کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کھٹمنڈو نیپال میں منعقدہ 13ویں سائوتھ ایشین گیمز میں پاکستان کراٹے ٹیم کی شاندار کار کردگی کا مظاہرہ ،صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے کراٹیکا کی وطن واپسی پر کراچی ائر پورٹ پر سندھ کراٹے ایسوسی ایشن اور اسپورٹس حلقوں اور شائقین اسپورٹس کی جانب سے فقید المثال استقبال کیا گیا ،اس […]
کھٹمنڈو (اصل میڈیا ڈیسک) نیپال میں جاری 13ویں ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان نے مزید 4 گولڈ میڈل حاصل کر لیے، ایونٹ میں پاکستان کے مجموعی طلائی تمغوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔ نیپال کے شہروں کھٹمنڈو اور پوکھارا میں جاری ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس 6 گولڈ ، 11 سلور اور 15 برانز […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ہم نے چار ماہ کے دوران مختلف کھیلوں کے500 سے زائد ایونٹ کا انعقاد کیا ہے اور اب مزید بہتری کے لئے نئی اسپورٹس پالیسی بنارہے ہیں جو بہت جلد منظر عام پر لے آئیں گے۔ اس بات کا اظہار صوبائی وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر نے اپنے آفس میں […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کھیلوں کی صوبائی ایسو سی ایشنز کے درمیان قانونی رسہ کشی کے سبب محکمہ کھیل سندھ گیمز کے انعقاد سے قاصر ہے قانونی پیچیدگیاں گذشتہ چار سال سے اس راہ میں حائل ہیں۔ اس بات کا اظہار سیکریٹری اسپورٹس سلیم رضا کھوڑو نے اسپورٹس کمپلیکس ناظم آباد میں یوم اقبال اسپورٹس گالا […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) محکمہ کھیل نے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز اسلام آباد کے لئے سندھ کی ٹیبل ٹینس’ کراٹے اور ریسلنگ مرد و خواتین ٹیموں کا اعلان کر دیا ہے۔ڈائریکٹر اسپورٹس احمد علی قریشی کے مطابق منتخب ٹیمیں 4 اپریل سے 7 اپریل تک ہونے والے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں شرکت کے […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) محکمہ کھیل سندھ نے پی ایس بی بین الصوبائی گیمز اسلام آباد میں شرکت کے لئے بیڈمنٹن اور تائی کوانڈو مرد و خواتین ٹیموں کا اعلان کر دیا ہے منتخب ٹیمیں2 اپریل کو کراچی سے اسلام آباد روانہ ہونگی متعلقہ ایسو سی ایشن نے اوپن ٹرائلز کے بعد میرٹ پر کھلاڑیوں کا […]
گوہاٹی (جیوڈیسک) ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ بحیثیت کھلاڑی بھی کھیل رہے ہیں۔بھارت میں جاری ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ ریحان بٹ بحیثیت کھلاڑی بھی میچ کھیل رہے ہیں۔ ٹیم کے فارورڈ سمیع اللہ کو بھارت کا ویزہ نہیں ملا جس کی وجہ سے وہ ٹیم کا […]
گوہاٹی (جیوڈیسک) ساؤتھ ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی ہے،پاکستان نے روایتی حریف کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دی۔ پاک بھارت میچ میں آغاز سے ہی تیزی دیکھی گئی اور پاکستان نے نویں منٹ میں ہی بھارت پر سبقت حاصل کرلی یہ گول فرید […]
تحریر : سید راشد حسن چند سال پہلے جب میں نے (andriod game) اینڈ رایئڈگیم (temple run)کھیلنا شروع کی تو اس مشہور زمانہ گیم نے کچھ عر صہ کے لئے مجھے(captivate)کئے رکھا ‘ یہ) (plateform gamesکے طر یقہ پر بنا ئی گئی گیم ہے جس کا پلا ٹ (plot)میں کو ئی بھی کردا ر(character) ایک […]
لاہور (جیوڈیسک) ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان کے ٹینس کھلاڑی بھی ایکشن میں دکھائی دیں گے ۔ کھلاڑی اور کوچز بھارت میں میڈلز کی امید لگائے ہو ئے ہیں ۔ پاکستان کی مردو خواتین کی آٹھ رکنی ٹیم بھارت میں ہونے والے ساؤتھ ایشین گیمز میں حصہ لے گی ۔ اشنا سہیل اور عابد مشتاق […]
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) الائیڈ سکول پیرمحل میں فن گیمز ننھے طلبا کی شاندار پرفارمنس تفصیل کے مطابق الائیڈ سکول پیرمحل میں سالانہ فن گیمز میں رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد کیا گیا جس میں سکول کے طلباء و طالبات نے بھر پور تیاری کے ساتھ بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ،جبکہ رنگ برنگے […]
لاہور (جیوڈیسک) ٹینس سٹار اعصام الحق نے کہا ہے کہ پہلی شادی کی ناکامی سے خوف زدہ نہیں، نہ میں سیاست دان ہوں نہ عمران خان دوسری شادی ضرور کروں گا تاہم فی الحال نہیں۔ لاہور میں ورلڈ ایجوکیشن گیمز جیتنے والے بچوں کے اعزاز میں سجائی گئی تقریب میں اعصام الحق نے کہا کہ […]
لندن (جیوڈیسک) ایم سی سی نے کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کروانے کا مطالبہ کردیا، کرکٹ کمیٹی کے اجلاس میں آئندہ ورلڈ کپ میں 10 کے بجائے 12 ٹیموں کو کھلانے پر بھی زور دیا گیا ہے، چار روزہ ٹیسٹ کوئی حمایت حاصل نہیں کرپایا، نئے فیلڈنگ قوانین کی بھی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) نوجوانوں کی صلا حیتو ں کو نکھار نے اور کھیل کی میدان میں آگے بڑ ھنے کے مواقع میسر ہو نے سے ہی کھیلو ں کو فروغ ملتا ہے ان خیا لا ت کا اظہا رکشمیر گیمز 2015کی اختتا می تقریب سے بطو رمہما ن خصوصی وزیر تعمیرا ت عا مہ و […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر گیمز 2015کے زیراہتمام کھیلوں کے مقابلہ جات کے انعقاد کا سلسلہ پائلٹ ہائی سکول بھمبر میں جاری کرکٹ کے مقابلوں کے لئے ضلع بھمبر کی26ٹیمیں حصہ لے رہی ہیںکر کٹ کے افتتا حی میچ میں سا بق صدر کر کٹ ایسوسی ایشن آزاد کشمیر نا صر بٹ مہما ن خصوصی تھے […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن نے 72 ویں پنجاب گیمز مارچ میں کرانے پر غور شروع کر دیا۔ پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن نے سیکورٹی وجوہات کی بناء پر دس جنوری سے شروع ہونے والی پنجاب گیمز کو ملتوی کر دی تھیں۔ ذرائع کے مطابق گیمز کو اب مارچ میں کرانے پر غور کیا جا […]
بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں جاری ایشین بیچ گیمز کبڈی کے سیمی فائنل میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ تھائی لینڈ میں جاری ایشین بیچ گیمز کبڈی کے سیمی فائنل میں پاکستان نے بھارت کو چاروں شانے چت کر کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا […]
برازیل (جیوڈیسک) اولمپک 2016 کے ماسکوٹس کی رونمائی تقریب کے لیے سابقہ اولمپک گیمز کے ماسکوٹس برازیل پہنچ گئے۔ برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو میں اولمپکس 1980 سے رواں سال ہونے والی گیمز کے ماسکوٹس نے ڈیرہ ڈال لیا۔ رنگ برنگے، ناچتے ماسکوٹس کا استقبال کرنے کے لیے شائقین کی بہت بڑی تعداد ائیرپورٹ پر […]
انچیون (جیوڈیسک) چین نے 151 طلائی تمغوں کے ساتھ سترہویں ایشین گیمز کا میلہ لوٹ لیا۔ میزبان جنوبی کوریا 79 طلائی تمغوں کے ساتھ دوسرے، جاپان 47 طلائی تمغوں کے ساتھ تیسرے، قزاخستان 28 طلائی تمغوں کے ساتھ چوتھے جبکہ ایران 21 طلائی تمغوں کے ساتھ پانچویں نمبر پر رہا۔ پاکستانی ٹیم ایک طلائی، ایک […]
انچیون (جیوڈیسک) ایشین گیمز ہاکی ایونٹ کے فائنل میچ میں بھارت نے دلچسپ مقابلے کے بعد پنالٹی شوٹ آئوٹس پر پاکستان کو شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان مقررہ وقت کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر رہا جس کے بعد میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آئوٹس […]
لاہور (جیوڈیسک) ایشین گیمز کبڈی کے گروپ میچ میں پاکستان نے تھائی لینڈ کو زیر کرلیا، والی بال اورٹیبل ٹینس مقابلوں میں بھی گرین شرٹس کامیاب رہے، باکسنگ اور ریسلنگ میں ناکامی کا سامنا رہا، سائیکلنگ میں محمد شکیل مقابلے میں شرکت نہ کرسکے۔ کوریا کے شہر انچیون سے موصولہ اطلاعات کے مطابق کبڈی مقابلوں […]