عراق کے گرینڈ آیت اللہ محمد سعید الحکیم انتقال کرگئے

عراق کے گرینڈ آیت اللہ محمد سعید الحکیم انتقال کرگئے

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے گرینڈ آیت اللہ محمد سعید الحکیم 85 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ان کے قریبی ذرائع کے مطابق محمد سعید الحکیم جمعے کو 85 سال کی عمر میں عراق کے شہر نجف میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ان […]

.....................................................