اوٹاوا (جیوڈیسک) کینیڈا میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری گرمی کی شدید لہر کے باعث 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری گرمی کی شدید لہر کے باعث 19 افراد ہلاک ہو گئے، 12 اموات شہر مونٹریال جب کہ 5 دیہی علاقوں میں […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار سلمان خان نے اپنے چھوٹے بھائی ارباز خان کے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں سٹے بازی کے اعتراف پر خاموشی توڑ دی۔ گزشتہ دنوں ارباز خان کو بھارتی پولیس نے آئی پی ایل میں سٹے بازی کرنے پر طلب کیا تھا جہاں ان سے کئی گھنٹے تک تفتیش […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارت کی معروف فلمی جوڑی ارباز خان اور ملائیکہ اروڑا نے گزشتہ سال ایک دوسرے سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا تھا، اطلاعات تھیں کہ دونوں نے طلاق لینے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے اور اس سلسلے میں عدالت سے بھی رجوع کر لیا گیا ہے۔ تاہم ارباز خان نے اپنے ایک […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار و فلمساز ارباز خان نے کہاہے کہ انھوں نے فلم ساز کے طور اپنے کام کو مکمل کرنے کے لیے اداکاری سے کچھ عرصہ کے لیے وقفہ لیا ہے اور ان کا اداکاری کو چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی۔ ارباز […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں اپنے بے باک مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے شہرت رکھنے والی اداکارہ سنی لیون سپر اسٹار سلمان خان کے بھائی ارباز خان کے ساتھ پہلی بار فلم ’’تیرا انتظار‘‘ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔ بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون فلمی کیرئیر میں بولڈ مناظر کی عکس […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے معروف فلمساز راجیو والیا تیرا انتظار بنا رہے ہیں جس میں مرکزی کردار سنی لیونی اور ارباز خان ادا کر رہے ہیں۔ اس فلم میں ارباز خان کے مدمقابل بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے مشہور اداکارہ سنی لیونی ہوں گی۔ فلم تیرا انتظار […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ ملائکہ اروڑہ جو اپنے شوہر ارباز خان کے ساتھ اختلافات اور پھر علیحدگی کی نوبت سے خاصی ڈسٹرب نظر آتی ہیں۔ جب سے ملائکہ اور ارباز میں علیحدگی ہوئی ہے ملائکہ خان فیملی سے دور ہوگئی ہیں جس کا انھیں بے حد نقصان ہو رہا ہے۔ ملائکہ کے قریبی ذرائع […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کے معروف ادکار و فلمساز ارباز خان اور انکی اہلیہ کے درمیان علیحدگی کی خبریں آجکل میڈیا کی زینت بنی ہوئیں ہیں۔ حال ہی میں ایک تقریب کے دوران میڈیا کی جانب سے ارباز خان کے والد ممتاز سکرپٹ رائٹر سلیم خان سے بیٹے اور بہو کی علیحدگی کے حوالے سے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ ہدایتکار و اداکار ارباز خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ ملائکہ کو بہت چاہتے ہیں لیکن من گھڑت باتوں کے باعث اب انہیں ملائکہ کے چلے جانے کا ڈر سوار رہتا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار وہدایتکاراربازخان کا کہنا ہے کہ ملائکہ ان کے لیے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں آجکل جوڑیاں ٹوٹنے کا سیزن ہے، فرحان اختر کے بعد ارباز خان اور ملائیکہ اروڑا نے بھی الگ ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ فرحان اختر اپنی اہلیہ ادھونا سے الگ ہوئے تو رنبیر اور کترینہ کی جوڑی بھی ٹوٹ گئی۔ بھارتی میڈیا نے ایک اور خبر سنائی کہ بالی ووڈ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار و ہدایت کار ارباز خان نے کہا ہے کہ وہ بلاک بسٹر فلمیں دینے والے اپنے بھائی سلمان خان کی زندگی پر فلم نہیں بنا سکتے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ارباز خان نے کہا ہے کہ وہ اپنے بھائی سلمان خان پر فلم نہیں بنا سکتے کیونکہ جو اداکارخود کوفلم […]
لاہور (جیوڈیسک) نامور اداکار ارباز خان نے پشتو فلم کے اداکارہ ثوبیہ خان کے ساتھ کام کر نے سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ثوبیہ خان کو پشتو فلموں کے ڈائریکٹر نور خان نے اپنی نئی آنیوالی فلم میں کاسٹ کر نے کا فیصلہ کیا مگر ارباز خان نے انکے ساتھ کام کرنے سے […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکار و ہدایتکار ارباز خان نے پشتو فلموں کے ساتھ پنجابی فلم بنانے کا بھی فیصلہ کر لیا۔ ان کی پنجابی فلم میں اداکارہ خوشبو مرکزی کردار ادا کریں گی۔ ذرائع کے مطابق ارباز خان نے پنجابی فلم بنانے کے لیے پیپر ورک شروع کر دیا ہے۔ اسکرپٹ مکمل ہونے کے بعد فلم […]
ممبئی(جیوڈیسک)بھارتی سپر اسٹار سلمان خان کے بھائی ارباز خان ان کے رائیول شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کو بے تاب ہیں۔ فلمساز ارباز خان کا کہنا ہے کہ وہ کنگ خان کے ساتھ فلم کرنا چاہتے ہیں۔ شاہ رخ خان اور سلمان خان کافی عرصے بیسٹ فرینڈز رہنے کے بعد 2008میں لڑائی کے […]