کنویں میں گرنے والے بچے کو 5 روز کے ریسکیو آپریشن کے بعد بھی بچایا نہ جا سکا

کنویں میں گرنے والے بچے کو 5 روز کے ریسکیو آپریشن کے بعد بھی بچایا نہ جا سکا

مراکش (اصل میڈیا ڈیسک) مراکش میں 100 فٹ گہرے کنویں میں گرنے والے 5 سالہ بچے کو نہ بچایا جا سکا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 5 روز کے آپریشن کے بعد ریسکیو ورکرز بچے تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے لیکن اس وقت تک ریان جان کی بازی ہار چکا تھا۔ ریکسیو حکام نے […]

.....................................................

پریتی زنٹا نے اپنے بچے کی پہلی تصویر شیئر کردی

پریتی زنٹا نے اپنے بچے کی پہلی تصویر شیئر کردی

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے اپنے بچے کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ گزشتہ ماہ پریتی زنٹا نے سوشل میڈیا پر خوشخبری سنائی تھی کہ وہ جڑواں بچوں کی ماں بن گئی ہیں۔ تاہم ان کے بچے سروگیسی یعنی کرائے کی کوکھ کے ذریعے ہوئے ہیں۔ اور […]

.....................................................

خیبر پختونخوا اسمبلی میں بچوں کو دودھ پلانے کیلئے بے بی فرینڈلی سینٹر قائم

خیبر پختونخوا اسمبلی میں بچوں کو دودھ پلانے کیلئے بے بی فرینڈلی سینٹر قائم

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی میں بچوں کو دودھ پلانے کے حوالے سے بے بی فرینڈلی سینٹر بنادیا گیا ہے اور مختص کمرے کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت نے دفاتر میں کام کرنے والی ایسی خواتین جن کے چھوٹے بچے ہیں ان بچوں کو دودھ پلانے کے حوالے سے […]

.....................................................

میرا بچہ میری مرضی

میرا بچہ میری مرضی

امریکا : صرف سبزی خوری کے مقبول ہونے پر یہ سوال کھڑا ہو گیا ہے کہ آیا ملی جلی خوراک بچوں کے لیے اہم ہے؟ اس مناسبت سے ماہرینِ غذائیت کا کہنا ہے کہ والدین اور بچوں کے لیے متوازن خوراک ہی اہمیت کی حامل ہے۔ حالیہ سالوں میں پودوں پر مبنی خوراک کھانے اور […]

.....................................................

فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ کا ننھا بچہ پرزان دستور خوبرو جوان بن گیا

فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ کا ننھا بچہ پرزان دستور خوبرو جوان بن گیا

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی 1998 میں ریلیز ہوئی بلاک بسٹر فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ میں ننھے سردار بچے کا کردار ادا کرنے والا اداکار پرزان دستور خوبرو نوجوان بن گیا۔ پرزان دستور نے فلم ’’کچھ کچھ ہوتاہے‘‘ میں ایک ایسے بچے کا کردار ادا کیا تھا جو […]

.....................................................

بھارت: بچی کے پھول توڑنے کی سزا، برادری کا سماجی بائیکاٹ

بھارت: بچی کے پھول توڑنے کی سزا، برادری کا سماجی بائیکاٹ

اترپردیش (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش میں خواتین کے ساتھ توہین آمیز سلوک کرنے کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک خاتون اور مرد کی بے عزتی کرنے کے لیے گاؤں والوں نے دونوں کے سر منڈواکر اور منہ پر سیاہی پوت کرکے سر عام گھما یا۔ یہ واقعہ یوپی کے […]

.....................................................

کورونا: بھوک سے ماہانہ دس ہزار بچے لقمہ اجل بن رہے ہیں

کورونا: بھوک سے ماہانہ دس ہزار بچے لقمہ اجل بن رہے ہیں

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے خوراک کی سپلائی میں قلت کے سبب اس وبا کے ایک سال مکمل ہونے تک ایک لاکھ 20 ہزار بچوں کی بھوک سے موت ہوجائے گی۔ اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا […]

.....................................................

بچی کی جان سے زیادہ قیمتی طوطے

بچی کی جان سے زیادہ قیمتی طوطے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی شہر راولپنڈی میں ایک جوڑے نے سات سالہ گھریلو ملازمہ پر مبینہ طور پر تشدد کر کے اسے ہلاک کر دیا۔ بچی نے غلطی سے مالک کے طوطوں کو پنجرے سے اڑا دیا تھا۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بچی پر تشدد کر کے اسے ہلاک کرنے والے جوڑے […]

.....................................................

باہر کھیلنے والے بچے جراثیم گھر لے جاتے ہیں: ڈاکٹر سیمی جمالی

باہر کھیلنے والے بچے جراثیم گھر لے جاتے ہیں: ڈاکٹر سیمی جمالی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جناح اسپتال کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی نے کورونا کے باعث باہر کھیلنے والے بچوں سے متعلق بھی اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک نجی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سیمی جمالی نے کہا کہ بہتر ہے لوگ گھروں میں رہ تراویح اداکریں اور لاؤڈ اسپیکرپر فالو کرلیں کیونکہ […]

.....................................................

تھرپارکر؛ غذائی قلت و دیگر امراض کے باعث ایک ماہ میں 84 بچے جان کی بازی ہار گئے

تھرپارکر؛ غذائی قلت و دیگر امراض کے باعث ایک ماہ میں 84 بچے جان کی بازی ہار گئے

تھرپارکر (اصل میڈیا ڈیسک) تھرپارکر میں غذائیت کی کمی و دیگر امراض کے باعث سرکاری اسپتالوں میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران 84 بچے انتقال کر گئے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق ضلع تھرپارکر سے حاصل کردہ اعداد وشمار کے مطابق انتقال کرنے والے بچوں میں نومولود سے لے کر 5 سال تک کی عمر […]

.....................................................

خیبرپختونخوا میں مزید 2 بچے پولیو کا شکار

خیبرپختونخوا میں مزید 2 بچے پولیو کا شکار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں مزید 2 بچے پولیو کا شکار ہوگئے ہیں۔ قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے بچوں کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کی ہے. پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق لکی مروت کے علاقہ سرائے نورنگ سے اڑھائی سالہ بچی کے نمونے قومی ادارہ صحت اسلام […]

.....................................................

بچے کی دماغی صحت کیلئے انار کا جوس حیرت انگیز ٹانک

بچے کی دماغی صحت کیلئے انار کا جوس حیرت انگیز ٹانک

امریکہ میں ماہرین صحت نے ایک نئی تحقیق میں بتایا کہ ماں کے پیٹ میں موجود بچے کی دماغی صحت کیلئے انار کا جوس غیرمعمولی اہمیت کا حامل ہے۔ ماہرین نے حاملہ خواتین کو مشورہ دیا کہ وہ حمل کے تیسرے اور آخری تین ماہ کے دوران روزانہ انار کا ایک گلاس ضرور پئیں۔ مرکز […]

.....................................................

بچے کی ٹیچر سے انسیت پر ماں نے ٹیچر کو ہی قتل کرنے کا منصوبہ بنا لیا

بچے کی ٹیچر سے انسیت پر ماں نے ٹیچر کو ہی قتل کرنے کا منصوبہ بنا لیا

اسکول کی پسندیدہ ٹیچر سے طالب علم کی انسیت ماں کو ایک آنکھ نہ بھائی اوراس نے ٹیچر کے قتل کا منصوبہ بنا لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مانچسٹر کی رہائشی خاتون نے الزام لگایا کہ بچے اور ٹیچر کی محبت اس کی فیملی میں دراڑ ڈال رہی ہے جس بناء پر […]

.....................................................