بلال یاسین حملہ کیس: اسلحہ فراہم کرنے والے ملزمان کی ضمانت منظور

بلال یاسین حملہ کیس: اسلحہ فراہم کرنے والے ملزمان کی ضمانت منظور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر حملہ کیس میں گرفتار 3 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ لاہور کی ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے ایم پی اے بلال یاسین پر حملہ کیس میں گرفتار ملزمان ساجد، عمر اور فخرعالم کی درخواست ضمانت پر سماعت […]

.....................................................

بلال یاسین حملہ کیس: ملزم ساجد سکوں والا سی آئی اے کے سامنے پیش ہو گیا

بلال یاسین حملہ کیس: ملزم ساجد سکوں والا سی آئی اے کے سامنے پیش ہو گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر حملے کے کیس کا ملزم ساجد سکوں والا سی آئی اے کوتوالی تھانے میں پیش ہو گیا۔ پولیس کے مطابق سی آئی اے کوتوالی میں پیش ہونے والے ساجد سکوں والا نے ابتدائی بیان میں کہا ہے کہ اس نے 29 […]

.....................................................

کیپیٹل ہل حملہ کیس: ٹرمپ ریکارڈ خفیہ رکھنے کیلئے عدالت پہنچ گئے

کیپیٹل ہل حملہ کیس: ٹرمپ ریکارڈ خفیہ رکھنے کیلئے عدالت پہنچ گئے

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیپیٹل حملہ کیس کا ریکارڈ خفیہ رکھنے کے لیے عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ نے امریکی پارلیمنٹ کیپیٹل ہل پر حملے کے کیس کی تحقیقات کرنے والی کانگریس کمیٹی کی تحقیقات کو بھی عدالت میں چیلنج کیا […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس: وکلا کے لائسنس بحال کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس: وکلا کے لائسنس بحال کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے ہائیکورٹ حملہ کیس میں نامزد وکلا کے لائسنس بحال کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ہائیکورٹ حملہ کیس میں 21 وکلا کے خلاف مس کنڈکٹ کی کارروائی سے متعلق کیس کی سماعت […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی تشکیل

اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی تشکیل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی گئی۔ چیف کمشنر اسلام آباد نے جے آئی ٹی تشکیل دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جے آئی ٹی میں پولیس اورحساس اداروں کے نمائندے شامل […]

.....................................................