نیوزی لینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے اچانک دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر ویسٹ انڈین آل راؤنڈر کرس گیل بھی پاکستان کی حمایت میں بول پڑے۔ دھواں دھار بیٹنگ کے لیے مشہور کرس گیل نے اپنے ٹوئٹر پر ایک پیغام شیئر کیا جسے پڑھ کر کرکٹ فین خصوصاً پاکستانی مداحوں […]
دبئی (جیوڈیسک) دوسری پاکستان سپر لیگ کے لیے پانچوں فرنچائز ٹیمیں بدھ کو اپنے کھلاڑیوں کا انتخاب دبئی میں ہونے والی ڈرافٹنگ کے دوران کریں گی۔ دوسری پاکستان سپر لیگ آئندہ سال فروری اور مارچ میں متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی خواہش ہے کہ اس بار اس کا فائنل […]
ممبئی (جیوڈیسک) آئی پی ایل چیئرمین راجیو شکلا نے برطانوی خاتون صحافی سے انٹرویو میں ذومعنی باتیں کرنے والے کرس گیل کا معاملہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔ ویسٹ انڈین اسٹار بیٹسمین کیخلاف مذکورہ انگلش خاتون صحافی نے الزام عائد کیا ہے کہ انھوں نے ان سے ’ ذومعنی ‘ […]
سینٹ جونر (جیوڈیسک) کرس گیل، ڈیرن سیمی اور ڈیوائن براوو پر ویسٹ انڈین ون ڈے ٹیم کے بند دروازے نہیں کھل سکے، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے خلاف ٹرائنگولر سیریز کے لئے اسٹارکرکٹرز کو پھر نظر انداز کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز نے آئندہ ماہ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے ساتھ ہوم ٹرائنگولر […]
ویسٹ انڈیز(جیوڈیسک) کوچ فل سیمنز نے ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ سے درخواست کی ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف آئندہ ماہ شیڈول ون ڈے سیریز کے لیے ٹیم میں کرس گیل اور ڈیرن سیمی کو شامل کیا جائے۔ کوچ نے کہا کہ وہ صرف اس بات کی امید ہی کرسکتے ہیں کہ بورڈ اپنی حالیہ پالیسی […]
ممبئی (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوینٹی میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈکوچھ وکٹ سے ہرادیا،کرس گیل سو رن بنا کرمین آف دی میچ قرارپائے،کرس گیل ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں دو سنچریاں بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے جبکہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں گیارہ چھکے لگا کر ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکوں کا اپنا ہی رکارڈ […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے گورننگ بورڈ کے سربراہ نجم سیٹھی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان سپرلیگ میچز کے دوران ہوٹل میں مہمان لانے کے اجازت نہ ملنے پر کرس گیل ناراض ہو گئے تھے لیکن ہم نے صورت حال کو کنٹرول کرلیا۔ انہوں نے بتایا کہ ایک دن گیل […]
گیانا (جیوڈیسک) ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل نے دو سے تین ماہ کے لئے کرکٹ سے علیحدگی اختیار کرنے کا ارادہ کر لیا۔ کریبئن پریمئیر لیگ کے میچ کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کرس گیل کا کہنا تھا کہ ایک چیریٹی میچ کھیلنے کے بعد دو سے تین ماہ تک کرکٹ […]
کینبرا (جیوڈیسک) زمبابوے سے میچ میں ریکارڈ ساز ڈبل سنچری اسکور کرنے والے کرس گیل پر قسمت بھی مہربانی رہی، وہ 3 مواقع پانے کے بعد یہ اعزاز حاصل کر پائے۔ زمبابوے کے خلاف پہلی ہی گیند پر کرس گیل کیخلاف ایل بی ڈبلیو کی زوردار اپیل مسترد ہوئی، ریویو بھی لیا گیا مگر تھرڈ […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز کے جارحانہ مزاج کے بلے باز کرس گیل فٹنس مسائل سے نجات حاصل کرنے کےلئے جرمنی سے علاج کرائیں گے۔ بنگلہ دیش میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد کمر کی تکلیف میں مبتلا ہونے والے اوپننگ بلے باز اسی وجہ سے آئی پی ایل کے ابتدائی میچوں میں شرکت […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری اوور میں 6 وکٹوں سے شکست دی تو جیت کا جشن منانے والوں میں کرس گیل سب سے نمایاں تھے۔ انھوں نے میچ میں نصف سنچری بنائی، وہ ٹیم کے ڈگ آؤٹ میں خاموشی سے […]