fbpx

عراقی فوج نے ‘داعشی’ مفتی ابو عبدالباری کو گرفتار کر لیا

عراقی فوج نے ‘داعشی’ مفتی ابو عبدالباری کو گرفتار کر لیا

موصل (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کی سیکیورٹی فورسز نے موصل میں ایک کارروائی کے دوران ‘داعش’ کے مفتیٰ اور انتہائی خطرناک دہشت گرد شفاء النعمہ المعروف ابو عبدالباری کو گرفتار کر لیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق عراقی فوج کے شعبہ اطلاعات کی طرف سے ‘فیس بک’ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں بتایا […]

.....................................................

عدالت کا سرفراز بگٹی کو گرفتار کرنے کا حکم، سینیٹر گرفتاری دیئے بغیر روانہ

عدالت کا سرفراز بگٹی کو گرفتار کرنے کا حکم، سینیٹر گرفتاری دیئے بغیر روانہ

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بچی کے اغواء میں معاونت سے متعلق کیس میں عدالت نے سابق وزیر داخلہ بلوچستان اور سینیٹر سرفراز بگٹی کو گرفتار کرنے کا حکم صادر فرما دیا۔ ایڈیشنل سیشن کورٹ نے بچی کے اغواء میں معاونت سے متعلق کیس میں سینیٹر سرفراز بگٹی کی ضمانت کی درخواست خارج کرتے ہوئے انہیں […]

.....................................................

سینیئر بھارتی پولیس افسر کشمیری جنگجوؤں کے ساتھ گرفتار

سینیئر بھارتی پولیس افسر کشمیری جنگجوؤں کے ساتھ گرفتار

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں عسکریت پسندی مخالف مہم میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر صدارتی میڈل یافتہ ایک سینیئر پولیس افسر کو عسکریت پسندوں کی مدد کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ کشمیر کے انسپکٹر جنرل پولیس وجے کمار نے دیویندر سنگھ نامی سینیئر افسر کی گرفتاری کی تصدیق کرتے […]

.....................................................

ننکانہ صاحب میں گوردوارہ میں احتجاج کی قیادت کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار

ننکانہ صاحب میں گوردوارہ میں احتجاج کی قیادت کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ننکانہ صاحب میں گوردوارہ جنم استھان چوک میں احتجاج کی قیادت کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ سٹی پولیس نے رات گئے ننکانہ صاحب میں گوردوارہ جنم استھان چوک میں احتجاج کی قیادت کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا ہے، ملزم کے خلاف تھانہ سٹی ننکانہ […]

.....................................................

قندیل بلوچ کیس: سعودی عرب میں گرفتار مقتولہ کا بھائی پاکستان کے حوالے

قندیل بلوچ کیس: سعودی عرب میں گرفتار مقتولہ کا بھائی پاکستان کے حوالے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی انٹرپول نے قندیل بلوچ قتل کیس کے اشتہاری ملزم اور مقتولہ کے بھائی ملزم مظفر اقبال کو پاکستان کے حوالے کر دیا۔ ماڈل گرل قندیل بلوچ کو 15 جولائی 2016 کو مظفرآباد میں غیرت کے نام پر قتل کیا گیا تھا، قتل کیس کی 152 سماعتیں ہوئیں جو 17 […]

.....................................................

ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے دل سے مولانا کا ساتھ نہیں دیا: رانا ثناء اللہ

ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے دل سے مولانا کا ساتھ نہیں دیا: رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے دھرنے میں دل سے مولانا فضل الرحمان کا ساتھ نہیں دیا۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنااللہ کا جیو پارلیمنٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا […]

.....................................................

ایرانی حکومت مقتول مظاہرین کے گرفتار والدین کو فوری رہا کرے: مائیک پومپیو

ایرانی حکومت مقتول مظاہرین کے گرفتار والدین کو فوری رہا کرے:  مائیک پومپیو

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایرانی رجیم کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے مظاہرین کے اہل خانہ اور والدین کو حراست میں لینے کے واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے تہران حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقتول مظاہرین کے حراست میں لیے گئے والدین کو فوری اور […]

.....................................................

نیب نے رہنما مسلم لیگ (ن) احسن اقبال کو گرفتار کر لیا

نیب نے رہنما مسلم لیگ (ن) احسن اقبال کو گرفتار کر لیا

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کو نیب راولپنڈی نے گرفتار کرلیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کو ’نارروال اسپورٹس سٹی کمپلیکس کیس‘ میں گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان نیب کے مطابق احسن اقبال پر الزام ہے کہ انہوں نے تین ارب […]

.....................................................

سانحہ پی آئی سی سے سیکھا جائے

سانحہ پی آئی سی سے سیکھا جائے

تحریر : امتیاز علی شاکر لاہور ہائیکورٹ میں پی آئی سی حملہ کیس میں گرفتار وکلاء کی رہائی کی درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس علی باقر نجفی نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ”ہاں آپ نے اسپتال پر حملہ کیا، وکلاء کو اسپتال پر حملہ کرنے کی جرات کیسے ہوئی؟ کیا آپ […]

.....................................................

وکلا رہنماوں کی نامزد چیف جسٹس مامون رشید سے ملاقات، گرفتار وکلا کی رہائی کا مطالبہ

وکلا رہنماوں کی نامزد چیف جسٹس مامون رشید سے ملاقات، گرفتار وکلا کی رہائی کا مطالبہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وکلا ایکشن کمیٹی نے گرفتار وکلا کی رہائی کے لیے اقدامات تیز کر دیئے۔ وکلا رہنماوں نے نامزد چیف جسٹس مامون رشید شیخ سے ملاقات کی اور معاملے پر غور و خوض کیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے بار روم میں وکلا ایکشن کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں ممبر پاکستان بار […]

.....................................................

فرانسیسی صدر کا ایران میں گرفتار اپنے شہریوں کی فوری رہائی کا مطالبہ

فرانسیسی صدر کا ایران میں گرفتار اپنے شہریوں کی فوری رہائی کا مطالبہ

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی صدر عمانویل میکروں نے کہا ہے کہ ایران نے ان کے دو شہریوں کو بلا وجہ حراست میں لے رکھا ہے۔وہ یہ توقع نہیں کر سکتے ہیں کہ فرانسیسی شہریوں کو تہران میں گرفتار کیا جائے۔ ہم تہران حکومت سے پر زور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ہمارے شہریوں کو […]

.....................................................

پشاور اور لاہور بڑی تباہی سے بچ گئے، افغانستان کا دہشتگرد نیٹ ورک پکڑا گیا

پشاور اور لاہور بڑی تباہی سے بچ گئے، افغانستان کا دہشتگرد نیٹ ورک پکڑا گیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور پولیس نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے افغانستان سے تعلق رکھنے والا اہم نیٹ ورک پکڑ لیا۔ ایس پی سٹی محمد شعیب خان نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ایک اطلاع پر حاجی کیمپ اڈہ پشاور میں کئی گھنٹے سرچ آپریشن کیا گیا جہاں خاتون سمیت 5 […]

.....................................................

ترکی میں گرفتاریوں کی نئی لہر، سینیر افسران سمیت 168 افراد گرفتار

ترکی میں گرفتاریوں کی نئی لہر، سینیر افسران سمیت 168 افراد گرفتار

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی میں صدر طیب ایردوآن کے سیاسی مخالفین کے خلاف تازہ کریک ڈائون کی اطلاعات ہیں۔ اطلاعات کے مطابق پولیس نے سینیر افسران سمیت مزید 168 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ تین سال قبل ترکی میں صدر طیب ایردوآن کی حکومت کا تختہ الٹنے ناکام کوشش کے بعد گرفتاریوں کا سلسلہ […]

.....................................................

شادی سے قبل دلہن کا قتل: باپ شامل تفتیش، لڑکی کو آخری کال کرنیوالا گرفتار

شادی سے قبل دلہن کا قتل: باپ شامل تفتیش، لڑکی کو آخری کال کرنیوالا گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گلبرگ میں لڑکی کے پراسرار قتل کا معمہ 24 گھنٹے بعد بھی حل نہیں ہو سکا۔ لاہور کے علاقے گلبرگ میں گزشتہ روز لڑکی کے قتل کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں مسلح افراد لڑکی کو گھر سے اٹھاکر لے گئے اور پھر تھوڑی دور لے جاکر قتل کردیا جب […]

.....................................................

کرایہ داری ایکٹ میں ڈرامائی طور پر گرفتار کیے جانیوالے عرفان صدیقی بری

کرایہ داری ایکٹ میں ڈرامائی طور پر گرفتار کیے جانیوالے عرفان صدیقی بری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی عرفان صدیقی کو کرایہ داری ایکٹ کے مقدمے سے باعزت بری کر دیا۔ اسلام آباد پولیس نے عرفان صدیقی کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کی رپورٹ عدالت میں پیش کی جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے مقدمہ […]

.....................................................

بیت المقدس کا فلسطینی گورنر ایک بار پھر اسرائیل کے ہاتھوں گرفتار

بیت المقدس کا فلسطینی گورنر ایک بار پھر اسرائیل کے ہاتھوں گرفتار

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) قابض اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر مقبوضہ بیت المقدس کے گورنر عدنان غیث کو گرفتار کر لیا ہے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ اس مرتبہ غیث کی گرفتاری اُن کے بدھ کے روز دیے گئے بیان کے باعث عمل میں آئی ہے۔ بیان میں غیث نے عالمی برادری سے […]

.....................................................

ترکی نے البغدادی کی اہلیہ کو گرفتار کر لیا: صدر طیب ایردوآن

ترکی نے البغدادی کی اہلیہ کو گرفتار کر لیا: صدر طیب ایردوآن

انقرہ (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی نے سخت گیر جنگجو گروپ داعش کے مقتول خلیفہ ابوبکر البغدادی کی اہلیہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے بدھ کو خود اس گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔ انھوں نے انقرہ یونیورسٹی میں تقریر کرتے ہوئے کہا:’’ امریکا کہتا ہے کہ البغدادی نے سرنگ میں خود […]

.....................................................

داعش کے مارے جا چکے سربراہ البغدادی کی بڑی بہن شام سے گرفتار

داعش کے مارے جا چکے سربراہ البغدادی کی بڑی بہن شام سے گرفتار

شام (اصل میڈیا ڈیسک) دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ یا داعش کے حال ہی میں مارے گئے سربراہ ابوبکر البغدادی کی بڑی بہن کو شمال مشرقی شام سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ترک حکام کے مطابق یہ خاتون اہم معلومات کے حوالے سے ’سونے کی کان‘ ثابت ہو سکتی ہے۔ ایک اعلیٰ ترک اہلکار […]

.....................................................

ن لیگ کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت منظور

ن لیگ کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت منظور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی مقامی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت کی درخواست منظور کر لی۔ کیپٹن (ر) صفدر کے وکلاء نے ان کی گرفتاری کے اگلے ہی روز ضمانت کے لیے درخواست دائر کی تھی جس پر عدالت کی […]

.....................................................

پولیس نے کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کر لیا

پولیس نے کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کر لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کو حراست میں لے لیا گیا۔ ن لیگ کے رہنما عطاء تارڑ نے محمد صفدر کو حراست میں لیے جانے کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو پولیس نے راوی ٹول پلازا […]

.....................................................

اسلام آباد: جے یو آئی (ف) کے 2 رہنما گرفتار

اسلام آباد: جے یو آئی (ف) کے 2 رہنما گرفتار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے 2 رہنماؤں کو گرفتار کر لیا گیا۔ جے یو آئی (ف) کے 2 رہنما مولانا شفیق الرحمان اور مولانا محمد ارشاد کو گرفتار کر کے ان کے خلاف تھانہ شمس کالونی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے الزام لگایا […]

.....................................................

سلمان خان کے گھر کا نگران پرانے کیس میں گرفتار

سلمان خان کے گھر کا نگران پرانے کیس میں گرفتار

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی اداکار سلمان خان کے گھر کے نگران کو چوری کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 62 سالہ ملازم شکتی سدھیشور رانا کو گزشتہ روز 30 سالہ پرانے کیس میں گرفتار کیا گیا ہے، پولیس نے 1990 کی دہائی میں شکتی کو دیگر ملزموں کے ساتھ […]

.....................................................

قندیل بلوچ قتل کیس کا اشتہاری ملزم عارف انٹرپول کی مدد سے گرفتار

قندیل بلوچ قتل کیس کا اشتہاری ملزم عارف انٹرپول کی مدد سے گرفتار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قندیل بلوچ قتل کیس میں اشتہاری ملزم اور مقتولہ کے بھائی عارف کو انٹرپول کی مدد سے سعودی عرب سے گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق مقتولہ قندیل بلوچ کا بھائی عارف قتل کے مقدمے میں نامزد تھا جو فرار ہو کر سعودی عرب چلا گیا تھا۔ انہوں […]

.....................................................

منشیات سمگلنگ کیس: گرفتار رانا ثناء نے اپنی درخواست ضمانت واپس لے لی

منشیات سمگلنگ کیس: گرفتار رانا ثناء نے اپنی درخواست ضمانت واپس لے لی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتار رانا ثناء اللہ نے اپنی درخواست ضمانت واپس لے لی۔ رانا ثناء اللہ کے وکلاء نے عدالت کو درخواست واپس لینے کی استدعا کر دی۔ یاد رہے لاہور ہائیکورٹ میں دائر رانا ثناء اللہ کی ضمانت کی درخواست میں اے این ایف کے […]

.....................................................
Page 1 of 128123Next ›Last »