آسٹریلیا میں ایک نسل پرست عورت کا حاملہ عرب خاتون پر ریستوران میں وحشیانہ میں تشدد

آسٹریلیا میں ایک نسل پرست عورت کا حاملہ عرب خاتون پر ریستوران میں وحشیانہ میں تشدد

آسٹریلیا (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی ملکوں میں آئے روز اسلامو فوبیا اور مسلمانوں کے خلاف نسل پرستی کے بدترین مظاہر دیکھنے کو ملتے ہیں۔ عربوں اور مسلمانوں سے نسل پرستی کا ایک تازہ واقعہ آسٹریلیا کے شہر سڈنی سے 24 کلو میٹر کی دوری پر Parramatta نامی قصبے کے ایک ریستوران میں پیش آیا۔ گذشتہ […]

.....................................................