بھارتی ریاست اروناچل پردیش پر بھارت اور چین میں تلخی

بھارتی ریاست اروناچل پردیش پر بھارت اور چین میں تلخی

اروناچل پردیش (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی رہنما کے دورہ اروناچل پردیش پر چین نے اعتراض کیا ہے کہ یہ اس کا علاقہ ہے اور وہ اسے بھارتی ریاست تسلیم نہیں کرتا۔ بھارت کا دعوی ہے کہ اروناچل پردیش اس کا اٹوٹ حصہ ہے۔ نئی دہلی نے بھارت کے نائب صدر وینکیا نائیڈو کے دورہ اروناچل […]

.....................................................