حکمران بھارت نوازی میں مسئلہ کشمیر کو فراموش کرچکے ہیں ، اے پی ایم ایل

حکمران بھارت نوازی میں مسئلہ کشمیر کو فراموش کرچکے ہیں ، اے پی ایم ایل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھارت کشمیرمیں انسانی حقوق کی بد ترین پامالیاں اور کشمیریوں کی نسل کشی کررہا ہے۔ آل پاکستان مسلم لیگ کے رہنما طاہر حسین سید نے۳۵ سے زادہ کشمیریوں کو ظلم بربریت کا نشانہ بنا کر سہید اور کشمیر پر بھارتی تسلط کے ۶۸سالوں کے دوران کشمیر میں بھارتی جبر و مظالم کی […]

.....................................................

ایم کیو ایم کا گھیراؤ اور اے پی ایم ایل کی خاموشی

ایم کیو ایم کا گھیراؤ اور اے پی ایم ایل کی خاموشی

تحریر: خواجہ مظہر گنجیال جیسا کہ آپ سب جانتے ھیں کہ آج کل ایم کیو ایم کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رھا ھے اور حالات و واقعات یہی بتا رھے ھیں کہ جلد ایم کیو ایم کالعدم قرار دے دی جاۓ گی اور ایم کیو ایم کے سینئر عہدہ داران کو نظر بند کر […]

.....................................................

کرپٹ عناصر فوج کے کرپشن آپریشن سے خوفزدہ ہیں ‘ اے پی ایم ایل

کرپٹ عناصر فوج کے کرپشن آپریشن سے خوفزدہ ہیں ‘ اے پی ایم ایل

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) افواج پاکستان کی دیانتداری ‘ فرض شناسی ‘ حب الوطنی ہرقسم کے شکوک و شبہات سے بالاتر ہے اور وطن عزیز کے دفاع ‘ عوام پاکستان کے تحفظ اور دہشتگردی کے ناسور کے خاتمے کیلئے دی جانے والی افواج پاکستان کی بیمثال و لازوال قربانیاں تاریخ میں ہمیشہ سنہرے حروف […]

.....................................................

بھارتی دھمکیوں کیخلاف اے پی ایم ایل کا احتجاجی مظاہرہ

بھارتی دھمکیوں کیخلاف اے پی ایم ایل کا احتجاجی مظاہرہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پاکستان کیخلاف بھارتی ہرزہ سرائی اور پاکستان پر حملے کی بھارتی دھمکی کیخلاف پرویز مشرف کی ہدایت پر افواج پاکستان کا مورال بڑھانے ‘افواج سے اظہاریکجہتی و اتحاد ‘جارحانہ بھارتی رویئے سے نفرت اور اس کی مذمت کیلئے آل پاکستان مسلم لیگ کی جانب سے سندھ کے صدر شہاب الدین شاہ […]

.....................................................

حکمران عوام کے منہ کا نوالہ تک چھین لینا چاہتے ہیں، اے پی ایم ایل

حکمران عوام کے منہ کا نوالہ تک چھین لینا چاہتے ہیں، اے پی ایم ایل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عوام کے روزمرہ استعمال کی اشیاء مشروبات ‘ الیکٹرونکس اشیاء‘ میک اپ اور سگریٹ و دیگر اشیاءکی ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ ‘ مختلف شعبوں میں دی جانے والی سبسڈی میں کمی ‘ٹیکس چھوٹ کے خاتمے اور اربوں روپے کے نئے ٹیکس اقدامات سے کھانے پینے کی اشیاءمہنگی ہوجائیں گی جس کی وجہ […]

.....................................................

وفاقی بجٹ سرمایہ دارانہ و جاگیردارانہ بجٹ ہے‘ اے پی ایم ایل

وفاقی بجٹ سرمایہ دارانہ و جاگیردارانہ بجٹ ہے‘ اے پی ایم ایل

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )پرویز مشرف کی سیاسی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ نے وفاقی بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف نہ دیئے جانے پر اظہار افسوس و مذمت کرتے ہوئے اس بجٹ کو سرمایہ دارانہ و جاگیردارانہ بجٹ قرار دیا ہے۔ اے پی ایم ایل سندھ کے صدر سید شہاب الدین شاہ حسینی کے […]

.....................................................

عوام یہ بات جانتے ہیں کہ روایتی و استحصالی سیاستدانوں نے ہمیشہ ان کے حقوق غصب کئے

عوام یہ بات جانتے ہیں کہ روایتی و استحصالی سیاستدانوں نے ہمیشہ ان کے حقوق غصب کئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ سمیت پاکستان کے تمام عوام یہ بات جانتے ہیں کہ روایتی و استحصالی سیاستدانوں نے ہمیشہ ان کے حقوق غصب کئے اور انہیں غلام بنا کر رکھا ہے جبکہ پرویز مشرف کا سابق دور اقتدار اس بات کا گواہ ہے کہ انہوں نے سندھ ‘ پنجاب ‘ بلوچستان ‘ خیبر پختونخواہ […]

.....................................................

مشرف کی قیادت میں عوام استحصالیوں کو ہرا دینگے : اے پی ایم ایل

مشرف کی قیادت میں عوام استحصالیوں کو ہرا دینگے : اے پی ایم ایل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پرویز مشرف کی ہدایت پر آل پاکستان مسلم لیگ کی انتخابی تیاریاں ‘ بلدیہ ٹاون سے انتخابی مہم کا آغاز ‘افتتاحی انتخابی جلسے میں ہزاروں افراد کی شرکت ‘ پاکستان بچانا ہے تو پرویزمشرف کو لانا ہے فلک شگاف نعروں میں شرکاءکا مشرف سے اظہار یکجہتی اور اے پی ایم ایل کو […]

.....................................................

چوہدری سرور کا استعفیٰ حکومت کیخلاف وہائٹ پیپر ہے : اے پی ایم ایل

چوہدری سرور کا استعفیٰ حکومت کیخلاف وہائٹ پیپر ہے : اے پی ایم ایل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) دھاندلی کے ذریعے اقتدار میں آنے والے نااہل ‘ کرپٹ ‘ عوام دوست اور انتقام پرست حکمرانوں کی حکومت اپنی آخری سانسیں گن رہی ہے کیونکہ اس کے اپنے لوگ اس کی کارکردگی اور اپنے قائدین کی منافقت و کردار سے بیزار ہوکر حکومت سے علیحدگی اختیار کررہے ہیں۔ آل پاکستان مسلم […]

.....................................................

پشاور میں اسکول پر دہشتگردانہ حملہ انتظامی و سیاسی کمزوری کا ثبوت ہے : اے پی ایم ایل

پشاور میں اسکول پر دہشتگردانہ حملہ انتظامی و سیاسی کمزوری کا ثبوت ہے : اے پی ایم ایل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین پرویز مشرف نے پشاور میں اسکول پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ انسانی لہو بہانے ‘نوجوانوں و بزرگوں سمیت عورتوں و بچوں تک پر مظالم ڈھانے اور انہیں خاک و خون میں تڑپانے والے یزید و فرعون کے وارث تو ہوسکتے […]

.....................................................

اے پی ایم ایل سندھ کی تنظیم نو شہاب الدین شاہ حسینی صدر اور شاہد قریشی جنرل سیکریٹری مقرر

اے پی ایم ایل سندھ کی تنظیم نو شہاب الدین شاہ حسینی صدر اور شاہد قریشی جنرل سیکریٹری مقرر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین پرویز مشرف کی ہدایت پر مرکزی جنرل سیکریٹری ڈاکٹر امجد نے اے پی ایم ایل سندھ کی تنظیم نو کرتے ہوئے سندھ کے چیف آرگنائزر شہاب الدین شاہ حسینی کو سندھ کا صدراورشاہدقریشی کو جنرل سیکریٹری مقرر کر دیا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق اے پی ایم […]

.....................................................

مشرف نے شہاب الدین حسینی کو اے پی ایم ایل سندھ کا صدر مقرر کر دیا

مشرف نے شہاب الدین حسینی کو اے پی ایم ایل سندھ کا صدر مقرر کر دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پرویز مشرف کی سیاسی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ کو متوقع مڈٹرم انتخابات کیلئے فعال و منظم بنانے کیلئے چیئرمین پرویز مشرف کی ہدایت پر سندھ کی میں ازسر نو تنظیم سازی کرتے ہوئے اے پی ایم ایل کے مرکزی جنرل سیکریٹری ڈاکٹر امجد نے پرویز مشرف سے مشاورت کے بعد سابق […]

.....................................................

محرم الحرام میں مذہبی و مسلکی ہم آہنگی و رواداری کا مظاہرہ لازم ہے ‘ اے پی ایم ایل

محرم الحرام میں مذہبی و مسلکی ہم آہنگی و رواداری کا مظاہرہ لازم ہے ‘ اے پی ایم ایل

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) امام حسین علیہ السلام عالی مقام نے میدان کربلا میں یزیدی لشکر سے جہاد کرتے ہوئے جو قربانی دی اس کا مقصد اجتماعیت کو انفرادیت کے جبر سے آزاد کراکرارض الٰہی پرانصاف ‘ اخوت اور مساوات کا وہ نظام رائج کرنا تھا جس میں آقا و غلام دونوں ہی کو […]

.....................................................

کراچی میں دفتر کے قیام سے عوام کو اے پی ایم ایل سے رابطوں اور شمولیت میں آسانی ہو گی

کراچی میں دفتر کے قیام سے عوام کو اے پی ایم ایل سے رابطوں اور شمولیت میں آسانی ہو گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے عوام میری سیاسی و انتظامی صلاحیتوں ‘ خارجہ پالیسی ‘ اقتصادی اقدامات‘ پڑوسی ممالک کے ساتھ برابری کی بنیاد پر دوستانہ تعلقات ‘ عالمی برادری سے مضبوط ‘ مستحکم و مفید روابط اور پاکستان کومضبوط و خوشحال بنانے کی میری پالیسی کے نہ صرف معترف بھی ہیں بلکہ ان کے […]

.....................................................

ڈاکٹر شیر افگن کی دوسری برسی، اے پی ایم ایل کے زیر اہتمام قرآن خوانی

ڈاکٹر شیر افگن کی دوسری برسی، اے پی ایم ایل کے زیر اہتمام قرآن خوانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق رکن قومی اسمبلی اور آئینی ماہر ڈاکٹر شیرافگن نیازی کی دوسری برسی کے موقع پر آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ اے پی ایم ایل کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات چوہدری اسد محمود نے مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کرائی۔ اس موقع […]

.....................................................

جمہوریت بچانے کیلئے انتخابی اصلاحات ناگزیر ہیں: اے پی ایم ایل

جمہوریت بچانے کیلئے انتخابی اصلاحات ناگزیر ہیں: اے پی ایم ایل

کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے چیف آرگنائزر شہاب الدین شاہ حسینی نے آرگنائزنگ سیکریٹری شاہد قریشی کے ہمراہ سابق وزیر اعلیٰ سندھ و سینئر مسلم لیگی رہنمااور سندھ کی قد آور سیاسی شخصیت سید غوث علی شاہ سے ملاقات کر کے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں […]

.....................................................

حکمران عوام کو رمضان کی رحمتوں سے محروم کرنا چاہتے ہیں ‘ اے پی ایم ایل

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے سربراہ و سابق صدر پاکستان جنرل ( ر) پرویز مشرف کی جانب سے عالم اسلام اور عوام پاکستان کو ماہ رمضان کی آمد پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اے پی ایم ایل سندھ کے ترجمان و سیکریٹری اطلاعات طاہر حسین سیدنے کہا ہے کہ رمضان […]

.....................................................

الطاف حسین کو شناختی کارڈ جاری کیا جائے، اے پی ایم ایل

الطاف حسین کو شناختی کارڈ جاری کیا جائے، اے پی ایم ایل

کراچی (جیوڈیسک) وطن واپسی کے ساتھ پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کا حصول ان کا قومی اور آئینی حق ہے، حکومت شناختی کارڈ کے اجرا میں تاخیر کے ذریعے الطاف حسین کی وطن واپسی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کے بجائےشناختی کارڈ جاری کرے۔ جاری بیان میں اے پی ایم ایل کے جنرل سیکریٹری مسلم […]

.....................................................

سبی دھماکے کا مقصد فوج کیخلاف سازشوں سے توجہ ہٹانا ہے : اے پی ایم ایل

کراچی: سبی اسٹیشن پر ٹرین میں ہونے والے دھماکے کی مذمت اور ہلاک شدگان کی مغفرت و زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کرتے ہوئے آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے سینئر رہنما شاہد قریشی ‘ جنرل سیکریٹری مسلم بھٹو ‘ سید وصی الدین اورانفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین سیدنے کہا ہے کہ اس دھماکے کا […]

.....................................................

لندن:اے پی ایم ایل کے کارکنوں کا مشرف کے حق میں احتجاج

لندن:اے پی ایم ایل کے کارکنوں کا مشرف کے حق میں احتجاج

لندن (جیوڈیسک) لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے باہر آل پاکستان مسلم لیگ کے کارکنوں نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے حق میں احتجاج کیا ، مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ پرویز مشرف کے خلاف درج مقدمات ختم کیے جائیں۔

.....................................................

فوج ملک و قوم کیخلاف ہر سازش کو ناکام بنانے کی اپنی روایت برقرار رکھے گی : اے پی ایم ایل

کراچی : مشرف ظلم جبر اور استحصال سے نجات کیلئے عوام کی آخری امید ہیں کیونکہ انہوں نے نہ صرف ملکی تحفظ کو مضبوط بنایا بلکہ عوام پر مسلط ظالم و جابر حکمرانوں اور استحصالی ٹولے سے بھی قوم کو نجات دلاکر عوام دوستی اور حکمرانی کی اعلیٰ مثال پیش کرتے ہوئے ملک و قوم […]

.....................................................

چیف آرگنائزر اے پی ایم ایل زاہد سرفراز نے پارٹی عہدے سے استعفی دیدیا

چیف آرگنائزر اے پی ایم ایل زاہد سرفراز نے پارٹی عہدے سے استعفی دیدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد آل پاکستان مسلم لیگ کے چیف آرگنائزر زاہد سرفراز نے پارٹی عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ پارٹی رکنیت بھی چھوڑ چکے ہیں۔ زاہد سرفراز کا کہنا تھا کہ نواز شریف ڈیل کے تحت پرویز مشرف […]

.....................................................