جعلی اکاؤنٹس کیس کے مرکزی ملزم انور مجید کی ضمانت منظور

جعلی اکاؤنٹس کیس کے مرکزی ملزم انور مجید کی ضمانت منظور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس کے مرکزی ملزم انور مجید کی ضمانت منظور کر لی۔ جیونیوز کے مطابق اومنی گروپ کے سربراہ انور مجید کی ضمانت طبی بنیادوں پر منظور کی گئی ہے تاہم عدالت عظمیٰ نے ان کانام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم دیا ہے۔ […]

.....................................................