لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی نے ورلڈ بیچ ریسلنگ کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے والے قومی پہلوان انعام بٹ کے لیے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور بھٹی نے قومی ریسلر انعام بٹ کے لیے انعام کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے آئندہ ماہ ہونے والے لوکل باڈی الیکشن اگلے سال تک کیلیے ملتوی کرنے کا بڑا اعلان کر دیا۔ اُنھوں نے مزید کہا کہ افعانستان کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظرصوبے میں مزید افغان مہاجرین کی آمد، کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث آئندہ ماہ ہونے والے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں عملی طور پر تدریسی عمل شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ 21 جون پیر سے صوبے بھر کے تمام اسکولوں میں تعلیمی عمل مکمل طور پر بحال ہوجائے گا، محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 21 جون بروز […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب نے مزدور کی کم سے کم اجرت 20 ہزار روپے مقرر کرنے کا اعلان کر دیا۔ یوم مئی کی مناسبت سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ لاہور، ننکانہ صاحب اور ملتان میں محنت کشوں کو 1296 فلیٹس بھی الاٹ کردیے گئے ہیں۔ انہوں نے […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے ہیکنگ اور انتخابات میں مداخلت کے الزام میں روس کی متعدد کمپنیوں اور افراد پر پابندیاں عائد کر دیں اور دس سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ روس نے اس اقدام کے خلاف جارحانہ جواب دینے کا اعلان کیا۔ امریکا نے روس کی جانب سے […]
آرمینیا (اصل میڈیا ڈیسک) آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پاشینیان نے ماہِ اپریل میں مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ پاشینیان نے آرمینیا کے علاقے آرماویر میں منعقدہ سربراہی اجلاس کے دوران ملک میں ماہِ جون میں متوقع قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے بارے میں بیانات جاری کئے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کو ملتوی کرنے کی تیاریاں مکمل ہیں جس کا باضابط اعلان اگلے ہفتے کر دیا جائے گا۔ میگا ایونٹ رواں سال ستمبر اکتوبر میں شیڈول ہے، کورونا وائرس کی وجہ سے میزبان ملک آسٹریلیا کی حکومت نے ستمبر کے وسط تک سرحدیں بند رکھنے کا اعلان کر رکھا […]