ماسکو (جیوڈیسک) روسی صدر پیوٹن نے کہا ہے 2015 میں 14.5 ڈالر کا اسلحہ برآمد کیا جو ممکنہ ہدف سے زائد ہے۔ ملٹری ٹیکنیکل کو آپریشن پر صدارتی کمشن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا وزارتد فاع سے شامی شہر پیلمائرا سے بارودی سرنگیں ہٹانے کی تیاری شروع کر دی۔
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پولیس نے تین اشتہاری ملزمان سمیت 34 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ پشاور پولیس نے بڈھ بیر اور متنی کے مضافاتی علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔ اس دوران سنگین مقدمات میں مطلوب تین اشتہاری ملزمان سمیت 34 مشتبہ افراد کو […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کلفٹن میں پولیس نے 2 بھتا خوروں کا گرفتار کر لیا۔ دوران تفتیش ملزمان نے ایک فیکٹری کے مالک سے بھتا طلب کرنے کا بھی اعتراف کرلیا ہے ایس پی سرفراز نواز کے مطابق کلفٹن پولیس نے کاروائی کرکے 2 بھتا خور وں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سرجانی ٹاون میں پولیس نے چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے 3 افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق سرجانی ٹاون کے علاقے کنیز فاطمہ سوسائٹی میں پولیس نے چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے 3 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان جرائم کی کئی […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں سی آئی اے پولیس کی کارروائی میں مال بردار ٹرک لوٹنے والے گروہ کے گیارہ ارکان گرفتار جبکہ لوٹی گئیرقم اور بھاری اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ فیصل آباد میں پریس کانفرنس میں ایس ایس پی آپریشن نے بتایا کہ گرفتار کیئے گئے ملزمان کافی عرصے سے ہائی ویز پر […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں بے امنی جاری ہے ،رات سے اب تک فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں تین افراد جان کی بازی ہار گئی جبکہ ماڑی پور سے گینگ وار کے 8 ملزم گرفتار ہوئے ہیں جن سے اسلحہ برآمدہوا ہے۔ پولیس کے مطابق شاہ فیصل کالونی نمبر 3 میں مسلح افراد کی فائرنگ […]
کراچی (جیوڈیسک) گلشن معمار میں پولیو ٹیم پر فائرنگ ہوئی ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق پو لیو ٹیم پر فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس ایس پی ملیر احمد جمال کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزم سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا ہے۔
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں رضویہ سوسائٹی کے علاقے میں پولیس مقابلے کے بعد مبینہ ٹارگٹ کلر کوگرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیاگیا ہے۔ایس ایس پی سینٹرل عامر فاروقی کے مطابق پولیس مقابلے میں ٹارگٹ کلر بابرعرف چنگاری کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ جو فرقہ وارانہ قتل کی 13 وارداتوں میں ملوث ہے اور اس نے11 اپریل کو علامہ باقر […]