آکلینڈ (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کے شمالی جزیرے میں سیلاب سے نظام زندگی شدید متاثر ہوا، ریسکیو اہلکاروں نے پانی میں پھنسے سیاحوں کو نکالا۔ نیوزی لینڈ میں، بارش اور سیلاب سے تباہی مچ گئی ، سڑکیں ندی نالوں میں بدل گئیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے سیاحتی مقام پر پھنسے ایک سو چھیاسی افراد کو بحفاظت نکالا۔ […]
آکلینڈ (جیوڈیسک) طویل عرصے تک کینسر کے مرض سے نبرد آزما سابق کیوی کپتان مارٹن کرو 53 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ کیوی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کیوی کپتان مارٹن کرو 53 برس کی عمر میں نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں کینسر کے باعث انتقال کر گئے۔ ڈاکٹرز نے ستمبر 2014 […]
لاہور (جیوڈیسک) آکلینڈ میں پاکستان ٹیم کی شکست پر سابق کرکٹرز بھی تلملا اٹھے ہیں، وسیم اکرم نے کہا کہ ٹیم پرفارمنس نہ دے تو کپتان یا کوچ کو جانا پڑتا ہے، اظہر علی کی قیادت پر بھی سوال اٹھے گا۔ تفصیلات کے مطابق آکلینڈ میں گرین شرٹس کی شکست پر سابق کرکٹرز نے بھی […]
آکلینڈ (جیوڈیسک) افتتاحی ٹی 20 میچ میں پاکستانی شاہینوں نے کیویز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست سے دوچار کر دیا۔ ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کو 9 رنز کے اسکور پر پہلی وکٹ کا نقصان اٹھانا پڑا جب گپٹل رن آؤٹ ہوئے اور انھوں نے دو رنز بنائے۔ نیوزی لینڈ کو دوسرے […]
آکلینڈ (جیوڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا۔ آکلینڈ کے ایڈن پارک میں کھیلا جانے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بجے شروع ہوگا، دورہ نیوزی لینڈ میں پاکستان کا زیادہ ترانحصاراپنے فاسٹ اٹیک پر ہی ہے، ٹیم مینجمنٹ […]
آک لینڈ (جیوڈیسک) پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی اور مایہ ناز بلے باز احمد شہزاد نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں موجود ہیں جہاں وہ برگر کھانے کے لئے ایک ریسٹورنٹ گئے لیکن مقامی کرنسی نہ ہونے کے باعث ان کا بل ان کے مداح نے ادا کیا۔ پاکستانی قومی کرکٹ […]
آکلینڈ (جیوڈیسک) سال 2015 اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیرہوگیا جب کہ نیوزی لینڈ میں سب سے پہلے نئے سال کا استقبال شاندارآتشبازی سے کیا گیا۔ نیوزی لینڈ کے شہرآکلینڈ میں اسکائی ٹاورپرشاندار لائٹنگ اورآتشبازی سے سال 2016 کا استقبال کیا گیا اور اسکائی ٹاور پر کاؤنٹ ڈاؤن صفر ہوتے ہی رنگ و […]
آکلینڈ (جیوڈیسک) ورلڈ کپ 2015 کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ کے ایڈن پارک میں کھیلے جارہے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے کھیلتے ہوئے 20 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 77 رنز بنا […]
آکلینڈ (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ایڈم ملن انجری کی وجہ سے ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔ ایڈم ملن ویسٹ انڈیز کے خلاف کوارٹر فائنل میں ایڑی پر چوٹ لگنے سے زخمی ہوگئے تھے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم کل سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کے مدمقابل ہو گی۔ فاسٹ بالر میٹ ہینری […]
آکلینڈ (جیوڈیسک) ورلڈ کپ کے گروپ مقابلے میں بھارت نےزمبابوے کو 6وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔ گروپ بی کے میچ میں بھارتی کپتان نے ٹاس جیت کر زمبابوے کو بیٹنگ کی دعوت دی تو زمبابوے نے برینڈن ٹیلر کی شاندار سنچری کی بدولت 287 رنز بنائے اور بھارت کو جیت کیلئے 288رنز کا ہدف دیا۔ […]
آکلینڈ (جیوڈیسک) فاسٹ بو لر سہیل خان کا کہنا ہے کہ ڈی ولیئرز کی وکٹ لینا اُن کے لئے حوصلے کا باعث بنی ہے۔ انہوں نے آئرلینڈ کے خلاف 5 وکٹیں لینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ پاکستانی فاسٹ بولر سہیل خان نے جمہ کو اپنی سالگرہ منائی،لیکن سالگرہ کا اصل جشن، اگلے روز […]
آکلینڈ (جیوڈیسک) وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے ٹیم میں اپنی دھماکا خیز انٹری سے ناقدین کو خاموش کرادیا جب کہ جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں 6 کیچز پکڑ کر ایڈم گلکرسٹ کا ریکارڈ برابر کردیا۔ قومی ٹیم کے سلیکٹرز کی نظروں سے اوجھل سرفراز احمد کو بالاخر جب عوامی دباؤ پر جنوبی […]
آکلینڈ (جیوڈیسک) سابق جنوبی افریقی کپتان شان پولاک کا کہنا ہے کہ موجودہ ٹیم کو دیکھتے ہوئے پاکستان کے ورلڈ کپ جیتنے پر مجھے حیرانی ضرور ہو گی اگرچہ اسکواڈ میں میچ کا تن تنہا پانسہ پلٹنے والے پلیئرز ضرور موجود ہیں مگرگرین شرٹس میں اعتماد کا فقدان نظر آرہا ہے۔ آکلینڈ کے ایڈن پارک […]
آکلینڈ (جیوڈیسک) پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف پہلے کھیلتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز سے زائد بنا لئے ہیں۔ صہیب مقصود صرف 8 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔ اس سے قبل یونس خان جنوبی افریقا کے کپتان اے بی ڈیویلرز کی گیند پر روسوو کے ہاتھوں کیچ آئوٹ ہوئے۔ یونس خان نے […]
آکلینڈ (جیوڈیسک) ٹرینٹ بولٹ کی تباہ کن بائولنگ نے کینگروز کی بیٹگ لائن کی کمر توڑ دی، بائیں ہاتھ کے بائولر نے بہترین بائولنگ کرتے ہوئے پانچ کینگروز کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ آسٹریلیا کی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے صرف 151 پر آئوٹ ہو گئی، بریڈ ہیڈن 43 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر […]
آکلینڈ (جیوڈیسک) ورلڈ کپ مشن پر جانے والی ٹیم پاکستان آکلینڈ پہنچ گئی ہے۔ جہاں میگا ایونٹ سے پہلے وہ نیوزی لینڈ کیخلاف 2 ون ڈے میچز کی سیریز کھیلے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم تقریبا 32 گھنٹہ کا سفر طے کر نےکے بعد آکلینڈ پہنچی۔ پاکستانی کرکٹرز نے نیوزی لینڈ پہنچنے کے بعد آرام کو […]
آکلینڈ (جیوڈیسک) دنیا میں سب سے پہلے نئے دن کا آغاز نیوزی لینڈ سے ہوتا ہے اور وہاں یکم جنوری دو ہزار چودہ شروع ہو گیا ہے۔ نئے سال کا استقبال نیوزی لینڈ کے شہر آک لینڈ میں سکائی ٹاور پر شاندار آتش بازی کے مظاہرے سے ہوا۔ جونہی گھڑی نے رات کے بارہ بجائے […]
انگلینڈ (جیوڈیسک)میٹ پرائر کی سینچری نے انگلینڈ کو نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں شکست سے بچالیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز برابر ہوگئی۔ آکلینڈ میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ کے آخری روز انگلینڈ نے دوسری نامکمل اننگز نوے رنز چار کھلاڑی آٹ پر دوبارہ شروع کی تو میزبان ٹیم کو […]