جام کمال کرسی بچا پائیں گے یا نہیں؟ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 20 اکتوبر کو طلب

جام کمال کرسی بچا پائیں گے یا نہیں؟ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 20 اکتوبر کو طلب

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے اسمبلی اجلاس 20 اکتوبر کو طلب کر لیا گیا ہے۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس بروز بدھ شام 4 بجے طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی۔ وزير اعلیٰ جام کمال […]

.....................................................

’اپوزیشن اراکین کیخلاف مقدمہ واپس لینے کے عمل کا آغاز ہو گیا‘

’اپوزیشن اراکین کیخلاف مقدمہ واپس لینے کے عمل کا آغاز ہو گیا‘

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کی رولنگ کے تحت اپوزیشن اراکین اسمبلی کیخلاف درج مقدمہ واپس لینے کے عمل کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے اپنے بیان میں کہا کہ اپوزیشن اراکین پر مقدمہ واپس لینے […]

.....................................................

صوبائی وزیر داخلہ کا بلوچستان اسمبلی واقعے کی تحقیقات کا حکم

صوبائی وزیر داخلہ کا بلوچستان اسمبلی واقعے کی تحقیقات کا حکم

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے اسمبلی میں ہونے والے واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ وزیرداخلہ نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کو واقعے کا تمام پہلو سے جائزہ لے کر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی اسمبلی […]

.....................................................

اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی برہمی پر صوبائی وزیر ظہور بلیدی نے معذرت کرلی

اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی برہمی پر صوبائی وزیر ظہور بلیدی نے معذرت کرلی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو گزشتہ روز صوبائی وزرا کی جانب سے پریس کانفرنس میں اسپیکر کے بارے میں دیے گئے ریمارکس پر برہم ہوگئے۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت شروع ہوا تو اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے کہا کہ کل وزیراعلی سیکرٹریٹ میں صوبائی […]

.....................................................

بلوچستان اسمبلی: اپوزیشن لیڈر کو ’ٹوپی ماسٹر‘ کہنے پر ایوان میں ہنگامہ

بلوچستان اسمبلی: اپوزیشن لیڈر کو ’ٹوپی ماسٹر‘ کہنے پر ایوان میں ہنگامہ

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان اسمبلی میں 10 گھنٹے کا طویل ہنگامہ خیز اجلاس ہوا اور ایوان مچھلی بازار بن گیا۔ بلوچستان اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس اسپیکر عبد القدوس بزنجو کی زیر صدارت ہوا جس میں پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی میر نصیب اللہ مری اپنے حلقے میں حکومتی مداخلت […]

.....................................................

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 26 کوئٹہ تھری میں ضمنی انتخاب میں ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار قادر علی نے کامیابی حاصل کر لی۔ ضمنی انتخاب میں پولنگ کے لیے سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے اور مختلف پولنگ اسٹیشنز پر پولیس اور ایف سی اہلکار تعینات تھے جب کہ […]

.....................................................

نئے قائد ایوان کے انتخاب کے لئے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس جاری

نئے قائد ایوان کے انتخاب کے لئے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس جاری

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان اسمبلی میں نئے قائد ایوان کے انتخاب کے لیے اسپیکر راحیلہ درانی کی زیرصدارت اجلاس جاری ہے، اجلاس میں نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے رائے شماری ہوگی۔ 65 کے ایوان میں 50 سے زائد ارکان موجود ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن)، مسلم لیگ(ق) کے متفقہ اور متحدہ اپوزیشن کے حمایت یافتہ اُمیدوار […]

.....................................................

بلوچستان اسمبلی: سابقہ کابینہ کے مستعفی ہونے کا مطالبہ، اپوزیشن کا احتجاج جاری

بلوچستان اسمبلی: سابقہ کابینہ کے مستعفی ہونے کا مطالبہ، اپوزیشن کا احتجاج جاری

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راحیلہ حمید درانی کی صدارت میں شروع ہوا تو اپوزیشن کی جانب سے مشتاق رئیسانی کی میگا کرپشن کے سبب سابقہ کابینہ کے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا گیا۔ اس موقع پر اپوزیشن ارکان نے ڈیسک بجا کر احتجاج کیا تو اسپیکر نے اپوزیشن کے مائیک […]

.....................................................

گرفتار ’را‘ ایجنٹ کو سرعام پھانسی پر لٹکایا جائے، بلوچستان اسمبلی

گرفتار ’را‘ ایجنٹ کو سرعام پھانسی پر لٹکایا جائے، بلوچستان اسمبلی

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان اسمبلی نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے حاضر سروس افسرکی گرفتاری پر اپوزیشن لیڈر کی تحریک التوا کو بحث کے بعد قراردادکی صورت میں منظور کر لیا، اراکین نے اس بڑی کارروائی پر سیکیورٹی فورسزکو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ وفاقی حکومت اس معاملے کو عالمی اداروں اور اقوام متحدہ کے […]

.....................................................
.....................................................

بلوچستان اسمبلی میں الطاف حسین کے خلاف مذمتی قرارداد اتفاق رائے سے منظور

بلوچستان اسمبلی میں الطاف حسین کے خلاف مذمتی قرارداد اتفاق رائے سے منظور

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان اسمبلی میں الطاف حسین کے خلاف مذمتی قرارداد اتفاق رائے سے منظور کرلی گئی جب کہ صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ الطاف حسین ملک توڑنے کی سازش کررہے ہیں انہیں کراچی لا کر قرار واقعی سزا دی جائے۔ بلوچستان اسمبلی میں ایم کیو ایم کے قائد لطاف حسین […]

.....................................................

الطاف حسین کی تقریر کے خلاف بلوچستان اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور

الطاف حسین کی تقریر کے خلاف بلوچستان اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان اسمبلی نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی تقریر کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی۔ ڈپٹی اسپیکرعبدالقدوس بزنجو کی سربراہی میں بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہوا، اس موقع پر صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے 13 ارکان کے دستخط سے الطاف حسین کے خلاف مذمتی قرار داد پیش کی۔ قرارداد […]

.....................................................

بلوچستان اسمبلی میں الطاف حسین کی تقریر کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

بلوچستان اسمبلی میں الطاف حسین کی تقریر کے خلاف مذمتی قرارداد منظور، قرارداد سرفراز بگٹی نے پیش کی۔

.....................................................

بلوچستان اسمبلی میں اقتصادی روٹ میں تبدیلی کی بازگشت

بلوچستان اسمبلی میں اقتصادی روٹ میں تبدیلی کی بازگشت

کوئٹہ (جیوڈیسک) اقتصادی راہداری میں مبینہ تبدیلی پر اے این پی کا ایوان سے واک آوٹ، بلوچستان اسمبلی میں گوادر ۔ کاشغر اقتصادی روٹ میں مبینہ تبدیلی کی بازگشت سنائی دی۔ اے این پی نے ایوان سے واک آوٹ کیا۔ قائد حزبِ اختلاف مولانا عبد الواسع نے کہا کہ روٹ میں تبدیلی کے خلاف ہمیں […]

.....................................................

بلوچستان اسمبلی میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری

بلوچستان اسمبلی میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان اسمبلی میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ نیشنل پارٹی کے میر حاصل بزنجو، پختونخوا میپ کے عثمان خان کاکڑ اور جے یو آئی ایف کے مولانا عبدالغفور حیدری کامیاب ہو گئے ہیں۔

.....................................................

(ن) لیگ کی قیادت سے ناراض اسپیکر بلوچستان اسمبلی کا اپنی جماعت بنانے کا عندیہ

(ن) لیگ کی قیادت سے ناراض اسپیکر بلوچستان اسمبلی کا اپنی جماعت بنانے کا عندیہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے اسپیکر جان محمد جمالی نے اپنی بیٹی کو سینیٹ کا ٹکٹ نہ ملنے پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ریجنل لیگ بنانے پر غور شروع کر دیا۔ حکمراں جماعت کے بلوچستان اسمبلی میں اسپیکر جان محمد جمالی اپنی بیٹی کو سینیٹ کا ٹکٹ نہ ملنے […]

.....................................................

آئی ڈی پیز بلوچستان آنا چاہیں تو آ سکتے ہیں، عبدالمالک بلوچ

آئی ڈی پیز بلوچستان آنا چاہیں تو آ سکتے ہیں، عبدالمالک بلوچ

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیرِاعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک کا کہنا ہے کہ آئی ڈی پیز بلوچستان آنا چاہیں تو آ سکتے ہیں۔ بلوچستان اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعلی ڈاکٹر عبدالمالک نے مزید کہا کہ شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے آئی ڈی پیز ہمارے بھائی ہیں، انہیں صوبے میں آنے سے روکنا صوبائی حکومت کی […]

.....................................................

بلوچستان اسمبلی میں آئی ایس آئی کو بدنام کرنے کے خلاف متفقہ قرارداد منظور

بلوچستان اسمبلی میں آئی ایس آئی کو بدنام کرنے کے خلاف متفقہ قرارداد منظور

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان اسمبلی میں آئی ایس آئی کو بدنام اور ملکی وقار کو مجروح کرنے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں قرارداد سینئیر صوبائی وزیر نواب ثنا اللہ زہری اور دیگر مسلم لیگی ارکان کی جانب سے صوبائی وزیر سرفراز بگٹی نے پیش کی جس […]

.....................................................

بلوچستان اسمبلی میں لاہور، ملتان موٹروے کو کوئٹہ تک لانے کی قرار داد منظور

بلوچستان اسمبلی میں لاہور، ملتان موٹروے کو کوئٹہ تک لانے کی قرار داد منظور

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان اسمبلی نے لاہور تا ملتان موٹروے میں توسیع کر کے کوئٹہ تک لانے کی قرار داد سمیت تین قراردادیں منظور کرلیں۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو کی صدارت میں منعقد ہوا، اجلاس کے آغاز میں صوبے کے مختلف علاقوں سے لوگوں کے لاپتا یا اغوا ء ہونے اور […]

.....................................................

بلوچستان اسمبلی اجلاس، اپوزیشن کا کرپشن اور فنڈز روکنے پر احتجاج، واک آئوٹ

بلوچستان اسمبلی اجلاس، اپوزیشن کا کرپشن اور فنڈز روکنے پر احتجاج، واک آئوٹ

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن کی جانب صوبائی حکومت پر کرپشن اور بلاجواز اپوزیشن کے فنڈز روکنے پر ایوان مچھلی بازار بن گیا۔تلخ جملوں کے تبادلے اور ایجنڈے کی کاپیان پھاڑ کر اپوزیشن نے اسمبلی سے واک آوٹ کر لیا۔ دو روز کے وقفے کے بعد صوبائی اسمبلی کا اجلاس سپیکر جان محمد جمالی […]

.....................................................

رکن بلوچستان اسمبلی عبدالرحمن کھیتران بارکھان سے کوئٹہ منتقل

رکن بلوچستان اسمبلی عبدالرحمن کھیتران بارکھان سے کوئٹہ منتقل

کوئٹہ (جیوڈیسک) رکن بلوچستان اسمبلی سردار عبدالرحمن کھیتران کو سخت سیکیورٹی میں بارکھان سے کو ئٹہ منتقل کر دیا گیاہے۔ پولیس کے مطابق رکن بلوچستان اسمبلی سردار عبدالرحمن کھیتران کو سخت سیکیورٹی میں بارکھان سے کوئٹہ منتقل کیا گیا۔ رکن اسمبلی کو ان کی رہائش گاہ منتقل کیا ہے جس کو پہلے ہی سب جیل […]

.....................................................

رکن بلوچستان اسمبلی سردار عبدالرحمان کھیتران نے گرفتاری دے دی

رکن بلوچستان اسمبلی سردار عبدالرحمان کھیتران نے گرفتاری دے دی

کوئٹہ (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے رکن بلوچستان اسمبلی سردار عبدالرحمان کھیتران نے پولیس اہلکاروں پر تشدد کے الزام میں گرفتاری پیش کر دی۔ گزشتہ روز سردار عبدالرحمان کھیتران ان کے بیٹے سمیت 10 افراد کے خلاف بارکھان تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ ان کے خلاف کار سرکار میں مداخلت، پولیس اہلکاروں […]

.....................................................

بلوچستان اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ کا ترمیمی مسودہ قانون منظور

بلوچستان اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ کا ترمیمی مسودہ قانون منظور

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان لوکل گورنمنٹ کے ترمیمی مسودہ قانون دوہزار تیرا اسمبلی میں منظور کرلیا گیا ہے۔ اجلاس میں تین نو منتخب اراکین اسمبلی نے رکنیت کا حلف اٹھالیا ہے۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس میں بائیس اگست کے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے اراکین […]

.....................................................

سردار اختر مینگل نے بلوچستان اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھالیا

سردار اختر مینگل نے بلوچستان اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھالیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) سردار اختر مینگل نے بلوچستان اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ انھوں نے کڑوا گھونٹ پیا ہے، تاہم وہ ووٹ دینے والے لوگوں کی توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔ سردار اختر مینگل کا کہنا تھا کہ وہ قائد ایوان اور تمام پارلیمانی اراکین کا شکریہ […]

.....................................................
Page 1 of 212