اوچ گیس فیلڈ سے اوچ پاور پلانٹ کو گیس فراہم کی جاتی ہے۔ نا معلوم شرپسندوں نے میرحسن کے قریب 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو بارودی مواد سے تباہ کیا گیا۔ پائپ لائن تباہ ہونے کے بعد اوچ پاور پلانٹ کو گیس کی فراہمی […]

.....................................................

سوئی میں پنجاب جانے والی گیس پائپ لائن تباہ، متعدد علاقوں کو گیس فراہمی معطل

سوئی میں پنجاب جانے والی گیس پائپ لائن تباہ، متعدد علاقوں کو گیس فراہمی معطل

سوئی (جیوڈیسک) سوئی کے علاقے ڈولی میں پنجاب جانے والی چوبیس انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ ہو گئی، پنجاب کے متعدد علاقوں کو گیس کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔ دھماکہ پنجاب جانے والی گیس پائپ لائن کے قریب ہوا، دھماکے کے باعث پنجاب کے کئی علاقوں کی گیس معطل ہوگئی۔ […]

.....................................................

سوئی، دہشتگردوں نے 20 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا

سوئی، دہشتگردوں نے 20 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) سوئی کے علاقے گوپٹ میں دہشت گردوں نے 20 انچ قطُر کی گیس پائپ لائن کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیاہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں سوئی کے علاقے گوپٹ میں نامعلوم دہشت گردوں نے 20 انچ قطُر کی گیس پائپ لائن میں دھماکا خیز مواد نصب کرکے دھماکے سے […]

.....................................................

تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ 2015ء میں شروع کر دیا جائے گا: ترکمان صدر

تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ 2015ء میں شروع کر دیا جائے گا: ترکمان صدر

اشک آباد (جیوڈیسک) ترکمانستان کے صدر گربنگولی بردی نے کہا ہے کہ ترکمانستان، افغانستان، پاکستان، بھارت (تاپی) گیس پائپ لائن منصوبہ 2015ء میں ہر صورت شروع کر دیا جائے گا۔

.....................................................

کشمور میں تنگوانی کے قریب 18 انچ قطر گیس پائپ لائن میں دھماکا

کشمور میں تنگوانی کے قریب 18 انچ قطر گیس پائپ لائن میں دھماکا

کشمور (جیوڈیسک) کشمور میں سوئی گیس پائپ لائن میں دھماکا ہوا ہے جس سے 18 انچ قطر گیس پائپ لائن تباہ ہوگئی اور سندھ کے مختلف علاقوں میں گیس کی سپلائی معطل ہوگئی۔ پولیس کے مطابق تنگوانی کے قریب نامعلوم افراد نے 18 انچ قطر گیس پائپ لائن کو بارودی مواد سے تباہ کردیا۔ پائپ […]

.....................................................

کشمور:گیس پائپ لائن تباہ، سندھ کے مختلف علاقوں کو فراہمی معطل

کشمور:گیس پائپ لائن تباہ، سندھ کے مختلف علاقوں کو فراہمی معطل

کشمور (جیوڈیسک) کشمور کے علاقے تنگوانی کے قریب 18 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کردی گئی، جس کے باعث سندھ کے مختلف علاقوں کو فراہمی معطل ہوگئی۔ پولیس کے مطابق سوئی سے کراچی جانے والی 18 انچ قطر پائپ لائن کو تنگوانی میں گوٹھ مکھی کے مقام پر تباہ کیا گیا، جس […]

.....................................................
Page 1 of 212