لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ نے چیف جسٹس پاکستان سے پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم کی بریت کے فیصلے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان کی بریت کا نوٹس نہیں لیا […]
کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایئرپورٹ حملہ کیس میں مزید گواہوں طلب کرتے ہوئے سماعت 10 اگست تک ملتوی کردی ہے۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سینٹرل جیل کراچی میں ایئرپورٹ حملہ کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران استغاثہ کے گواہ اے ایس آئی انور نے اپنے بیان […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے روبرو تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ریسکیو ون فائیو پر خود کش حملہ کے الزام میں تین ملزموں عابد، شبیر اور سرفراز کو گرفتار کیا گیا۔ تفتیش میں ثابت ہوا کہ ون فائیو خود کش حملہ تین ملزموں کی منصوبہ بندی سے […]
کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس کے مفرور ملزم کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ سمیت دیگر 8 ملزموں کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے فوری گرفتاری کا حکم جاری کردیا۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج بشیر احمد کھوسو نے کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس کی سماعت کی۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) ڈی آئی جی ایسٹ زون منیر شیخ کا کہنا ہے کہ اولڈٹرمینل حملہ کیس میں تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے، حملہ کرنے والے دہشت گرد 2 گاڑیوں میں اولڈٹرمینل پہنچے، دہشت گرد پی آئی اے انجینئرنگ کی عمارت میں فوکرگیٹ اور کارگو ٹرمینل سے داخل ہوئے۔ ڈی آئی جی منیر شیخ نے مزید […]
ٹورنٹو (جیوڈیسک) کینیڈین پاپ گلوکار جسٹن بیبر ڈرایئور پر حملہ کرنے کے ایک مقدمے میں پولیس کے سامنے پیش ہو گئے۔ 19 سالہ جسٹن بیبر پولیس اسٹیشن پہنچے تو میڈیا اور چاہنے والوں کی بڑی تعداد پولیس اسٹیشن کے باہر موجود تھی۔ جسٹن بیبر پر دسمبر میں ایک لیموزین کار کے ڈرائیور پر حملہ کر […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جسٹس مقبول باقرحملہ کیس میں پانچ ملزمان مفرور قرار دے دیئے۔ عدالت نے حکم دیا کہ ملزمان گرفتار کر کے بارہ ستمبر تک پیش کیا جائے۔ پولیس نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج سلیم رضا کے روبرو جسٹس مقبول باقرحملہ کیس کا چالان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ممبئی حملہ کیس کی سماعت بیس جولائی تک ملتوی کر دی گئی، ایف آئی اے پراسیکیوٹر چودھری اظہر سیکورٹی خدشات کے باعث آج بھی عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ انسداد دہشت گردی اسلام آباد کی عدالت کے جج کوثر عباس زیدی نے ممبئی حملہ کیس کی سماعت کی۔ کوئی بھی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ممبئی حملہ کیس کی سماعت 29 جون تک ملتوی کر دی گئی۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج کی چھٹی پر ہیں۔ جس کے باعث سماعت نہ ہو سکی۔ سماعت نہ ہونے کے باعث بھارت کی طرف سے بھجوایا گیا ڈوزیئر بھی عدالت میں پیش نہ کیا جا سکا۔