اسلام آباد (جیوڈیسک) پاناما کیس میں وزیراعظم کے وکیل مخدوم علی خان نے آئین کے آرٹیکل 62 پر عدالتی فیصلوں کی روشنی میں دلائل دیئے ، انہوں نے کہا سپریم کورٹ آئین کے آرٹیکل باسٹھ ایک ایف کو ڈرائونا خواب اور صادق و امین کی آئینی شق کو ابہام کا پکوان قرار دے چکی ہے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 70 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتیں برقرار رکھی […]
کراچی (جیوڈیسک) سال 2018 تک مکمل لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لئے ملک کے ہر حصے میں تیزی سے پاور پلانٹ لگائے جا رہے ہیں۔ اسی حوالے سے نیپرا میں دو نجی کمپنیوں نے کُل 380 میگاواٹ بجلی پیدا کے منصوبوں کے لئے درخواست دائر کی ہیں جس میں اسے ایک نجی کمپنی تھرپارکر میں […]
ریاض (اکرم باجوہ) سعودی عرب میں حادثات کی ویڈیو اور تصاویر بنانے پرپانچ سال قید اور تیس لاکھ درہم جرمانے کی سزاﺅں کا اطلاق کر دیا گیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں نئے قوانین کا نفاذ کر دیا گیا ہے اور اب کسی بھی ٹریفک ، فضائی ، سمندری حادثات یا آگ […]
نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی حکومت نے چین سے درخواست کی ہے کہ دونوں ممالک کے باہمی تعلقات بڑھانے کے لیے ضروری ہے کہ چین اس کے ’ مفادات‘ کا خیال رکھے۔ حال ہی میں نیوکلیئر سپلائر گروپ ( این ایس جی) کی رکنیت حاصل کرنے میں ناکامی پر بھارتی سرکاری حلقے شدید رنج وملال کا […]
کراچی (جیوڈیسک) آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کے وزیر اعظم کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے سرکار نے تیل مصنوعات پر جی ایس ٹی کم کر دیا ہے۔ عوام کو ریلیف دینے کی خاطر قومی خزانہ 9 ارب روپے کی آمدن سے محروم ہو جائے گا۔ وزارت پٹرولیم ذرائع کے مطابق […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کی واپسی کے عمل کو سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے، افغان مہاجرین کی واپسی کے بعد ہی افغان قوم مکمل تصور ہو گی، پاکستان افغان مہاجرین کا 36 برس سے بوجھ اٹھاتا آ رہا ہے۔ افغان مہاجرین […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے پی آئی اے میں لازمی سروس ایکٹ 1952 نافذ کرنے کی منظوری دے دی جس کے تحت غیر حاضر اور احتجاج کرنے والے ملازمین کو فوری برطرف کیا جاسکے گا۔ وزیراعظم نواز شریف نے سول ایوی ایشن ڈویژن کی سمری کی منظوری دے دی جس کے بعد پی آئی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے فوجی اور کورٹ مارشل عدالتوں سے سزا پانے والوں کو اپیل کا باضابطہ حق دینے کی درخواست خارج کر دی ہے ، عدالت کا کہنا ہے کہ متاثرہ فریق آئینی عدالتوں سے رجوع کر سکتا ہے۔ قائم مقام چیف جسٹس ثاقب نثار نے چیمبر میں ایڈووکیٹ انعام الرحیم کی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان راجونی اتحاد میں شامل اتحادی جماعت روشن پاکستان پارٹی کے سربراہ امیر پٹی ‘ پاکستان سولنگی اتحاد کے رہنما سردار خادم حسین سولنگی ‘ پاکستان خاصخیلی اتحاد کے سربراہ سردار غلام مصطفی خاصخیلی ‘پاکستان مارواڑی الائسنس کے رہنما اقبال ٹائیگر مارواڑی ‘ پاکستان راجپوت اتحاد کے رہنما عارف راجپوت ‘ پاکستان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینٹرل پاورپرچیز اتھارٹی نے اگست کے لئے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کردی۔ سینٹرل پاور پرچیز اتھارٹی نے نیپرا کو کی گئی درخواست میں کہا ہے کہ اگست میں 10 ارب یونٹ بجلی فروخت کی گئی، بجلی کی پیداوار پر فیول لاگت 4 روپے […]
سبی (محمد طاہرعباس) صفائی ایمر جنسی کا اطلاق کرکے شہر کی خصوبصورتی کو بحال کیا جائے کہ صفائی ایمان کا نصف حصہ ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن سبی سٹی کے جنرل سیکریٹری فہیم احمد قریشی نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ کچھ عرصہ قبل کے […]
تحریر:عاطف گل(تھائی لینڈ) پاکستان میں بڑھتی ہوئی دردناک دہشت گردی نے تمام سیاسی وعسکری قیادت کو ایک ہی جگہ پر اکٹھا کردیا ہے جو کہ انتہائی اطمینان بخش بات ہے اور جس طرح پاک فوج کے کلیدی کردار کو تسلیم کرتے ہوئے فوجی عدالتوں سمیت دہشت گردوں کو پھانسیاں دینے کا عمل شروع کیا گیا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی 21ویں ترمیم لاگو کی جائے گی۔ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں فوجی عدالتوں کے قیام کیلئے […]
کراچی (جیوڈیسک) ڈاکٹرز نے ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف کی وجہ سے سابق صدر پرویز مشرف کو چہل قدمی سے بھی منع کردیا ہے۔ سابق صدر نے گزشتہ روز کراچی کے پی این شفا اسپتال میں اپنا مکمل طبی معائنہ کرایا، میڈیکل بورڈ نے پرویز مشرف کی رپورٹ کا معائنہ کرنے کے بعد بتایا کہ […]
کراچی (جیوڈیسک) سیکریٹری داخلہ سندھ ڈاکٹر نیاز علی عباسی نے کہا ہے کہ صوبہ میں کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس بنوانے کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ صوبے میں دستی (مینول) اسلحہ لائسنس رکھنے والے افراد کو چاہیے کہ وہ 31 اکتوبر تک اپنے اسلحہ لائسنس کمپیوٹرائز کرانے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پرویز مشرف اور حکومت کے درمیان معاملات میں الجھاؤ مناسب نہیں، جوڈو کراٹے نہ ہی ہوں تو بہتر ہو گا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ غداری کی ابتداء 12 اکتوبر سے ہوئی تھی، آرٹیکل […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کی نظر ثانی درخواست پر اعتراضات، سپریم کورٹ کا 14 رکنی بنچ آج سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ کا 14 رکنی بنچ غداری کیس کی سماعت روکنے اور 3 نومبر 2007 کے اقدامات کو غیر آئینی قرار دینے کے فیصلے کے خلاف پرویز مشرف کی نظر ثانی درخواست پر اعتراضات […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق چیئرمین نیب فصیح بخاری نے اعتراضات دور کر کے سپریم کورٹ میں دوبارہ نظرثانی درخواست داخل کر دی۔ سپریم کورٹ نے فصیح بخاری کی بطور چیئرمین نیب تقرری کالعدم قراردی تھی جس پر انہوں نے نظرثانی درخواست دائر کی تھی۔ جسے رجسٹرار آفس نے اعتراضات لگا کر واپس کر دیا تھا […]