اسلام آباد (جیوڈیسک) ایل این جی کیس میں گرفتار سابق مشیر خزانہ اور سابق ایم ڈی پی ایس او عمران الحق کے جسمانی ریمانڈ میں 30 اگست تک توسیع کر دی گئی۔ نیب حکام نے ایل این جی کیس میں نامزد ملزمان مفتاح اسماعیل اور عمران الحق کو احتساب عدالت میں پیش کیا۔ دوران سماعت […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں 22 اگست کو بانی ایم کیو ایم کی اشتعال انگیز تقریر کے نتیجے میں ہونے والی ہنگامہ آرائی اور میڈیا ہاؤسز پر حملے میں کے ایم سی کے 7 ملازمین کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے 2 سٹی وارڈنز سمیت 7 […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) نیشنل ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کے اٹھائیس اگست کو راولپنڈی میں ہونے والے دو میچز سیکورٹی خدشات کے باعث منسوخ کر دیئے گئے ، دیگر میچز شیڈول کے مطابق ہونگے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع نے دنیا نیوز کو بتایا ہے کہ نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے اٹھائیس اگست کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سی ویو ریذیڈنٹ سوسائٹی “SV5” کا قیام عمل آگیا ،سوسائٹی کا پہلا انتخاب 28 اگست 2016ء کو منعقد ہو گا، متعلقہ اداروں سے سوسائٹی کے رجسٹریشن کا عمل 31 مارچ کو مکمل ہوا اور یکم اپریل سے منیجنگ کمیٹی نے سیکورٹی سمیت دیگر معاملات کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ گزشتہ روز سوسائٹی […]
ترکی (جیوڈیسک) امسال حج کی سعادت حاصل کرنے کی غرض سے مقدس سر زمین کو جانے والے 60 ہزار عازمین حج کا پہلا قافلہ 4 اگست کو سفر پر روانہ ہو گا۔ اس قافلے کا کم سن ترین رکن 27 جولائی 2016 کو پیدا ہونے والا آدم خلیل نامی شیر خوار بچہ ہے تو عمر […]
تحریر: ڈاکٹر بی اے خرم پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مخدوم امین فہیم مخدوم محمد الزماں کے ہاں چار اگست 1939 کو کراچی سے دو سو کلومیٹر کی دوری پرواقع ضلع مٹیاری کے علاقے ہالہ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم 1955 میں ہالہ سے ہی حاصل کی۔ 1957 میں میٹرک کیا۔ 1961میں سندھ […]
تحریر: ڈاکٹر ایم اے قیصر آبائو اجداد کی قربانیوں سے حاصل کیا جانے والا قائدِ اعظم محمد علی جناح کا پاکستان آج 68 برس کا ہو چکا ہے۔ 14 اگست کا دن ہر سال ہم سب پاکستانیوں کے لئے حریت و استقلال کا پیغامبر بن کے آتا ہے۔ ہمارے ذہنوں میں جدوجہد آزادی اور قربانیوں […]
ہری پور (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پرانے طرز کی سیاست اور انداز حکومت ناکام ہوگئے اس لئے ہری پور میں 16 اگست کو پرانے اور نئے پاکستان والوں کا مقابلہ ہوگا۔ ہری پور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ لوگوں کے ذہنوں میں […]
تحریر : سید انور محمود چودہ اگست 2014ء سے سولہ دسمبر 2014ء تک عمران خان احتجاج، جلسے اور دھرنے کی سیاست کرتے رہے، تحریک انصاف کے پانچ ارکان ایسے تھے جنہوں نے کھل کر پارٹی لیڈرشپ کے فیصلے سے اختلاف کیا اورقومی اسمبلی کے تمام اجلاسوں میں شرکت کرتے رہے، پانچ میں سےتین ارکان کو […]