اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کیخلاف پارلیمنٹ میں مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ پارلیمانی کمیٹی برائے کمشیر فخر امام نے کشمیر کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں بلائے جانے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار پی پی رہنما فریال تالپور کا 7 روز کا راہداری ریمانڈ منظور کر لیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کے راہداری ریمانڈ کے لیے درخواست پر سماعت کی۔ نیب […]
کراچی (جیوڈیسک) نقیب اللہ قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے نقیب سمیت 4 افراد کا قتل ماورائے عدالت قرار دے دیا جس کے بعد عدالت نے نقیب اللہ ودیگر کے خلاف درج 5 مقدمات ختم کرنے کی رپورٹ بھی منظور کرلی۔ نقیب قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے اپنی رپورٹ انسداد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف رہنما شاہ محمود قریشی پی ٹی وی و پارلیمنٹ حملہ کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہو گئے، عدالت نے 8 فروری تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔ شاہ محمود قریشی پی ٹی وی و پارلیمنٹ حملہ کیس کے مقدمات میں شریک ملزم ہیں، کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کور گروپ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق، جہانگیر ترین کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے اور نئے سیکریٹری جنرل کی تعیناتی مؤخر کر دی گئی ہے، نظر ثانی پر فیصلے تک سیکریٹری جنرل کا عہدہ خالی رہے گا۔ اعلامیے میں کہا گیا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی ایک عدالت نے اربوں روپے کی بدعنوانی کے دو مقدمات میں سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کی درخواست ضمانت منظور کر لی ہے۔ احتساب عدالت میں ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف 479 ارب روپے کی بدعنوانی کے الزامات کے تحت دو مقدمات چل رہے تھے۔ ان کے وکلا نے […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) ڈھاکا کی مقامی عدالت نے بنگلہ دیشی اسپنر عرفات سنی کی 50 ہزار ٹکا کا بانڈ جمع کرانے پر ضمانت منظور کر لی۔ سائبر کرائم کیس میں رجوع کرنے والی ان کی اہلیہ نسرین سلطانہ نے کمرہ عدالت میں بتایا کہ دونوں میں بعض معاملات پر تصفیہ ہوگیا اور وہ اپنی شادی شدہ […]
لاہور : آج اسلام آباد میں ملی یکجہتی کونسل کا سربراہ اجلاس منعقد ہوا جس میں تحریک اویسیہ پاکستان کی رکنیت کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس کے اختتام پرتمام جماعتوں کی طرف تحریک اویسیہ پاکستان کی قیادت کو مبارکباد اور نیک تمنائوں کا اظہار۔ سیکرٹری نشر و اشاعت امتیاز علی شاکر 03134237099.imtiazali470@gmail.com
سندھ (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے دہشتگردوں اور ٹارگٹ کلروں کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرنے کے مقدمے میں سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین، انیس قائم خانی اور راؤف صدیقی کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس عبدالمالک نے منگل کو چاروں ملزمان کی درخواستوں پر وکلا کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری کے بغیر گیس کمپنیوں کوایل پی جی ایئرمکس پلانٹس لگانے کی منظوری دینے سے انکار کر دیا۔ ایکسپریس کودستیاب دستاویز کے مطابق سوئی نادرن اور سوئی سدرن گیس کمپنی نے اوگرا سے ملک کے دوردراز اور پہاڑی علاقوں میں گیس کی سہولت فراہم […]
سکھر (جیوڈیسک) سابق وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کے بھائی کے مبینہ فرنٹ مین اسد کھرل کو سکھر پولیس نے 22 جولائی کو فراش موڑ سے گرفتار کر کے کار سرکار میں مداخلت اور ٹی ٹی پستول رکھنے کے مقدمات درج کرنے کے بعد عدالت میں پیش کیا تھا۔ عدالت نے اسد کھرل کو […]
یروشلم (جیوڈیسک) اسرائیل نے مغربی کنارے کے علاقے میں پانچ سو ساٹھ متنازعہ گھر بنانے کی منظوری دے دی۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور وزیر دفاع ایویگڈور لائبرمین نے ایک بار پھر عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، مغربی کنارے پر مزید پانچ سو ساٹھ متنازعہ گھر بنا کر یہودی آباد کاروں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پھوپھو کو فحش پیغامات اور تصاویر بھجوانے والی لڑکی اور والدہ کی ضمانت منظور کر لی، عدالت نے مقدمے میں غلط دفعہ لگانے پر ایف آئی اے کی سرزنش کی۔ جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے نے پھوپھو کو فحش پیغامات اور تصاویر بھجوانے والی […]
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے ٹڈاپ اسکینڈل کے پانچ مقدمات میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی ضمانت منظور کر لی، مقدمے کی سماعت 23 جون تک ملتوی کر دی گئی۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی ٹڈاپ اسکینڈل میں کراچی کی وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں پیش ہوئے، سابق وزیراعظم کی آمد کے […]
کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ نے اقرار الحسن کی ضمانت منظور کر لی، اقرار الحسن کو پچاس ہزار کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت، اقرار الحسن کی ضمانت 452 اور 188 میں منظور کی گئی۔
ینگون (جیوڈیسک) میانمار کی پارلیمنٹ نے پانچ رکنی نئے الیکشن کمشن کی تشکیل کی منظوری دے دی۔ صدر یومتائن کائیو کے تجویز کردہ نئے الیکشن کمشن کے سربراہ یوملاتھین ہوگئے جبکہ اس کے ارکان میں یوآنگ مائٹ، سونی ژی، یوتیون فائن اور یوملائینٹ شامل ہوں گے۔
کراچی (جیوڈیسک) اینٹی کرپشن کورٹ نے غیر قانونی بھرتی اور کرپشن کیس میں صوبائی سیکرٹری تعلیم فضل اللہ پیچوہو دو لاکھ روپے کی ضمانت منظور کرلی اور گرفتاری کا حکم واپس لے لیا۔ صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ میں صوبائی وزیر تعلیم فضل اللہ پیچوہو کے خلاف غیر قانونی بھرتی اور کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔ […]
اوکاڑہ (جیوڈیسک) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اوکاڑہ نے اپنے گھر کی چھت پر بھارتی جھنڈا لہرانے والے کرکٹ کے شوقین نوجوان کی درخواست ضمانت منظور کر کے اس کی رہائی کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے نواحی گاؤں چک نمبر 54 ٹو ایل کے رہائشی نوجوان عمر دراز نے بھارتی کرکٹر […]
کراچی (جیوڈیسک) مقامی عدالت نے ٹریفک پولیس اہلکاروں پر تشدد کرنے والے ملزم شفیق کی ضمانت منظور کر لی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے ملزم شفیق کی ضمانت 20 ہزار روپے میں منظور کی۔ملزم شفیق جوڈیشل ریمانڈ پر تھا جسے ضمانت منظور ہونے پر رہا کر دیا گیا۔ شفیق پر پی آئی ڈی سی کے قریب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی عدالت نے سول سوسائٹی کے مظاہرین کو دھمکیاں دینے اور متنازع تقریر کرنے کےمقدمات میں لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ مولانا عبدالعزیز اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے ان کی پچاس پچاس ہزار روپے کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے دھمکیوں اور شرانگیز تقریر کرنے پر لال مسجد کے خطیب مولانا عبد العزیز کیخلاف درج دو مقدمات میں پچاس پچاس ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی۔ ایڈیشنل سیشن جج راجہ آصف محمود نے مولانا عبد العزیز کی دو درخواستوں پر سماعت کی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سانحہ صفورا کے سہولت کار شیبا احمد کی ضمانت منظور کرلی۔ شیبا احمد کو 2 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔ شیبا احمد کو سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم سے تعلق کے الزام میں ڈیفنس سے گرفتار کیا تھا۔
مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیلی وزارت دفاع نے مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع یہودی بستیوں میں 153 نئے ہائوسنگ یونٹس تعمیر کرنے کی اجازت دے دی۔ اسرائیلی آبادکاری پر نظر رکھنے والی تنظیم ’’پیس ناؤ‘‘کی ترجمان ہاجیت اوفران کا کہناہے کہ یہ منصوبہ پچھلے ہفتے اسرائیل کی وزارت دفاع سے منظور کروا لیا گیا تھا۔