اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو رینجرز کی سکیورٹی دیدی گئی

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو رینجرز کی سکیورٹی دیدی گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو رینجرز کی سکیورٹی فراہم کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد رینجرز کی سکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ اپوزیشن نے وزیراعظم کے ساتھ ساتھ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف […]

.....................................................

ویڈیو میں کوئی وزیر نظر نہیں آیا، جو لوگ نظر آئے ان کیخلاف ایکشن لیا: اسد قیصر

ویڈیو میں کوئی وزیر نظر نہیں آیا، جو لوگ نظر آئے ان کیخلاف ایکشن لیا: اسد قیصر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کا کہنا ہے کہ جو لوگ مجھے فوٹیج میں نظر آئے ان کے خلاف ایکشن لیا اور انہیں کوئی وزیر فوٹیج میں ہلڑ بازی کرتا نظر نہیں آیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ اختلاف رائے کا حق […]

.....................................................

اعتماد کا ووٹ: اپوزیشن گنتی غلط ثابت کرے تو عہدہ چھوڑ دوں گا، اسد قیصر

اعتماد کا ووٹ: اپوزیشن گنتی غلط ثابت کرے تو عہدہ چھوڑ دوں گا، اسد قیصر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن کو وزیر اعظم کے اعتماد کے ووٹ پر گنتی غلط ثابت کرنے کا چیلنج دے دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا اگر کوئی ریکارڈ کے ساتھ ثابت کردے کہ ارکان کی تعداد 178 سے کم تھی […]

.....................................................

اسپیکر اسد قیصر کا قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پر کارروائی کا فیصلہ

اسپیکر اسد قیصر کا قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پر کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کے 4 فروری کے اجلاس میں ناخوشگوار معاملے کا نوٹس لے لیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایوان میں ہنگامہ آرائی کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا اور اس معاملے پر 8 فروری کو اجلاس بھی طلب کرلیا ہے۔ اسد […]

.....................................................