صدر بائیڈن نے 1915ء میں آرمینیائی باشندوں کے قتلِ عام کو’’نسل کشی‘‘ تسلیم کرلیا

صدر بائیڈن نے 1915ء میں آرمینیائی باشندوں کے قتلِ عام کو’’نسل کشی‘‘ تسلیم کرلیا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے صدر جوبائیڈن نے 1915ء میں سلطنت عثمانیہ کی فوج کے ہاتھوں آرمینیائی باشندوں کے قتل عام کو نسل کشی تسلیم کرلیا ہے۔وہ یہ فیصلہ کرنے والے امریکا کے پہلے صدرہیں جبکہ ترکی نے ان کے بیان کو مسترد کردیا ہے اور اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ […]

.....................................................