ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ میں ’خطروں کے کھلاڑی‘ کا لقب حاصل کرنے والے اکشے کمار باورچی بن گئے۔ اکشے کمار نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہیں ایک اشتہار میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اکشے کمار کا اشتہار دیکھ کر مداحوں کو ان کے سسر راجیش کھنہ کی یاد […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ویسٹ انڈیز کرکٹ اسکواڈ کے مزید 5 ارکان میں کورونا کی تصدیق ہو گئی ہے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ کے مطابق 3 کھلاڑی اور 2 سپورٹ ارکان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ کورونا سے متاثر کرکٹرز میں شائے ہوپس، عقیل حسین اور جسٹن گریوز شامل ہیں، تینوں کرکٹرز باقی میچز […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) نے ٹوکیو اولمپکس کیلئے 22 رکنی دستے کا اعلان کردیا ، دستے میں کھلاڑی کم اور آفیشلز زیادہ ہیں۔ اولمپکس کے لیے اعلان کردہ پاکستانی دستے میں 10 ایتھلیٹس اور 12 آفیشلز شامل ہیں۔ ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی ایتھلیٹس 6 مختلف کھیلوں کے 9 […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ میں کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنا شرمندگی کا باعث ہے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ نیوزی لینڈ پہنچنے کے بعد کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنا شرمندگی کا باعث […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی ندا ڈار آئی سی سی کی ٹاپ ٹین کھلاڑیوں کی رینکنگ میں شامل ہو گئیں۔ آئی سی سی کی جانب سے خواتین کھلاڑیوں کی جاری رینکنگ میں پاکستان کی ندا ڈار بھی دس بہترین کرکٹرز میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئی ہیں۔ خواتین کھلاڑیوں کی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاری کراچی سے رکن قومی اسمبلی عبدالشکور شاد نے کہا کہ لیاری کے نوجوانوں نے کھیل کے تما م شعبے ملک کو ٹیلنٹ فراہم کیا ہے فٹ بال ،کرکٹ،باکسنگ سمیت کھیل کے تمام شعبوں میں کراچی کے نوجوانوں نے اپنا لوہا منوایا اور دنیا میں قومی پرچم سربلند کیا ہے ان خیالات […]
کراچی : کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے اعلان کیا ہے کہ کراچی میں مختلف فٹ بال کلبوں کی ٹیمیں جو علاقوں کے نام سے منسوب ہوں گی اُن کے درمیان مقابلوں کا انعقاد کیا جائیگا اور اُن ٹیمیں کو سرکاری اور نجی سطح پر اسپانسر کیا جائیگا اور اس کی سرپرستی کمشنر کراچی آفس کرے […]
تحریر : اصغر علی جاوید کامریڈ سٹی آف سپورٹس اینڈ ایجوکیشن بوریوالا سے تعلق رکھنے والے نوجوان کھلاڑیوں نے نیشنل اور انٹرنیشنل سطح پر منعقد ہونے والے ٹورنامنٹس میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرکے ملک اور اپنے شہر کا نام روشن کیا۔ان کھلاڑیوں میں سے زیادہ ترکا تعلق پاکستان آرمی سے ہے۔ملک شہباز احمد،غضنفر امین، […]
لاہور (جیوڈیسک) میڈیا سے گفتگو میں انضمام الحق ٹیم کی ناکامیوں پر ذرا دفاعی کھیلتے نظر آئے۔ فٹنس مسائل کا ذکر کیا اور کہا کہ ایک کے بعد ایک مقابلے نے بڑی پلاننگ کا موقع نہیں دیا۔ پاکستان کے کھلاڑیوں کی فٹنس عالمی معیار کی نہیں۔ ٹیسٹ قائد کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے چیف سلیکٹر […]
پراگ (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹینس کی سپر سٹار کھلاڑی پیٹرا کویتووا پر چاقو سے حملہ ہوا ہے۔ یہ واقعہ ان کے اپارٹمنٹ میں پیش آیا جہاں وہ رہائش پذیر اور حملے کے وقت موجود تھیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق ومبلڈن چیمپئن کو واقعے کے فوری بعد ہسپتال لے […]
ڈھاکہ (جیوڈیسک) انگلینڈ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان اتوار کو کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ کے بعد آئی سی سی کی جانب سے انگلش کپتان جوس بٹلر کی سرزنش جبکہ بنگلادیش کے کھلاڑیوں کو جرمانے کئے گئے ہیں۔ ڈھاکہ میں کھیلے گئے میچ کے دوران جوس بٹلر کی بنگلادیشی کھلاڑیوں کے […]
روس (جیوڈیسک) مبینہ طور پر روس سے تعلق رکھنے والے ہیکرز نے ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (واڈا) کی چوری شدہ مزید طبی معلومات افشا کی ہیں۔ جن کھلاڑیوں کے بارے میں معلومات جاری کی گئی ہیں ان میں ریو اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنے والے برطانوی سائیکلسٹ سر بریڈلے وگنز اور تین بار ٹور ڈی […]
روس (جیوڈیسک) اولمپکس کی بین الاقوامی کمیٹی کا کہنا ہے کہ روس کے 271 ایتھلیٹس ریو میں ہونے والے کھیلوں میں حصہ لینے کےاہل ہیں۔ یہ تعداد روس کی جانب سے ریو کے لیے پہلے انٹری کروائے گئے 389 ایتھلیٹس کا دو تہائی ہے۔ یہ فیصلہ انسداد ڈوپنگ ایجنسی کی ان سفاراشت کے باوجود کیا […]
ایبٹ آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے اسٹار مڈل آرڈر بیٹسمین یونس خان اور ٹی 20 کپتان سرفراز احمد اور اسپنر محمد اصغر نے کہا ہے کہ کاکول میں آرمی کے ٹرینرز کھلاڑیوں پر بہت محنت کر رہے ہیں، ٹیم کی فٹنس میں پہلے سی بہتری آئی ہے۔ پاکستان کے سینیر بیٹسمین یونس خان نے کہا ہے […]
بیجنگ (جیوڈیسک) اولمپک کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ریو ڈی جنیرو میں ہونے والی اولمپکس کھیلوں میں چھ مختلف کھیلوں میں حصہ لینے والے 31 کھلاڑیوں پر پابندی عائد کی جا سکتی ہے۔ یہ اعلان اس وقت ہوا ہے جب انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے 2008 بیجنگ اولمپکس سے 454 ڈوپنگ سیمپل کے دوبارہ ٹیسٹ […]
ایبٹ آباد (جیوڈیسک) قومی کرکٹرز کی فٹنس کا پول کھل گیا، کاکول فٹنس کیمپ میں شامل کھلاڑیوں کی ہمت چار دن میں ہی جواب دے گئی، فوجی ٹرینرز نے وزن کم کرنے کا مشورہ دے دیا۔ اونچی پرواز کیسے کی جائے، فوج کے زیر سایہ شاہینوں کی ایبٹ آباد میں تربیت جاری ہے۔ بوٹ کیمپ […]
لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ٹرینر گرانٹ لیوڈن نے ایک انٹریو میں فٹنس کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ موجودہ دور میں جتنی زیادہ کرکٹ ہو رہی ہے کھلاڑیوں کیلئے فٹنس کا معیار برقرار رکھا نہایت ضروری ہو گیا ہے۔ قومی ٹرینر کا مزید کہنا تھا کہ اس مرتبہ […]
کراچی : شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان سیکریٹری محمد اجمل خازن حاجی منور علی عباس، اعجاز قریشی، عظمت االلہ خان کے علاوہ محمد نیسم، عبدالرزاق، شیلا معید، صبا زہری جمال، محمد اسلم خان، ممتاز رانا، شمیم قریشی، عارف محمود ایڈوکیٹ جعفر رضا، نسیم حسین اور شوٹنگ بال کے کھلاڑیوں اور آ […]
قصور (محمد عمران سلفی سے) ڈی سی او سلمان غنی نے باڈی بلڈنگ کے مقابلے جیتنے اور سیف گیم میں میڈل حاصل کرنیوالے کھلاڑیوں میں 50، 50 ہزار روپے کے چیک تقسیم کئے۔ تفصیل کے مطابق ڈی سی او سلمان غنی نے گزشتہ روز اپنے آفس میں باڈی بلڈنگ کے مقابلے جیتنے پر مسٹر قصور […]
کولکتہ (جیوڈیسک) سری لنکن ٹیم کے کپتان اینجلو میتھیوز نے کہا ہے کہ ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ ٹائٹل دفاع کیلئے سینئرز کھلاڑیوں کی کارکردگی اہم ہو گی۔ بطور کپتان میری کوشش ہو گی کہ پورے ٹورنامنٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر کے ٹیم کو کامیابیاں دلانے میں کردار ادا کروں۔ دفاعی چیمپئن سری لنکن […]
دبئی (جیوڈیسک) بھارت میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ٹینس اسٹار ماریہ شراپووا کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے بعد آئی سی سی نے کسی بھی تنازع سے بچنے کیلئے یہ اقدام اٹھایا ہے۔ ٹورنامنٹ انتظامیہ کے مطابق ڈوپنگ ٹیسٹ کا مقصد ایونٹ کو الزامات […]
سڈنی (جیوڈیسک) کوکابورا نے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچز کیلئے نئی پنک گیند متعارف کرا دی جس کی سیم سیاہ رنگ کی ہے۔ یہ گیند گزشتہ برس ایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے تاریخ کے پہلے نائٹ ٹیسٹ میچ کے بعد کھلاڑیوں کی شکایات کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کی گئی ہے۔ اسے اب رواں برس […]
لاہور (جیوڈیسک) کلورٹالیڈن ڈرگ ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی ممنوعہ ادویات کی فہرست میں شامل ہے، تاہم اس ڈرگ کا استعمال کئی بیماریوں کا علاج کرنے کے لئے کیا جاتا ہے۔ بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کے لئے بھی کلورٹالیڈن مؤثر ہے۔ وزن کم کرنے اور آنکھوں کے ڈراپس میں بھی کلورٹالیڈن کا استعمال کیا […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے لئے کھلاڑیوں کے انتخاب کا دوسرا مرحلہ بھی مکمل ہو گیا جس کے بعد تمام کیٹیگریز کے کھلاڑیوں میں سے کھلاڑیوں کو چنا گیا جب کہ ایسے کھلاڑی جو پوری لیگ میں شرکت نہیں کر سکیں گے انہیں سپلیمنٹری کیٹیگری میں رکھا گیا ہے۔ لاہور میں منعقدہ تقریب کے […]