اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اٹارنی جنرل پاکستان نے تحریک عدم اعتماد کے دن اراکین اسمبلی کو باحفاظت اسمبلی پہنچنے کی یقین دہانی کرا دی۔ عدالتِ عظمیٰ میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ملک میں تصادم روکنے کی درخواست پر سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے تحریک عدم اعتماد کے دن اراکین اسمبلی کو […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن ایکٹ میں آرڈیننس کے ذریعے ترمیم پر صدر کے سیکرٹری اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیے۔ ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے الیکشن ایکٹ 2017 میں آرڈیننس کے ذریعے ترمیم کے خلاف سابق چیئرمین یونین کونسل سردار مہتاب کی درخواست پر سماعت […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اٹارنی جنرل خالد جاوید کا کہنا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں حکومت کا کردار ختم ہو چکا ہے۔ خالد جاوید نے کہا کہ حکومت نے ایک ریفرنس فائل کیا جو مسترد ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کیوریٹیو ریویو کا آپشن حکومتوں کے لیے نہیں ہے اور اس […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اٹارنی جنرل پاکستان خالد جاوید خان اور کچھ وزراء کے اعتراضات کے بعد انتخابی اصلاحات کی پارلیمانی منظوری مؤخر کر دی گئی۔ انتخابی ایکٹ میں جامع انتخابی اصلاحات کے تحت 75 ترامیم کی گئی تھیں جنہیں پارلیمنٹ کے 17ویں مشترکہ اجلاس میں منظوری کے لیے پیش کیا جانا تھا تاہم […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اٹارنی جنرل پاکستان خالد جاوید کا کہنا ہے کہ کلبھوشن کو اپیل کا حق دینے سے سزا یا ٹرائل پرکوئی فرق نہیں آئے گا۔ اٹارنی جنرل نے کہا کہ عالمی عدالت نے پاکستان کو کہا کہ آپ نے کلبھوشن جادھو کو اپیل کا حق نہیں دیا، عالمی عدالت نے حکم […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اٹارنی جنرل آف پاکستان بیرسٹر خالد جاوید خان کا کہنا ہے کہ صدر مملکت کو چیئرمین نیب کو ہٹانے کا اختیار دیا تو غیرضروری تنازع کھڑا ہو جائے گا۔ بیرسٹر خالد جاوید خان نے کہا کہ اگر صدر مملکت کو چیئرمین نیب کو ہٹانے کا اختیار دیا گیا تو وہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اٹارنی جنرل پاکستان خالد جاوید خان کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن ترمیمی آرڈیننس 2021 سپریم کورٹ کی رائے کے بعد ختم ہو چکا ہے۔ سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کا کہنا تھا سپریم […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی اٹارنی جنرل نے ریاستوں کو احکامات جاری کیے ہیں کہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی اور بے ضابطگیوں کی ری پبلکن پارٹی اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سامنے لائی گئی شکایات سے آٹھ دسمبر تک نمٹا جائے۔ امریکا کے اٹارنی جنرل ولیم بار نے وفاقی استغاثہ کے اہلکاروں کو […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نئے اٹارنی جنرل آف پاکستان بیرسٹر خالد جاوید خان نے جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف حکومتی ریفرنس لڑنے سے معذرت کر لی۔ حکومت نے سپریم کورٹ میں اپنی مرضی کے دلائل دینے پر سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان سے استعفیٰ طلب کر لیا تھا۔ انور منصور خان کی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان سے استعفیٰ لے لیا جس کے بعد وہ اپنے عہدے سے دستبردار ہوگئے۔ اٹارنی جنرل انور منصور خان نے اپنا استعفیٰ منظوری کے لیے صدر مملکت کو بھجوا دیا ہے جس میں درخواست کی گئی ہے کہ استعفیٰ فوری طور پر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کی جانب سپریم کورٹ میں جمع جواب میں کہا گیا ہے کہ تمام اداروں نے جے آئی ٹی الزامات کو مسترد کیا ہے، نیب کے مطابق عرفان نعیم منگی کو شوکاز نوٹس بدنیتی پر مبنی نہیں، نوٹس دیگر 77 افسران کو بھی جاری کئے گئے۔ ایف بی آر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ عدالت نے جمعرات تک سماعت مکمل ہونے کا عندیہ دیا ہے۔ چیئرمین نیب اور چیئرمین ایف بی آر عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت عظمی نے پانامہ لیکس میں دونوں اداروں کی کارروائی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ کی اٹارنی جنرل لوریٹا لنچ نے کہا ہے کہ نفرت پر مبنی جرائم امریکی معاشرے کے پورے تانے بانے کو نقصان پہنچا رہے ہیں اور ’ہماری قوم کی روح‘ پر دھبہ ہیں۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق لوریٹا لنچ نے یہ بات پیر کے روز ریاست ورجینیا کے آل ڈیلس ایریا مسلم […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی اٹارنی جنرل لوریتا لِنچ نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ نفرت کی نوعیت کے جرائم اور ہراساں کرنے کے واقعات اور دھمکیوں سے متعلق اطلاعات باضابطہ طور پر درج کرائیں۔ امریکہ میں نفرت پر مبنی جرائم پر اپنے وڈیو بیان میں اُنھوں نے کہا ہے کہ ’’ضرورت اِس بات کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل میں دوبارہ ڈالنے پر اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیا ، جسٹس عظمت سعید کا کہنا تھا کہ کیا ماڈل دہشت گرد ہے ۔ ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکال کر دوبارہ کس بنیاد پر ڈالا گیا […]
کراچی: مسلم لیگ (ن) لائزفورم کے تحت دیئے گئے استقبالیے اٹارنی جنرل پاکستان اوشتر اوصاف ایڈوکیٹ ، ڈپٹی اٹارنی جنرل ارشد جدون، اسلم بھٹہ ایڈوکیٹ ۔ رانا شمشاد خان ، ظہور بلوچ ، اورنگزیب تالپور، کے کے جاوید ، صغیر، عبدالواسع کا کڑ، شیخ عبدالطیف ، ساجد اعوان ، فضل دین راجپوت اور دیگر خطاب […]
لاہور (جیوڈیسک) ہائیكورٹ نے اورنج لائن ٹرین منصوبے كی تكمیل كے لیے چین سے ہونے والا معاہدہ پیش كرنے كا حكم دیتے ہوئے کہا ہےکہ بادی النظر میں دکھ رہا ہے کہ منصوبے کا ٹھیکہ شفافیت پر مبنی نہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ كی سربراہی میں 2 ركنی بینچ كی عدالت میں […]
کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ جانب کی سے بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی کے معاملہ پر چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا ہے کہ بل کی ادائیگی کے بغیر بجلی کیسے دی جا سکتی ہے ۔ حکومت کے الیکٹرک سمیت دیگر اداروں سے اپنے پیسے کیوں وصول نہیں […]
کابل (جیوڈیسک) افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے ہیومن رائٹس واچ کی شدید تنقید کے بعداٹارنی جنرل کو فرخندہ ہلاکت کیس کا دوبارہ جائزہ لینے کا حکم دیدیا۔ فرخندہ کی ہلاکت کو ایک سال مکمل ہونے پر عوام نے کیس کے نتائج اور قصورواروں کو سزاﺅں کے حوالے سے سوالات اٹھائے ہیں۔ سپریم کورٹ نے […]
قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں بم دھماکے کے نتیجے میں مصری اٹارنی جنرل ہشام برکات جاں بحق ہوگئے جب کہ واقعے میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت 8 افراد بھی زخمی ہوئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے علاقے مصر الجدید میں ملٹری اکیڈمی کے قریب اٹارنی جنرل حشام برکات […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکی سینیٹ نے لوریٹا لنچ Loretta Lynch کی بطور اٹارنی جنرل تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ لوریٹا لنچ کو تقرری کے لئے غیر معمولی تاخیر کا سامنا کرنا پڑا ، انکی تقرری کو تاریخی قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ وہ پہلی سیاہ فام خاتون اٹارنی جنرل ہیں انہیں صدر براک اوباما […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم توہین عدالت کیس میں جسٹس جواد ایس خواجی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کے روبرو اٹارنی جنرل سلمان اسلم نے بتایا کہ وزیر اعظم اپنی تمام ذمہ داریاں پوری کر رہے ہیں۔ انہوں نے یقین دلایا کہ بلدیاتی انتخابات سے متعلق اڑتالیس گھنٹے میں قانون سازی کا عمل مکمل […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے صادق علی میمن دہری شہریت کیس میں اٹارنی جنرل سلمان اسلم بٹ کو نوٹس جاری کر دیا۔ جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے صادق علی میمن دہری شہریت کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل رشید اے رضوی نے موقف اختیار […]