کہوٹہ (جیوڈیسک) ن لیگی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو انتخابی مہم کے دوران خفت کا سامنا کرنا پڑا جب لیگی کارکنان نے آبائی حلقے دکھالی کے دورے کے دوران گو عباسی گو کے نعرے لگائے اور ان کی گاڑی کا گھیراؤ کر لیا۔ پولیس کی مداخلت پر راستہ ملا۔ ن لیگی کارکنان […]
کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) اسسٹنٹ کمیشنر کمالیہ کا جعلی مصالحہ جات بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ ،ملزم گرفتار ۔سامان قبضہ میں لیکر تھانہ سٹی منتقل۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز اسسٹنٹ کمیشنر کمالیہ چوہدری خالد محمود نے ریلوے روڈ پر جعلی نیچرل کے نام سے مصالحہ جات بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا جو کہ […]
تحریر : علی رضا چند دن پہلے کی بات ہے کہ ہمارے گائوں میں ایک بوڑھی عورت آئی۔پھٹے پرانے کپڑوں میں ملبوس بڑھیا پتہ نہیں کتنے دن سے بھوکی تھی۔وہ دوپہرتین بجے سے ہمارے گائوں میں منہ پر کپڑا اوڑھے بیٹھی تھی۔آہستہ آہستہ سورج ڈھل گیا اور شام ہو گئی۔گائوں والے بار بار اسے نوٹس […]
ترکی (جیوڈیسک) ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ ہم ملک سے آخری دہشت گرد کو ختم کرنے تک جدو جہد کو جاری رکھیں گے۔ ضلع ارزنجان میں ایک پولٹری کمبائن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یلدرم نے دہشتگردی کے خلاف جدوجہد میں پُر عزم ہونے کے پیغام دئیے۔ […]
ترکی (جیوڈیسک) قطر کے انقرہ میں سفیر سلیم مبارک الا شافی کا کہنا ہے کہ ان کا ملک ترکی میں سرمایہ کاری کرنے کے حوالے سے کسی قسم کے سیاسی و اقتصادی خطرات درپیش ہونے کی سوچ نہیں رکھتا۔ شافی نے اناطولیہ ایجنسی کو فیتو دہشت گرد تنظیم کی فوجی بغاوت کے بعد کی ترکی […]
تحریر : محمد ارشد قریشی چائینا ریڈیو انٹرنیشنل عوامی جمہوریہ چین کا سرکاری ریڈیو اسٹیشن ہے جس کی نشریات کا آغاز تین دسمبر 1941 کو ہواجس کی نشریات دنیا بھر میں سنی جاتی ہیں اور جس کا مقصد دنیا کو چین کے بارے میں آگاہ کرنا، چینی عوام اور دنیا کو ایک دوسریسے سے قریب […]
تحریر : سید انور محمود پاکستانی عوام پوری دنیا میں کہیں بھی ہونے والی دہشت گردی کی بھرپور طریقے سے مذمت کرتے ہیں۔ پاکستان جو خود دہشت گردی کا بدترین شکارہےلیکن دہشت گردوں کے مقابلے میں کبھی بھی جھکا نہیں، ان چاراسلامی ملکوں کے ساتھ کھڑا ہوا ہے جو گزرئے ہوئے ماہ رمضان 2016 میں […]
ہوانا (جیوڈیسک) کیوبا کے انقلابی رہنما فیڈل کاسترو نے قوم سے انتہائی اہم خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا آخری وقت اب قریب ہے جبکہ اپنی پارٹی اور عوام کے لیے وہ اب اپنے قیمتی نظریات اور اصول چھوڑے جا رہے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق طویل عرصے سے علیل کیوبن […]
گوہاٹی (جیوڈیسک) کانگریس کے رہنما اور سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ نے بھی اپنی مردہ سیاست کے گھوڑے میں جان ڈالنے کیلئے توپوں کا رُخ پاکستان کی طرف کر دیا اور الزام لگایا کہ پاکستان سے دہشت گردوں کی آمد نہ صرف جموں و کشمیر بلکہ پنجاب اور دیگر ریاستوں میں بھی جاری ہے۔ مودی […]
کراچی (جیوڈیسک) لاہور اور گردونواح میں موسلا دھار بارش سے نے موسم کو خوشگوار بنادیا ہے۔ لاہور شہر اور اس کے اردگرد کے علاقوں میں رات گئے، گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی وقفے وقفےسے کہیں تیز […]
بھٹ شاہ (قاسم حسین) ایس ایسن پی مٹیاری امجد احمد شیخ کا ضلع بھر میں سماجی برائیوں اور جرائم کی روک تھام کے لئے آپریشن۔ ایس ایس پی مٹیاری نے میڈیا کو بتایا کہ گزشتہ ازشتہ پچاس دنوں میں ضلع م بھر کے تھانوں ہالہ ٫بھٹ شاہ ٫ اڈیرو لعل ٫نیو سعیدآباد ٫خیبرانی ٫مٹیاری سمیت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ ملک سے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ممنون حسین کا کہنا تھا کہ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا۔ خواہا یہ دہشتگرد فاٹا میں […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) مارویل کامکس کے سپر ہیروز پر مبنی فلم “فینٹاسٹک فور”کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ یہ فلم ایسے سپر ہیروز کی ہے جو اپنی صلاحیتوں میں اضافہ کرنے کیلئے دوسری دنیا کا رخ کرتے ہیں تاکہ زمین کو دشمنوں سے محفوظ رکھا جائے۔ فلم 7 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔
سبی (محمد طاہر عباس) سبی اور گردونواح میں تاریخ کی بدترین لوڈ شیڈنگ معمولات زندگی مفلوج ہوکررہ گئی کاروبار ٹھپ سرکاری دفاتر میں کام کرنے میں ملازمین کو دشواری کا سامنا علاقائی معیشت تباہ ہوگئی تاجر رل گئے شہریوں کو مشکلا ت اور پریشانی کا سامنا تفصیلات کے مطابق سبی ، لہڑی ، بختیار آباد […]
سوات (جیوڈیسک) سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے، جس کے باعث لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہر نکل آئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا، زلزلہ زیر زمین 10 کلو میٹر کی گہرائی میں آیا۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان اور گرد و نواح میں دھند کے باعث معمولات زندگی شدید متاثر، حد نگاہ پچاس میٹر تک محدود ہو گئی۔ ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے تیرہ اضلاع میں دھند کی شدت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ شہر میں دھند کے باعث حد نگاہ پچاس میٹر جبکہ نواحی علاقوں میں حد نگاہ بیس […]
فلوریڈا (جیوڈیسک) دنیا کے گرد تنہا چکر لگانے والی پہلی خاتون پائلٹ جیری موک اٹھاسی 88 سال کی عمر میں فلوریڈا میں انتقال کرگئیں۔ امریکی ریاست اوہائیو کی خاتون جنھیں ، “the flying housewife,” کہاجاتا تھا، فلوریڈا میں اپنے گھر میں انتقال کر گئیں۔ جیری موک نے سیسنا طیارے سے 19 مارچ 1964 کو اپنے […]
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے علاقوں پشاور، مالا کنڈ ایجنسی، چترال اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ صبح 9 بج کر 14 منٹ پر آیا جس کی زیر زمین گہرائی 73 کلومیٹر تھی۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ ایک ریکارڈ کی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایئر پورٹ کے اطراف کے علاقے کو ریڈ زون قرار دینے کا فیصلہ سیکورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ وزیرا طلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ایئر پورٹ کی سیکورٹی فول پروف بنانے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں تاکہ پشاور جیسا کوئی واقعہ رونما نہ ہو سکے۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) شہر اور گرد و نواح میں وقفے وقفے سے بوندا باندی اور ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم خوش گوار ہوگیا ہے۔ کراچی میں گزشتہ شب سے ہی ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا تاہم صبح سے دھوپ اور چھاؤں کی آنکھ مچولی جاری ہے اس کے ساتھ ساتھ […]
کروڑ لعل عیسن : کروڑ لعل عیسن اور گرد و نواح میں 18 گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ مسلسل جاری۔ نماز فجر اور عشاء کے وقت بجلی بند رہنے سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا۔ یونین کونسل سامٹیہ کے علاقوں جھرکل ، ٹبی کلاں ، ٹبی خورد و دیگر علاقوں میں […]
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے صوبائی دارالحکومت اور گرد و نواح میں سخت سیکیورٹی انتطامات کے ساتھ ’’ صحت کا انصاف ‘‘ مہم کے تحت 5 سال سے کم عمر بچوں میں پولیو سمیت 9 بیماریوں سے بچاؤ کے لئے ویکسی نیشن جاری ہے۔ پشاور اور گرد و نواح میں آج سے […]