بختاور بھٹو زرداری نے بیٹے کا نام رکھ لیا

بختاور بھٹو زرداری نے بیٹے کا نام رکھ لیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی ہمشیرہ بختاور بھٹو نے اپنے بیٹے کا نام رکھ لیا۔ بختاور نے کچھ دیر قبل انسٹاگرام پوسٹ شیئر کی اور بتایا کے بیٹے کا نام ‘میر حاکم محمود چوہدری’ رکھا ہے۔ بختاوربھٹو نے اپنی پوسٹ […]

.....................................................

حال ہی میں ماں بننے والی بختاور بھٹو نے ’NICU‘ کی تصویر کیوں لگائی؟

حال ہی میں ماں بننے والی بختاور بھٹو نے ’NICU‘ کی تصویر کیوں لگائی؟

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی ہمشیرہ بختاور بھٹو نے گزشتہ روز اعلان کیا کہ ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر بختاور اور ان کے شوہر محمود چوہدری نے 10.10.2021 کی تاریخ […]

.....................................................

فکرکی کوئی بات نہیں

فکرکی کوئی بات نہیں

تحریر : الیاس محمد حسین کرپشن اور منی لانڈرنگ کے ریفرنس کیا کم تھے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کے خلاف پراپرٹی کا ایک اور کیس نکل آیا کہتے ہیں کہ یہ کیس ان کے گلے پڑ سکتاہے، قومی احتساب بیورو (نیب) نے نیویارک میں آصف زرداری […]

.....................................................

پیپلز پارٹی اور بلبل کا بچہ

پیپلز پارٹی اور بلبل کا بچہ

تحریر : روہیل اکبر آجکل پیپلز پارٹی کے حالات دیکھ کر مجھے اپنے بچپن کا زمانہ یاد آگیاجب میں پکی میں پڑھتا تھا پکی کا مطلب شاید کچھ دوستوں کو معلوم نہیں جیسے آج کل نرسری پریپ اور ون ٹو تھری ہے اس وقت میرے بوری سکول میں کچی پکی پہلی دوجی تیجی کلاسیں ہوا […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس آج ہو گا

پیپلز پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس آج ہو گا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس آج بلاول ہاؤس کراچی میں ہو گا۔ پیپلز پارٹی کی سی ای سی کے اجلاس کی صدارت سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کریں گے۔ آج ہونے والے اجلاس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال […]

.....................................................

پی ڈی ایم میں چوہے بلی کا کھیل

پی ڈی ایم میں چوہے بلی کا کھیل

تحریر : روہیل اکبر سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنا ترپ کا پتہ پھینک دیا اور پیپلز پارٹی کے استعفوں کو سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے مشروط کردیاپی ڈی ایم میں زرداری کی سیاست پر بعد میں لکھوں گا پہلے اتنا بتا دوں کہ بے نظیر والی غلطی نواز شریف بھی […]

.....................................................

سابق صدر آصف زرداری پر مزید دو نیب ریفرنسز میں فرد جرم عائد

سابق صدر آصف زرداری پر مزید دو نیب ریفرنسز میں فرد جرم عائد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری پر مزید دو نیب ریفرنسز میں فرد جرم عائد کر دی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پارک لین ریفرنس اور ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس پر سماعت ہوئی جس سلسلے میں سابق صدر عدالت میں پیش ہوئے۔ احتساب عدالت کے جج اعظم خان […]

.....................................................

ظفر یا بی

ظفر یا بی

تحریر : طارق حسین بٹ شان پی ٹی آئی کے اقتدار سنبھالتے ہی آصف علی زرداری نے آٹھویں ترمیم پر شدو مد سے بیانات داغنے شروع کئے تو بہت سے حلقوں میں اضطراب کی لہر دوڑ گئی ۔اس زمانے میں جعلی اکائونٹس کا بڑا رولا تھا۔ریڑھی والے،فالودے والے اور رکشہ والے کے اکائونٹ سے اربوں […]

.....................................................

سابق صدر آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری

سابق صدر آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے سابق صدر آصف زرداری اور 2 سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس […]

.....................................................

سابق صدر آصف علی زرداری کی نئی تصویر منظر عام آ گئی

سابق صدر آصف علی زرداری کی نئی تصویر منظر عام آ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی نئی تصویر منظر عام آ گئی۔ سابق صدر آصف علی زرداری آج کل بیمار ہیں اور گزشتہ دنوں ان کی صحت کے حوالے سے سوشل میڈیا پر مختلف افواہیں بھی زیر گردش رہیں جس […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ: آصف علی زرداری کی درخواست ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ: آصف علی زرداری کی درخواست ضمانت منظور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف علی زرداری کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے ایک کروڑ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ ادھر آصف علی زرداری کی طبعیت بدستور ناساز، دل کی تکلیف کے باعث سابق صدر کو بولنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق […]

.....................................................

آصف علی زرداری نے طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت دائر کر دی

آصف علی زرداری نے طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت دائر کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین کیسز میں اپنے وکیل فاروق ایچ نائیک کے ذریعے طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت دائر کر دی […]

.....................................................

آصف علی زرداری کو پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا

آصف علی زرداری کو پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کو پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) منتقل کر دیا گیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں جعلی اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی تو آصف زرداری اور فریال تالپور کو پیش کیا گیا۔ عدالت نے […]

.....................................................