لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 4 گیندوں پر 4 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بولر بن گئے۔ شاہین آفریدی نے یہ کارنامہ کاؤنٹی کرکٹ میں ہمپشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے انجام دیا۔ ساؤتھمپٹن میں ہونے والے میچ میں شاہین آفریدی بھرپور فارم میں […]
کرائسٹ چرچ (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کے برینڈن میکلم کا کرکٹ کو خیرباد کہنے کا یادگار انداز، آسٹریلیا کے خلاف آخری ٹیسٹ میں چون گیندوں پر تیز ترین سنچری بنا ڈالی۔ نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن میکولم نے آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں تیز ترین سنچری اسکور کر کے پاکستان کے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کا […]
میلبرن (جیوڈیسک) کرس گیل کے بلے سے رنز اگلنے کا سلسلہ جاری ہی رہتا ہے اور کچھ اننگز میں ہی اس میں بریک آتا ہے اور اب یہ بریک بگ بیش میں اس وقت ختم ہوگیا جب گیل ایک بار پھر بولرز پر قہر بن کر ٹوٹے اور صرف 12 گیندوں پر 50 رنز بنا […]
گال (جیوڈیسک) یاسر شاہ کی تباہ کن بولنگ اور اسد شفیق کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے سری لنکا کو گال ٹیسٹ میں 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سری لنکا کے گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے آخری روز یاسر شاہ نے اپنی تباہ کن بولنگ کی بدولت میچ کا […]
کولمبو (جیوڈیسک) ٹور میچ میں ذوالفقار بابرکی چکمہ دیتی گیندوں پرآئی لینڈرز چکرا گئے، پاکستان نے بورڈ پریذیڈنٹ الیون کو 241 رنز پر ٹھکانے لگا دیا، لیفٹ آرم اسپنر نے6شکار کرتے ہوئے افادیت ثابت کردی،مہمان سائیڈ 6 رنز کی معمولی برتری حاصل کرنے میں کامیاب رہی،4 وکٹ پر 217رنز بنانے والی میزبان سائیڈ نے آخری […]
ویلنگٹن (جیوڈیسک) شاہد آفریدی نے چند گیندوں پر ہی ریکارڈ بک الٹ پلٹ دی۔ زیادہ تیزی کے ساتھ رنز بنانے والے ٹاپ 5 بیٹسمینوں میں آل راؤنڈرکا نام دوسری مرتبہ درج ہوگیا۔ انھوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف67 رنز 231.03 کے اسٹرائیک ریٹ سے بنائے، یہ ون ڈے اننگز میں کسی بھی آٹھویں نمبر پر […]
دبئی ٹیسٹ، پاکستانی وکٹ کیپر سرفراز احمد کی سنچری، سرفراز احمد اس میچ میں سنچری اسکور کرنے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے، سرفراز احمد نے 80 گیندوں پر سنچری اسکور کی۔
ولمبو (جیوڈیسک) سری لنکا اور پاکستان کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے، اور اب قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا کے 320 رنز کے مقابلے میں 318 رنز بنا چکی ہے۔ پاکستانی بلے باز سرفراز احمد نے 118 گیندوں پر 101 رنز بنر کر شاندار سینچری سکور کی، جس […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے دوران رات کو گرنے والی اوس سے بولنگ کرنا دشوار ہو جاتا ہے۔ اسی وجہ سے عام طور پر ٹاس جیتنے والی ٹیمیں پہلے بولنگ کو ترجیح دیتی ہیں۔پاکستانی کرکٹ ٹیم نے اس مسئلے سے نمٹنے کا حل ڈھونڈ لیا، نیٹ سیشن میں بولرز کو گیلی […]