ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار ارجن رام پال، سونو سود اور نیل نتن مکیش بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ دنیا بھر میں پھیلتی کورونا وباء بھارت میں سنگین صورتحال اختیار کر چکی ہے، یومیہ دو لاکھ سے زائد افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ ان میں بالی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن اور اداکار ارجن رام پال کی نئی بالی ووڈ فلم کہانی ٹو ریلیز کردی گئی اس سے قبل بالی ووڈ کی تھرل سے بھرپور بلاک بسٹر فلم کہانی کے سیکوئل کہانی ٹو کا نیا ڈائیلاگ پرومو جاری کیا گیا تھا۔ فلم کی کہانی ایک ایسی عورت کے گرد […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ ایکشن ہیرو ارجن رام پال فلم کی شوٹنگ کے دوران گر کر شدید زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایکشن ہیرو اپنی نئی آنے والی فلم “کہانی ٹو” کی شوٹنگ میں مصروف تھے کہ دوڑتے ہوئے سین کی عکسبندی کے دوران اچانک اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکے اور گھٹنے […]
ممبئی (جیوڈیسک) راج نیتی کے بعد ارجن رام پال اور رنبیر کپور فلم رائے میں ایک بار پھر نظر آئیں گے ساتھ فلم کے ٹریلر کے بعد ڈائیلاگ پروموز بھی جاری کردیے گئے ہیں۔ ہدایتکار وکرم جیت سنگھ کی ROYمیں رنبیر سنگھ بنے ہیں چالاک چور جبکہ ارجن رام پال نظر آئیں گے رائٹر کے […]
ممبئی (جیوڈیسک) فلم دھوبی گھاٹ سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی بھارتی نژاد امریکی گلوکارہ و اداکارہ مونیکا ڈوگرا کو فلم ’’لو افئیر‘‘ میں اہم کردار کے لیے کاسٹ کرلیا گیا ہے اطلاعات کے مطابق پوجا بھٹ اور بھوشن کمار کی پروڈکشن میں بنائی جانیوالی اس فلم کی کی کہانی انویتا دت نے تحریر […]
بلاک بسٹر فلم راج نیتی کے بعد رنبیر کپور اور ارجن رامپال ایک بار پھر ساتھ جلوہ گر ہو رہے ہیں۔ نئی فلم روئے میں جس کی پہلی جھلک منظرِعام پر آگئی ہے۔ ہدایت کار وکرم جیت سنگھ اور پروڈیوسر بھوشن کمار نے فلم کا ڈیجیٹل پوسٹر باقاعدہ طور پر جاری کردیا ہے۔ جس میں […]
ممبئی (جیوڈیسک) این جی ٹی 2010 کی بلاک بسٹر فلم راج نیتی کے بعد رنبیر کپور اور ارجن رامپال ایک بار پھر ساتھ جلوہ گر ہورہے ہیں جن کی نئی فلم روئے کی پہلی جھلک منظرِ عام پر آگئی ہے۔ ہدایت کار وکرم جیت سنگھ اور پروڈیوسر بھوشن کمار نے فلم کا ڈیجیٹل پوسٹر باقاعدہ […]
ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی راج نیتی کی شاندار کامیابی کے بعد ایک بار پھر سیاست ستیا گرہ میں کی صورت بالی وڈ کو جیتنے آرہی ہے۔ فلم سیاست کے موضوع پر ہواور اگراِ س میں بگ بی بھی ہوں تو فلم کی پذیرائی کی توقعات بڑھ ہی جاتی ہے۔ فلم کا مرکزی کردار اجے دیوگن نے […]
بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے چارمنگ اداکار اور بھارت کے صف اول کے ماڈل ارجن رام پال امیتابھ بچن کی طرح زندگی گزارنے کے خواہشمند ہیں۔ ایک ٹی وی شو کے دوران میزبان کے پوچھے گئے سوال کے جواب میں ارجن کا کہنا تھا کہ وہ بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کی […]