اظہر علی ٹیسٹ کرکٹ میں کتنی بار ڈک پر آؤٹ ہوئے؟

اظہر علی ٹیسٹ کرکٹ میں کتنی بار ڈک پر آؤٹ ہوئے؟

چٹاگانگ (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی تاج الاسلام کی گیند پر گولڈن ڈک پر پویلین لوٹے۔ اظہر علی ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ بار بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہونے والے تیسرے بلے باز بن گئے […]

.....................................................

پاکستانی ٹیم دورہ جنوبی افریقا میں بہتر پرفارم کرے گی، اظہر علی

پاکستانی ٹیم دورہ جنوبی افریقا میں بہتر پرفارم کرے گی، اظہر علی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق کپتان اظہر علی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ دورہ جنوبی افریقہ میں پاکستانی ٹیم بہتر پرفارم کرے گی۔ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں جاری کیمپ میں قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محمد یوسف اور یونس خان کی […]

.....................................................

کراچی ٹیسٹ کا دوسرا روز: اظہر علی اور فواد عالم کی ذمہ دارانہ بیٹنگ

کراچی ٹیسٹ کا دوسرا روز: اظہر علی اور فواد عالم کی ذمہ دارانہ بیٹنگ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی پہلی اننگز میں پروٹیز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ کے دوسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا 4 وکٹ پر 33 رنز کے ساتھ آغاز کیا تو اظہر […]

.....................................................

ایک اچھی اننگز نے اظہر علی کی ناکامیوں پر پردہ ڈال دیا

ایک اچھی اننگز نے اظہر علی کی ناکامیوں پر پردہ ڈال دیا

ساؤتھمپٹن (اصل میڈیا ڈیسک) دورہ انگلینڈ کے دوران ایک اچھی اننگز نے کپتان اظہر علی کی ناکامیوں پر پردہ ڈال دیا۔ تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ناقابل شکست 141 رنز کی بدولت اظہر علی اپنی ٹیم کی جانب سے سیریز کے ٹاپ اسکورر بن گئے، انھوں نے 210 رنز 52.50 کی اوسط سے بنائے، […]

.....................................................

اظہر علی انگلش ٹاپ آرڈر کا جلد صفایا کرنے کے خواہاں

اظہر علی انگلش ٹاپ آرڈر کا جلد صفایا کرنے کے خواہاں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اظہر علی انگلش ٹاپ آرڈر کا جلد صفایا کرنے کے خواہاں ہیں جب کہ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کا کہنا ہے کہ تینوں شعبوں میں جان لڑانا پڑے گی۔ قومی ٹیسٹ کپتان اظہر علی نے ویڈیو لنک پر میڈیا کانفرنس میں کہا کہ طویل وقفے کے بعد انگلینڈ پہنچنے پر […]

.....................................................

ساتھی کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے تو سب پریشان ہو گئے تھے، اظہر علی

ساتھی کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے تو سب پریشان ہو گئے تھے، اظہر علی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ انگلینڈ جانے سے قبل دو مرتبہ کووڈ 19 ٹیسٹنگ کے لیے ذہنی طور پر تیار تھے لیکن جب ساتھی کرکٹرز کے ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے تو سب حیران اور پریشان ہوگئے۔ ‏ پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی […]

.....................................................

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے کپتان اظہر علی سمیت 10 کھلاڑی روانہ

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے کپتان اظہر علی سمیت 10 کھلاڑی روانہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں شرکت کے لیے کپتان اظہر علی سمیت 10 کھلاڑی سڈنی روانہ ہوگئے۔ آسٹریلیا روانگی کے پہلے مرحلے میں کرکٹرز چند گھنٹے دبئی میں قیام کریں گے جس کے بعد ان کی سڈنی کی فلائیٹ طے ہے۔ اظہر علی،عابد علی، کاشف بھٹی، نسیم […]

.....................................................