بحرین (اصل میڈیا ڈیسک) منامہ پہنچنے پر اسرائیلی وزیر اعظم نیفتالی بینیٹ کا گارڈ آف آنر کے ساتھ شاندار استقبال کیا گیا۔ وہ آج 15 فروری کو بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ اور ولی عہد سلمان بن حمد الخلیفہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔ اسرائیل اور بحرین کے درمیان سن2020 میں […]
دمشق (اصل میڈیا ڈیسک) بحرین نے کوئی ایک عشرے کے بعد شام کے دارالحکومت دمشق میں اپنے پہلے سفیر کاتقرر کیا ہے۔بحرین نے 2011ء میں عوامی احتجاجی مظاہروں کے خلاف صدر بشارالاسد کی حکومت کے خونیں کریک ڈاؤن کے ردعمل میں شام سے سفارتی تعلقات منقطع کر لیے تھے اور اپنے سفیر کو واپس بلا […]
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے باور کرایا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور بحرین کے ساتھ تعلقات کے نتیجے میں ہم نے بہت سے ثمرات حاصل کیے ہیں۔ انہوں نے متحدہ عرب امارات اور بحرین کے ساتھ معاہدے کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ایک بیان میں مزید کہا کہ […]
بحرین (اصل میڈیا ڈیسک) بحرین نے اپنی سرخ فہرست (ریڈلسٹ) میں شامل کرونا وائرس سے متاثرہ ممالک سے تعلق رکھنے والے مسافروں کے ملک میں داخلے پر عارضی طورپر پابندی عاید کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بحرین کی سرکاری خبررساں ایجنسی بی این اے کے مطابق 24 مئی سوموار سے بھارت ، پاکستان ، سری […]
بحرین (اصل میڈیا ڈیسک) بحرین نے جانسن اینڈ جانسن کی تیارکردہ کووِڈ-19 کی ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ بحرین کی قومی صحت ریگولیٹری اتھارٹی قبل ازیں چار ویکسینوں کی ملک میں استعمال کی منظوری دے چکی ہے۔ بحرین میں جانسن اینڈ جانسن ویکسین کروناوائرس کے شدید خطرے سے دوچار گروپوں کو […]
بحرین (اصل میڈیا ڈیسک) بحرین نے کووِڈ-19 کی ویکسین لگوانے والے شہریوں اور مکینوں کے لیے ایک نئے ڈیجیٹل پاسپورٹ کا اجرا کیا ہے۔وہ اس طرز کا ویکسین پاسپورٹ جاری کرنے والا دنیا کا پہلا ملک ہے۔ بحرین نیوز ایجنسی (بی این اے) کے مطابق ’’اس ‘بی اوئیر ایپ’ (BeAware App) میں کرونا وائرس کی […]
بحرین (اصل میڈیا ڈیسک) بحرین نے خلیجی ممالک میں مصالحت کے بعد قطری قیادت کو مناما میں براہ راست مذاکرات کی دعوت دی ہے۔ قطری وزارت خارجہ نے سوموار کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ مناما کی طرف سے قطری حکومت سے کہا گیا ہے کہ وہ سعودی عرب کے شہر العلا میں […]
بحرین (اصل میڈیا ڈیسک) عرب بہار کے دوران بحرین کے بادشاہ نے اپنے ملک میں مظاہروں کو بری طرح کچلا ، مظاہرین کا خون بہایا ۔اس رویے نےاس بادشاہت کے کردار کو ہی تبدیل کر دیا۔ تب سے بحرین کی سیاسی فضا اتنی ہی جابرانہ ہو گئی ہے جتنی سعودی عرب میں ہے۔ بحرین کی […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ بحرین کے ساتھ سعودی عرب کے تعلقات ٹھوس ، گہرے اور برسوں پر پھیلے ہوئے ہیں۔ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جمعرات کو سعودی عرب بحرینی رابطہ کونسل کے اجلاس کے دوران […]
بحرین (اصل میڈیا ڈیسک) بحرین نے چین کی ساختہ کووِڈ-19 کی ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔اس سے پہلے بحرین نے امریکی دواساز کمپنی فائزر کی جرمن کمپنی بائیواین ٹیک کے اشتراک سے تیار کردہ ویکسین کے استعمال کی منظوری دی تھی۔ بحرین کی سرکاری خبررساں ایجنسی بی این اے نے اتوار کو […]
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو زمانہ قریب میں بحرین کا دورہ کریں گے۔ نیتان یاہو نے سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ انہوں نے، بحرین کے ولی عہد پرنس اور وزیر اعظم سلمان بن حامد بن عیسیٰ الخلیفہ کے ساتھ ،ٹیلی فونک ملاقات […]
بحرین (اصل میڈیا ڈیسک) بحرین کے وزیر خارجہ نے بدھ 18 نومبر کو اسرائیل کے اپنے پہلے سفر پر روانہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی مدد سے دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہونے کو بعد کسی بھی بحرینی وزیر کا یہ اسرائیل کا پہلا سفر ہوگا۔ اسرائیل کے ساتھ تعلقات اور رشتوں […]
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو کے ترجمان اوفیر گینڈیلمین نے بتایا کہ کابینہ نے اتوار کے روز اسرائیل اور بحرین کے مابین سفارتی اور پرامن تعلقات کے قیام کے مشترکہ اعلامیے کی منظوری دی ہے۔ بحرین کی حکومت نے دو ماہ قبل اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے پر […]
بحرین (اصل میڈیا ڈیسک) خلیجی ریاست بحرین کے وزیر اعظم شہزادہ خلیفہ بن سلمان الخلیفہ چوراسی برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ وہ دنیا میں اس منصب پر سب سے طویل عرصے تک فائز رہے ہیں۔ شہزادہ خلیفہ بن سلمان الخلیفہ سن 1971 میں آزادی حاصل کرنے والی عرب ریاست بحرین کے وزیر […]
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی پارلیمنٹ ‘نیسٹ’ نے ستمبر میں امریکا کی کوششوں سے اسرائیل اور خلیجی ریاست بحرین کے درمیان طے پائے دوطرفہ معاہدے کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ اسرائیلی پارلیمان میں ہونے والی رائے شماری میں 14 ارکان نے معاہدے کے خلاف اور 62 نے حمایت میں ووٹ ڈالا۔ اسرائیلی نیسٹ نے […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) بحرین اور اسرائیل نے باضابطہ طور پر معمول کے تعلقات استوار کرنے کے لیے گذشتہ ماہ واشنگٹن میں طے شدہ امن معاہدے کو تسلیم کر لیا ہے اور دونوں ملکوں کے اعلیٰ حکام نے منامہ میں اتوار کو مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے فروغ سے متعلق مفاہمت کی سات […]
بحرین (اصل میڈیا ڈیسک) بحرین کے وزیر خارجہ عبداللطیف الزیانی نے کہا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کے حوالے سے ان کے ملک کا موقف تبدیل نہیں ہوا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بحرین سنہ 2002ء کے عرب امن فارمولے میں وضع کردہ فریم ورک کے مطابق فلسطین اور اسرائیل تنازع کا حل چاہتا […]
بحرین (اصل میڈیا ڈیسک) بحرین کے ولی عہد شیخ سلمان بن حمد آل خلیفہ نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔انھوں نے عالمی سلامتی اور امن کو مضبوط بنانے اور امن ، استحکام اور خوش حالی کے فروغ کے لیے مسلسل کوششیں جاری رکھنے کی ضرورت پر زوردیا […]
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی نے خبردار کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور بحرین کو اسرائیل سے معاہدے کرنے پر سنگین نتائج کا سامنا کرنا ہوگا اور اگر خطے میں امن سبوتاژ ہوا تو اس کی ذمہ داری بھی دونوں مسلم ممالک پر عائد ہو گی۔ عالمی خبر رساں ادارے […]
وائٹ ہاؤس (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات اور بحرین نے اسرائیل کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں امن معاہدوں پر دست خط کردیے ہیں۔اس طرح ان دونوں ممالک کے اسرائیل کے ساتھ باضابطہ طور پر معمول کے تعلقات استوار ہوگئے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس تقریب کے میزبان تھے۔ […]
بحرین (اصل میڈیا ڈیسک) بحرین اور اسرائیل معمول کے تعلقات استوار کرنے کے لیے تاریخی امن معاہدے پر دست خط کر رہے ہیں۔یہ امن معاہدہ کوئی اچانک طے نہیں پایا ہے بلکہ ان دونوں ممالک کے درمیان گذشتہ تین سال سے مختلف شعبوں میں روابط جاری تھے۔ اس عرصہ کے دوران میں اسلام اور یہودیت […]
بحرین (اصل میڈیا ڈیسک) بحرین نے باور کرایا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ امن سمجھوتے کا مقصد فلسطینی قوم کے دیرینہ مطالبات اور ان کے حق خود اردایت کی حمایت سے دست برداری نہیں ہے۔ بحرین کے وزیر داخلہ میجر جنرل الشیخ راشد بن عبداللہ آل خلیفہ نے سوموار کے روز ایک بیان میں کہا […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل اور بحرین نے سفارتی تعلقات کی مکمل بحالی پر رضامندی ظاہر کر دی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسے تاریخی واقعہ قرار دے دیا۔ اس حوالے سے امریکا، بحرین اور اسرائیل کی جانب سے مشترکہ بیان جاری کیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے اسرائیلی […]
بحرین (اصل میڈیا ڈیسک) خلیجی ریاست بحرین میں قائم سعودی عرب کے سفارت خانے کی طرف سے سعودی شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ اگر وہ فضائی سروس سے ملک واپس نہیں جاسکتے تو وہ اگلے 72 گھنٹے کے اندر اندر شاہ فہد پل کے راستے مملکت میں واپس جاسکتے ہیں۔ سفارتخانے کی طرف […]