کورونا کا پھیلاؤ: لاہور اور راولپنڈی کے اسکولوں میں 50 فیصد حاضری کی تاریخ میں توسیع

کورونا کا پھیلاؤ: لاہور اور راولپنڈی کے اسکولوں میں 50 فیصد حاضری کی تاریخ میں توسیع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وبا کی پانچ ویں لہر کے باعث پنجاب کے دو اضلاع کے اسکولوں میں چھٹی جماعت تک 50 فیصد حاضری میں توسیع کر دی گئی ہے۔ پنجاب حکومت کے مطابق لاہور اور راولپنڈی کے اسکولوں میں 50 فیصد حاضری کا سلسلہ 15 فروری تک جاری رہےگا جس کا اطلاق دونوں […]

.....................................................

پنجاب: اسموگ پر قابو کیلئے دفاتر میں حاضری 50 فیصد، دھوئیں والی گاڑیوں پر جرمانہ ہوگا

پنجاب: اسموگ پر قابو کیلئے دفاتر میں حاضری 50 فیصد، دھوئیں والی گاڑیوں پر جرمانہ ہوگا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اسموگ پر قابو پانے کے لیے پنجاب حکومت نے بڑے فیصلے کرتے ہوئے لاہور میں نجی دفاتر کو تاحکم ثانی 50 فیصد ملازمین کے ساتھ کام کرنے کا حکم دے دیا۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صوبے کے انتظامی ادارے 25 نومبر سے 15 جنوری تک لاہور، […]

.....................................................

ملک بھر میں 100 فیصد حاضری کے ساتھ اسکول کھل گئے

ملک بھر میں 100 فیصد حاضری کے ساتھ اسکول کھل گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا کے کیسز میں کمی کے بعد آج سے ملک بھر میں ہفتے بھر کے لیے اسکول کھل گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی ) کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق اسکولوں میں آج سے 50 فیصد حاضری کی شرط بھی ختم کر […]

.....................................................

مارکیٹیں رات 10، انڈور ڈائننگ 12 بجے تک ہو گی، دفاتر میں 100 فیصد حاضری کی اجازت

مارکیٹیں رات 10، انڈور ڈائننگ 12 بجے تک ہو گی، دفاتر میں 100 فیصد حاضری کی اجازت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں کورونا پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے مارکیٹیں رات 10 بجے تک کھولنے کی اجازت دے دی۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں صرف اتوار کو مارکیٹیں بند رکھی جائیں گی، ہفتے کے چھ روز مارکیٹیں رات دس بجے تک کھولنے کی اجازت ہو گی۔ نوٹیفکیشن کے […]

.....................................................

پنجاب میں نویں سے بارہویں تک تدریسی عمل شروع لیکن حاضری نا ہونے کے برابر

پنجاب میں نویں سے بارہویں تک تدریسی عمل شروع لیکن حاضری نا ہونے کے برابر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر میں نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت میں مکمل ایس او پیز کے ساتھ تدریسی عمل شروع ہو گیا ہے لیکن بچوں کی حاضری نا ہونے کے برابر رہی۔ پنجاب بھر میں نویں سے بارہویں جماعت تک تدریسی عمل ایک بار پھر سے شروع ہو گیا ہے، […]

.....................................................

بلوچستان: اساتذہ کی حاضری چیک کرنے کا ٹاسک ڈپٹی کمشنرز کے سپرد

بلوچستان: اساتذہ کی حاضری چیک کرنے کا ٹاسک ڈپٹی کمشنرز کے سپرد

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان حکومت نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی حاضری چیک کرنے کا ٹاسک ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنر ز کو دے دیا۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی جانب سے سیکرٹری تعلیم ،کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صوبے کے تمام ڈپٹی کمشنرز […]

.....................................................

نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار کی حاضری سے استثنی کی درخواست خارج

نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار کی حاضری سے استثنی کی درخواست خارج

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی حاضری سے استثنی کی درخواست خارج کر دی۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کے روبرو نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی […]

.....................................................

چوہدری شوگر مل کیس: ریفرنس فائل ہونے تک مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا

چوہدری شوگر مل کیس: ریفرنس فائل ہونے تک مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چوہدری شوگر مل کیس میں نیب کا ریفرنس فائل ہونے تک مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ہو گئی۔ چوہدری شوگر مل کیس کی سماعت احتساب لاہور کے جج امیر محمد خان کی سربراہی میں ہوئی۔ دوران سماعت عدالت نے نیب کے تفتیشی افسر نے استفسار کیا […]

.....................................................

عرس مبارک کا دوسرا دن درگاہ شاہ جیلانی پر روح پرور اجتماعات، ملک بھر سے آئے مریدین کا مزار پر حاضری

عرس مبارک کا دوسرا دن درگاہ شاہ جیلانی پر روح پرور اجتماعات، ملک بھر سے آئے مریدین کا مزار پر حاضری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ممتاز روحانی بزرگ پاکستان میں فروغ اتحاد و بین المسلمین کے داعی پیر طریقت حضرت سید ظہیر الحسن شاہ جیلانی المعروف چاند پوری کے 15ویں سالانہ سہہ روزہ عرس مبارک کے دوسرے روز بھی درگاہ شاہ جیلانی پر روح پرور اجتماعات کا انعقاد صبح سے شام تک مزار اقدس پر ملک بھر […]

.....................................................

وزیر اعظم عمران خان کی مزارِ اتاترک پر حاضری اور بامعنی تاثرات

وزیر اعظم عمران خان کی مزارِ اتاترک پر حاضری اور بامعنی تاثرات

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ترکی کی دعوت پر ترکی کا سرکاری دورہ کرنے والے وزیر ِ اعظم پاکستان عمران خان کی قونیہ کے بعد اب انقرہ میں مصروفیات جاری ہیں۔ جمہوریہ ترکی کے بانی مصطفیٰ کمال اتاترک کے مزار پر پھول چڑھاتے ہوئے سلامی پیش کرنے والے عمران خان نے بعد ازاں میثاقِ ملی بُرج […]

.....................................................

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سہہ ملکی مذاکرات میں شرکت کیلئے کابل پہنچ گئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سہہ ملکی مذاکرات میں شرکت کیلئے کابل پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ‎پاکستان، افغانستان اور چین کے درمیان وزرا خارجہ سطح کے مذاکرات کے لیے کابل پہنچ گئے، سہ فریقی مذاکرات کا مقصد افغانستان میں دیرپا امن کا مستقل حل تلاش کرنا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان، افغانستان اور چین کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کے تین ادوار ہوں […]

.....................................................

جہانگیر ترین پارٹی کارکن کی حیثیت سے اجلاسوں میں شرکت کرتے ہیں: فیاض چوہان

جہانگیر ترین پارٹی کارکن کی حیثیت سے اجلاسوں میں شرکت کرتے ہیں: فیاض چوہان

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین پی ٹی آئی کے کارکن ہیں اور اسی حیثیت سے اجلاسوں میں شرکت کرتے ہیں جب کہ نوازشریف کس حیثیت سے ن لیگ کے قائد بنے ہوئے ہیں؟ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ […]

.....................................................

وزیرخارجہ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا روانہ

وزیرخارجہ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیو یارک روانہ ہوگئے۔ سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ بھی وزیر خارجہ کے ہمراہ گئی ہیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے علاوہ مختلف ممالک کےوزرائے […]

.....................................................

نواز شریف اور مریم کی 7 دن کیلئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

نواز شریف اور مریم کی 7 دن کیلئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز کی ایک ہفتے کے لئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے دونوں کو ایک دن حاضری سے استثنیٰ دے دیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب ریفرنسز کی سماعت کی۔ وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ […]

.....................................................

میئر لندن کی شہباز شریف سے ملاقات، بادشاہی مسجد آمد، مزارِ اقبال پر حاضری

میئر لندن کی شہباز شریف سے ملاقات، بادشاہی مسجد آمد، مزارِ اقبال پر حاضری

لاہور (جیوڈیسک) لندن کے پاکستانی نژاد میئر صادق خان واہگہ کے راستے لاہور پہنچے۔ واہگہ بارڈر پر میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید اور دیگر حکام نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے تاریخی شہر لندن کے میئر کی لاہور آمد پر انہیں ٹویٹ کے ذریعے خوش آمدید کہا۔ صادق خان واہگہ […]

.....................................................

اسحاق ڈار کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسحاق ڈار کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اثاثہ جات ریفرنس کیس میں اسحاق ڈار کی نئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی گئی، نیب پراسیکیوٹر نے میڈیکل رپورٹ کی مخالفت کر دی۔ دوسری جانب نیب نے اسحاق ڈار کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے وارنٹ کی […]

.....................................................

نیب ریفرنسز: نواز شریف کو 7 دن کیلئے حاضری سے استثنیٰ مل گیا

نیب ریفرنسز: نواز شریف کو 7 دن کیلئے حاضری سے استثنیٰ مل گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو 20 سے 7 روز کے لئے جبکہ مریم نواز کو ایک ماہ کے لئے حاضری سے استشنیٰ دے دیا۔ آئندہ سماعت پر استغاثہ کے 4 گواہ طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 22 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق […]

.....................................................

لاکھوں زائرین کی کربلا میں حضرت امام حسینؓ کے روضہ پر حاضری

لاکھوں زائرین کی کربلا میں حضرت امام حسینؓ کے روضہ پر حاضری

کربلا (جیوڈیسک) محرم الحرام کے موقع پر دنیا بھر سے لاکھوں زائرین عراق کے شہر کربلائے معلیٰ پہنچے۔ زائرین جلوس کی شکل میں شہر میں داخل ہوتے رہے اور شہیدِ کربلا حضرت امام حسینؓ کے روضہ مبارک پر حاضری دیتے رہے۔ شہر میں جگہ جگہ عزاداروں نے نوحہ خوانی کی اور جنابِ حسینؓ اور ان […]

.....................................................

پیر مفتی محمد عثمان افضل قادری حرمین شریفین کی حاضری کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

پیر مفتی محمد عثمان افضل قادری حرمین شریفین کی حاضری کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

گجرات: پیر مفتی محمد عثمان افضل قادری حرمین شریفین کی حاضری کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ انہوں نے قافلہ کے ہمراہ بیت اللہ شریف کی زیارت، عمرہ کی سعادت اور بارہ رسالت ۖ میں حاضری پیش کی۔ حرمین شریفین کے مقدس سفر کے دوران انہوں نے امت مسلمہ خصوصا وطن عزیز پاکستان اور احباب […]

.....................................................

حاجی بشارت کا کونسلرز کے ہمراہ داتا دربار حاضری سیہون شریف اور لاہور کے شہدا کے لئے خصوصی دعا

حاجی بشارت کا کونسلرز کے ہمراہ داتا دربار حاضری سیہون شریف اور لاہور کے شہدا کے لئے خصوصی دعا

لاہور: چئیرمین کاہنہ حاجی بشارت علی رحمانی، وائس چئیرمین کاہنہ ارشد رضا ایڈوکیٹ، جنرل کونسلر ذولفقار قریشی، جنرل کونسلر محمد سجاد، جنرل کونسلر عرفان احمد شاہ، آصف رحمانی، گذشتہ روز داتا دربار حاضری دی، داتا دربارمیں نماز کی ادائیگی کے بعد سیہون شریف اور لاہور دھماکوں میں شہید ہونے والے افراد کے بلند درجات کے […]

.....................................................

زبیر خان کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کے بعد ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کے مزار پر حاضری

زبیر خان کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کے بعد ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کے مزار پر حاضری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیبر یونین پاکستان کے مرکزی چیئر مین اور تحریک انصاف کے سابق مرکزی رہنماء زبیر خان کا پاکستان پیپلز پارٹی میں اپنے ساتھیوں سمیت شمولیت کے بعدبھٹو خاندان کے آبائی قبرستان گڑھی خدا بخش لاڑکانہ پہنچ کر شہید بھٹو اور شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو کے قبر پر حاضری دی اور […]

.....................................................

حاجی قیصر امین بٹ کی بغداد میں حضرت غوث الاعظم کے دربار پر حاضری

حاجی قیصر امین بٹ کی بغداد میں حضرت غوث الاعظم کے دربار پر حاضری

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنمااور سابق ممبرصوبائی اسمبلی حاجی قیصر امین بٹ القادری نے کہاہے کہ بزرگان دین کے آستانے روحانی سکون حاصل کرنے کے بہترین ذریعہ ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں بغداد شریف میں حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی المعروف حضرت غوث الاعظم کے دربار پر حاضری کے بعد […]

.....................................................

ملک بھر سے مریدین اور عقیدت مندوں کی درگاہ شاہ جیلانی پر حاضری اور عرس کی تقریبات میں شرکت

ملک بھر سے مریدین اور عقیدت مندوں کی درگاہ شاہ جیلانی پر حاضری اور عرس کی تقریبات میں شرکت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فرزندخاندان غوث الثقلین پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ سید ظہیر الحسن شاہ جیلانی چاند پوری کا بارہو یں سہہ روزہ عرس عقیدت احترام کے ساتھ منایا گیا ملک بھر سے زائرین ،عقیدت مندوں اور تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی عرس کا آغاز درگاہ شاہ […]

.....................................................

آئی ایس او نے ہفتہ فکر اقبال منانے کا اعلان کر دیا

آئی ایس او نے ہفتہ فکر اقبال منانے کا اعلان کر دیا

لاہور (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تعلیم یاور عباس نے لاہو رمیں اجلاس کی سربراہی کرتے ہوئے بتایا کہ آئی ایس او علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کی مناسبت سے ہفتہ فکر اقبال منائے گی۔ اس سلسلہ میں ملک بھر کی تمام یونیورسٹیز میں فکر اقبال سیمینار منعقد ہوگا جس […]

.....................................................
Page 1 of 6123Next ›Last »