اے ٹی سی سے کالعدم ٹی ایل پی رہنماؤں کی متعدد مقدمات میں ضمانت منظور

اے ٹی سی سے کالعدم ٹی ایل پی رہنماؤں کی متعدد مقدمات میں ضمانت منظور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت نے کالعدم ٹی ایل پی کے رہنماؤں کی متعدد مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔ جن رہنماؤں کی ضمانت منظور ہوئی ان میں مولانا فاروق الحسن، غلام غوث بغدادی، پیر ظہیر الحسن، مولانا شریف الدین اور دیگر شامل ہیں۔ ان گرفتار رہنماؤں کے خلاف لاہور کے […]

.....................................................

انسداد دہشت گردی کے منصوبے پر نظرثانی کی جائے: ایچ آر سی پی

انسداد دہشت گردی کے منصوبے پر نظرثانی کی جائے: ایچ آر سی پی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق ’ایچ آر سی پی‘ نے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس کے تربیتی مرکز پر پیر کی شب ہونے والے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ انسداد دہشت گردی کی حکمت عملی پر نظرثانی کی جائے تاکہ ملک میں جاری خونریزی کا خاتمہ کیا […]

.....................................................

خیرپور: اے ٹی سی نے 15 مجرموں کو عمر قید اور 75 ہزار جرمانے کی سزا سنادی

خیرپور: اے ٹی سی نے 15 مجرموں کو عمر قید اور 75 ہزار جرمانے کی سزا سنادی

خیرپور: اے ٹی سی نے 15 مجرموں کو عمر قید اور 75 ہزار جرمانے کی سزا سنادی، خیرپور : مجرمان نے 3 سال قبل ایک شخص کو ذخمی اور 3 دکانوں کو جلایا تھا۔

.....................................................

کراچی: اے ٹی سی نے بغدادی پولیس حملہ کیس کا فیصلہ سنا دیا

کراچی: اے ٹی سی نے بغدادی پولیس حملہ کیس کا فیصلہ سنا دیا

کراچی: اے ٹی سی نے بغدادی پولیس حملہ کیس کا فیصلہ سنا دیا، پیپلز پارٹی ایم این اے شاہجہاں بلوچ عدم ثبوت کی بنا پر بری۔

.....................................................

بگٹی قتل کیس : اے ٹی سی کا فیصلہ بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج

بگٹی قتل کیس : اے ٹی سی کا فیصلہ بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج

کوئٹہ (جیوڈیسک) نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے نواب اکبر بگٹی کیس کے حوالے سے انسداد دہشت گردی کی کوئٹہ کی عدالت کے فیصلے کو بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ بلوچستان ہائیکورٹ میں دائرکی گئی آئینی درخواست میں نواب اکبربگٹی قتل کیس میں اے ٹی سی کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا ہے۔ درخواست […]

.....................................................

کراچی : اے ٹی سی نے ایم کیو ایم کارکن کو 19 سال قید کی سزا سنا دی

کراچی : اے ٹی سی نے ایم کیو ایم کارکن کو 19 سال قید کی سزا سنا دی

کراچی : اے ٹی سی نے ایم کیو ایم کارکن کو 19 سال قید کی سزا سنا دی، مجرم فرحان عرف انڈین کو دھماکا خیز مواد رکھنے کے کیس میں سزا سنائی گئی۔

.....................................................

اسلام آباد : عمران فاروق قتل کیس ملزم معظم کو اے ٹی سی پہنچا دیا گیا

اسلام آباد : عمران فاروق قتل کیس ملزم معظم کو اے ٹی سی پہنچا دیا گیا

اسلام آباد : عمران فاروق قتل کیس ملزم معظم کو اے ٹی سی پہنچا دیا گیا، ملزم معظم کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر پیش کیا گیا۔

.....................................................

مدرسہ حسینیہ حملہ کا مقدمہ تھانہ چمکنی میں درج، اے ٹی سی ایکٹ دفعات شامل

مدرسہ حسینیہ حملہ کا مقدمہ تھانہ چمکنی میں درج، اے ٹی سی ایکٹ دفعات شامل

پشاور (جیوڈیسک) پشاور مدرسہ عارف حسینیہ میں خود کش حملہ کا مقدمہ تھانہ چمکنی میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔ خود کش حملہ کا مقدمہ تھانہ چمکنی میں نا معلوم افراد کے خلاف مدرسے کے خطیب مولانا عابد حسین شاہ کی مدعیت میں نا معلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا۔ […]

.....................................................

اے ٹی سی سے انصاف کی توقع نہیں۔ صہبا مشرف

اے ٹی سی سے انصاف کی توقع نہیں۔ صہبا مشرف

بیگم صہبا مشرف نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف کیس کو راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے بجائے کسی اور عدالت میں درخواست کی سماعت کیلئے اپیل کردی۔ بے نظیر قتل کیس کی سماعت کے دوران بیگم صہبا مشرف کا کہنا تھا کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج شاہد رفیق […]

.....................................................