اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیب عدالت کے سابق جج اور نواز شریف کے خلاف دو کرپشن کیسز کا فیصلہ سنانے والے جج ارشد ملک کرونا وائرس کا شکار ہوکر چل بسے۔ ارشد ملک کی خاندانی ذرائع نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ارشد ملک گذشتہ دو ہفتوں سے کورونا وائرس […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ویڈیو اسکینڈل میں ملوث احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں انتظامی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں 7 سینئر جج صاحبان نے شرکت کی ان میں جسٹس محمد امیر بھٹی، جسٹس شہزاد […]
تحریر : اے آر طارق ایک معاصر قومی اخبار کی ایک مستند رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے جج ارشد ملک کے ویڈیو سکینڈل کا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ” فیصلہ دو سے تین روز میں سنائیں گے،پورے واقعے میں جج کے کردار کا تعین ہوگیا،ارشد ملک […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کیس کا تین روز قبل محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کیس کی سماعت کی۔ عدالت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کی قابل اعتراض ویڈیو بنانے پر 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس کا فیصلہ سنانے والے احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کی ویڈیو بنانے والے شخص میاں طارق ملک کو گزشتہ روز […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جج ارشد ملک کی ویڈیو بنانے والے مرکزی ملزم میاں طارق کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کےمطابق میاں طارق کی گرفتاری ایف آئی اے اسلام آباد کے سائبر کرائم ونگ نے کی، ملزم کو اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون سےگرفتار کیا گیا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی ویڈیو سے متعلق کیس میں اٹارنی جنرل سے تجاویز طلب کرلیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے جج ارشد ملک کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ دورانِ سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف […]
تحریر : ایم سرور صدیقی مریم نواز کی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک بارے پریس کانفرنس کے ویڈیو سکینڈل نے سنسنی خیز موڑ لیا ہے پے درپے انکشافات نے عام آدمی کو چکراکررکھ دیاہے ایسے محسوس ہوتاہے جیسے کوئی فلم آنکھوںکے سامنے چل رہی ہو بہرحال جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو منظر ِ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی حمایت پر وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ جدہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ جب معاملہ عدالتوں اور ن لیگ کے درمیان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت کے جج ارشد ملک اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز کے درمیان مدینہ منورہ میں ملاقات 27 رمضان کو ہوئی، اس ملاقات میں دونوں کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کے معاملے میں نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ذرائع […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے جج ارشد ملک کے الزامات رد کر دیے۔ حسین نواز نے کہا کہ انہوں نے ارشد ملک کو نہ رشوت کی پیشکش کی اور نہ ہی کوئی دھمکی دی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ معاملہ عدالت میں ہے اس لیے تفصیل سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس نے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جاری ویڈیو اور الزامات پر احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کے لیے وزارت قانون کو خط لکھ دیا۔ جیونیوز کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے اسلام […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں سزا سنانے والے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے مریم نواز کی جانب سے بذریعہ ویڈیو الزامات پر پریس ریلیز کے ذریعے جواب دے دیا۔ جج محمد ارشد ملک نے رجسٹرار احتساب عدالت کے دستخط سے وضاحتی بیان جاری کیا جس میں فاضل […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کا فرانزک آڈٹ کرانے کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ (ن) لیگ نے جج ارشد ملک کے حوالے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت میں جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت کے دوران جج ارشد ملک اور سابق صدر آصف زرداری کے درمیان دلچسپ مکالمے ہوئے جب کہ آصف زرداری نے انور مجید کے صاحبزادوں سے بہتر رویہ رکھنے کی درخواست کی۔ نیب کی ٹیم سخت سیکیورٹی میں آصف زرداری کو لے کر عدالت پہنچی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک فضائیہ 2017ء میں مزید 50؍ جے ایف 17 بلاک تھری طیارے خریدے گی۔ غیر ملکی رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں پاکستان ائیرو ناٹیکل کمپلیکس کے چیئرمین ائیر مارشل ارشد ملک نے کہا کہ پاکستان ائیر فورس آئندہ چند برسوںمیں 150؍ جے ایف 17؍ لڑاکا طیارے اپنی فضائی قوت میں شامل […]
تحصیل تلہ گنگ کے سیاسی منظر پر ۔۔۔۔۔۔سیاسی کھڑ پہنچوں کا ساتھ ایک ڈرائونا خواب ؟ تحصیل تلہ گنگ میں 2008کے قومی الیکشن میں مسلم لیگ ق اور مسلم لیگ ن کے امیدوار وں کے درمیا ن کا نٹے دار اور جان دار مقابلہ ہوا۔مسلم لیگ ق کے چوہدری پر ویز الہی اور مسلم لیگ […]