بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فورسز کے 5 سابق سربراہان نے بھارت میں انتہاپسندوں کی جانب سے عوام کو مسلمانوں کی نسل کُشی پر اُکسانے پرقومی سلامتی کو لاحق خدشات کا اظہار کر دیا۔ بھارتی فورسز کے سربراہان کی جانب سے بھارتی صدر اور وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھا گیا ہے جس میں دہلی […]
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) فیس بک کی کچھ داخلی دستاویزات سے پتہ چلا ہے کہ اس کمپنی کی جانب سے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز اور تشدد پر اکسانے والے مواد کو صارفین تک پہنچنے سے روکنے کا عمل شفاف نہیں تھا۔ نیوز ایجنی ایسوسی ایٹڈ پریس کو ملنے والی ان دستاویزات کے […]
دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) سو سے زائد سینیئر بیوروکریٹس نے بی جے پی کی حکومتی پالیسی کے باعث بھارتی ریاست یوپی کو نفرت انگیزی اورامتیازی سلوک کا مرکز قرار دے دیا۔ بھارتی خبررساں ادارے کے بعد یوپی میں تبدیلی مذہب کے حوالے سے قانون سازی پر 104 سینیئر ترین سابق بھرتی بیورکریٹس نے یوپی میں […]
نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورے کے دوران نئی دہلی میں پولیس نے شہریت کے متنازع قانون کےخلاف دھرنےپر بیٹھے پرُامن مظاہرین پر دھاوا بول دیا۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پولیس نے شہریت کے متنازع قانون کے خلاف دھرنے پر بیٹھے پرُامن مظاہرین پر دھاوا بول دیا، دہلی کے […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ اداکار جاوید جعفری کو مسلم مخالف قانون کی مخالفت کرنے پر ہندو انتہاپسندوں نے نشانے پر رکھ لیا جس پر جاوید جعفری نے بھی انہیں کرارا جواب دیا۔ جاوید جعفری کاشمار بالی ووڈ کے ان اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے مودی حکومت کی جانب سے نافذ کیے جانے […]
نئی دلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی پارلیمان سے منظور ہونے والے شہریت سے متعلق متنازع مسلم مخالف ترمیمی بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق سیاسی جماعت انڈین یونین مسلم لیگ نے تارکین وطن کو بھارتی شہریت دینے کے متنازع بل کے خلاف درخواست سپریم کورٹ میں دائر […]
نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں لوک سبھا کے بعد مسلم مخالف متنازع شہریت ترمیم بل راجیہ سبھا سے بھی منظور ہوگیا جس کے بعد اس بل پر عمل درآمد کے لیے تمام رکاوٹیں ختم ہوگئیں جب کہ بل کے خلاف مشتعل مظاہروں کو بزور طاقت روکنے کیلیے آسام میں فوج طلب کر لی […]