مورو: ڈسٹرکٹ نوشہرو فیروز کی تحصیل مورو میں پولیس نے انوکھا کارنامہ سرانجام دے دیا۔ مورو پولیس نے تھانہ در س میں 14 ماہ کے بچے فرحان بہن پر ڈکیتی کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس نے بچے کو ڈاکوں کا سرغنہ قرار دے کر گرفتاری کے لیے چھاپا مار کاروائیاں بہی شروع […]
بدین (عمران عباس) بدین اور گردو نواح میں خوف کی علامت بننے والا بدنام زمانہ ڈاکو اکبر عرف اک پلڑی شیخ مبینا پولیس مقابلے میں گرفتار، ورثاء کی جانب سے پولیس پر ھاف فرائی کرنے کا الزام…. بدین اور گردو نواح میں خوف کی علامت بننے والا بدنام زمانہ ڈاکو اکبر عرف اک پلڑی شیخ […]
خیرپور ناتھن شاہ : خیرپور ناتھن شاہ کے نواحی گاؤں مصری چانڈیو میں پولیس مقابلہ کیا گیا ، پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ اشتہاری ڈاکو بشیر عرف بشو چانڈیو مارہ گیا۔مارے جانے والے ڈاکو کے قبضے سے اسلحہ بہی برآمد کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکو 10 قتل کے مقدمات سمیت 56مقدمات میں ملوث […]
گجرات (جی پی آئی) تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ محلہ علی مسجد سے نامعلوم مسلح ڈاکو اسلحہ کے زور پر محمد یاسین اور اسکی بیوی سے طلائی زیورات وغیرہ چھین کر لے گئے ہیں بی ڈویژن پولیس نے محمدیاسین کی رپورٹ پر چار نامعلوم مسلح ڈاکوئوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔
قصور (محمد عمران سلفی سے) ڈی پی او قصور سید علی ناصر رضوی نے بتایا کہ ڈکیتی،رابری ،ڈکیتی /رابری معہ قتل اور اسلحہ ناجائز کی 28سے زائد سنگین وارداتوں میں مطلوب انتہائی خطرناک ڈاکو غلام الرسول عرف ٹنڈی تھانہ سرائے مغل کے علاقہ بند مالی وال کے قریب دوران پولیس مقابلہ اپنے ہی ساتھی ڈاکو […]
پیرمحل (نامہ نگار) پانچ کس مسلح کار سوار ڈاکوئوں نے دن دیہاڑے تاجر اور اس کے اہل خانہ کو لوٹ لیا لاکھوں روپے کے طلائی زیورات نقدی چھین کرفرار تفصیل کے مطابق مدینہ بلاک پیرمحل کے رہائشی حاجی محمد دین ولد شہاب دین کے گھر پانچ کس نامعلوم مسلح کار سوار ڈاکوداخل ہوئے اور گھر […]
مظفرگڑھ (جیوڈیسک) علی پور میں ہیڈپنجند کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ ڈی پی او رائے ضمیر کے مطابق پولیس مقابلہ علی پور میں ہیڈ پنجند کے قریب ہوا، ہلاک ہونے والا ڈاکو متعدد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا۔
کوئٹہ (جیوڈیسک) ضلع بولان کے علاقے بھاگ میں لیویز کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک جبکہ ڈاکووٴں کے ساتھی فرار ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق ضلع بولان کے علاقے بھاگ میں لیویز اور ڈاکووٴں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ جبکہ ڈاکووٴں کے ساتھی فرار ہونے میں کامیاب […]
ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان میں ڈکیتیوں کی وارداتوں میں ملوث دومبینہ ڈاکووں کو دوران ڈکیتی پولیس کے بجائے دیہاتیوں نے پکڑکے تشدد کا نشانہ بنایا اور بعد میں پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے نواحی علاقے شوریہ کے قریب دو ڈاکووں کو دیہاتیوں نے اس وقت پکڑلیا۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں آج کل جامعات کی بسیں لوٹنے کی وارداتوں میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جس کے باعث طلبا میں تشویش اور خو ف پایا جاتا ہے، بد امنی کے شکار شہر کراچی میں اب طلبا بھی محفوظ نہیں، جانتے ہیں۔ آج صبح ناظم آباد نمبر 7 میں ایک اسکول وین کو […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے نواں کلی میں ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا، لواحقین اور مشتعل افراد کے احتجاج کے باعث ائیرپورٹ روڈ ٹریفک کیلئے بند ہو گیا ہے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے نواں کلی میں ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا، جس پر لواحقین اور مشتعل افراد نے لاش […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں ڈکیتی کرکے فرار ہونے والی مبینہ طور پرتین خواتین ڈاکووں کو گرفتار کر لیا گیا، ملزمان کوتفتیش کے لئے تھانے منتقل کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نیوسول لائینزکے علاقے میں ایک گھر میں خواتین نے گھس کر نقدی لوٹ لی، لیکن فرار ہوتے ہوئے انہیں اہل محلہ […]
قصور (جیوڈیسک) قصور کے علاقہ گلبرگ کالونی میں ڈاکووں نے مزاحمت پر ایک شخص کو زخمی کردیا اور سواریوں سے بھرا ایک رکشہ لے کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گلبرگ کالونی کے علاقے میں ڈاکو ایک گھر میں گھس گئے اور مزاحمت پر ایک شخص کو زخمی کرکے فرار ہو گئے۔ جس پر شہریوں […]
گھوٹکی (جیوڈیسک) میرپور ماتھیلو کی گل کالونی میں ڈکیتی کرنے والے 2 مبینہ ملزمان کو شہریوں نے پکڑ لیا جبکہ 2 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ شہریوں نے ڈاکووں کو تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 2 مبینہ ملزمان کو شہریوں نے پکڑا جبکہ 2 فرار ہو […]
مانسہرہ (جیوڈیسک) مانسہرہ بینک ڈکیتی میں ڈاکووں کے ساتھ مقابلے میں شہید ہونے والے ایس ایچ او مبارک خان کو پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ مانسہرہ بینک ڈکیتی میں شہید ہونے والے ایس ایچ او مبارک خان کی نماز جنازہ پولیس لائن مانسہرہ میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ڈاکووں نے ایک ذہین طالب علم کو لوٹ کر اس کا مستقبل داو پر لگا دیا جو اعلی تعلیم کے لیے اس ماہ کے آخر میں اسکالرشپ پر بیرون ملک جا رہا تھا، متاثرہ طالب علم محبوب رسول نے ذرائع آفس آ کر بتایا کہ وہ موٹرسائیکل پر تھانہ نواب ٹاون […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) چوروں ،ڈاکووں اور اغوا کاروں کے لئے فیصل آباد کو وہاں کے شہریوں نے نوگو ایریا بنا دیا ہے۔ایک ہفتے کے دوران تین بار چین و سکون لوٹنے کی کوشش کرنے والے افراد سے اہل فیصل آباد نے ان کا ہی چین و سکون لوٹ لیا۔فیصل آباد کے شہریوں نے لٹیروں کو […]
لاہور(جیوڈیسک) کے علاقہ شادمان میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر چائینیز نژاد پاکستانی ڈاکوں کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا۔ ڈاکو نقدی لوٹ کرفرار ہوگئے۔ شادمان کے علاقہ میں دو ڈاکوں نے چائینیز نژاد پاکستانی مائیکل لیو کو لوٹنے کی کوشش کی اس دوران مزاحمت پر ڈاکوں کی فائرنگ سے وہ زخمی ہوگیا اور ڈاکو دس ہزار […]
راجن پور (جیوڈیسک) راجن پور میں کچے کے علاقے میں 8 مغوی پولیس اہلکاروں کی بازیابی اور ڈاکووں کی گرفتاری کیلئے کئے گئے آپریشن کا آٹھ روز بعد ڈراپ سین ہوہی گیا۔ تمام مغویوں کو مذاکرات کے بعد بازیاب کرا لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق راجن پور میں کچے کے علاقے میں پنجاب پولیس کے […]
راجن پور (جیوڈیسک) ہماری پولیس پانچ روز تک اپنے ساتھی اہل کاروں کو تو ڈاکووں کی قید سے نہ چھڑا سکی، لیکن اب لگتا ہے کہ پولیس نے ڈاکووں کے خلاف کسی بہت بڑے آپریشن کی تیاری کرلی ہے۔ 5 روز گزر گئے، راجن پور سے اغوا کیے گئے 8 پولیس اہلکار اب تک بازیاب […]
راجن پور میں دریائی کچے کے علاقے روجھان میں پولیس کا ایک بار پھر اشتہاری ملزمان چھوٹو گینگ کے خلاف سرچ آپریشن جاری ہیں۔ پولیس ترجمان کے مطابق راجن پور کے علاقے روجھان میں سرچ آپریشن میں چار اضلاع بہاولپور، رحیم یار خان، راجن پور، ڈیرہ غازی خان کی نفری شامل ہیں۔ مذاکرات میں ناکامی […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں ڈکیتی کی کوشش کے دوران اناڑی ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا، پولیس کے مطابق ملتان کے وہاڑی چوک پر بنک سے رقم لے کر نکلنے والے شخص سے تین ڈاکووں نے لوٹ مار کی کوشش کی، اناڑی ڈاکو لوٹ مار تو کر نہ سکے گھبراہٹ میں فائرنگ ضرور کردی۔ گولیاں […]
مظفرگڑھ (جیوڈیسک) مظفر گڑھ کے علاقے علی پور میں پولیس اورمبینہ ڈاکووں میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکارجاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کالج چوک ناکے پرموٹرسائیکل سوارافرادکوروکا تو انہوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
ملتان(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے پانچ سال تک عوام کو لوٹا،تحریک انصاف نیانظام لے کرآرہی ہے،ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ظلم کا نظام ہے،بڑے بڑے ڈاکو اسمبلیوں تک پہنچ گئے،اسمبلیوں تک پہنچنے والے ڈاکووں کو جیلوں میں بھجوائیں گے۔ لوٹوں کو بڑی زور سے پھینٹی لگانی ہے، ۔ ملتان […]