سابق ارجنٹائنی صدر پر جاسوسی کروانے کی فرد جرم عائد

سابق ارجنٹائنی صدر پر جاسوسی کروانے کی فرد جرم عائد

ارجنٹائن (اصل میڈیا ڈیسک) سابق ارجنٹائنی صدر ماکری کو غیر قانونی جاسوسی کروانے کے الزام کا سامنا ہے۔ ان پر عدالت نے الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے آبدوز کے حادثے میں مرنے والوں کے لواحقین کی جاسوسی کا حکم دیا تھا۔ بدھ پہلی دسمبر کو ارجنٹائن کے سابق صدر موریسیئو ماکری پر عدالت […]

.....................................................