ٹوکیو : محققین کا کہنا ہے کہ جاپان میں لوگوں کی لمبی اور صحت مند زندگی کی ایک ممکنہ وجہ یہ ہے کہ 80 فیصد جاپانی دیر تک گرم پانی میں لیٹے رہتے ہیں۔ ٹوکیو سٹی یونیورسٹی کے پروفیسر اور میڈیکل ڈاکٹر شینیا ہایاساکا نے دو دہائیوں تک لمبے غسل اور چشموں سے نکلنے والے […]
صحت کیلئے صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھنا چاہیے اور صاف رہنے کے لیے غسل کرنا انتہائی ضروری ہے لیکن سردیوں میں بعض افراد روز نہانے سے کتراتے ہیں لیکن اب طبی ماہرین نے بھی سردیوں میں روز نہانے کو جلد کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے۔ ڈاکٹر رانیلا ہرش کا کہنا ہے کہ […]
ریاض (جیوڈیسک) توسیعی منصوبے اور معتمرین کی سہولت کی وجہ سے خانہ کعبہ کو اس سال صرف ایک بار غسل دیا جائے گا۔ سعودی میڈیا کے مطابق نئے شاہی فرمان میں کہا گیا ہے کہ معتمرین کی حفاظت کے لیے خانہ کعبہ کو سال میں ایک بار پندرہ محرم کو غسل دیا جائے گا۔ نیا […]
لاہور (جیوڈیسک) حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری کے مزار اقدس کے 971 ویں غسل کی روح پرور تقریب میں عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، وزیر اوقاف عطاء مانیکا ، وزیر خوراک بلال یسین ، اندرون اور بیرون ملک سے ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔ غسل کی […]
کراچی (جیوڈیسک) کمشنر کراچی نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ کمشنر کراچی شعیب صدیقی نے عید الاضحیٰ کے موقع پر ساحل سمندر میں نہانے پر دفعہ 144 نافذ کر دی ہے جس کے تحت سمندر میں نہانے پر پابندی ہوگی جبکہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں […]
ٹھٹھہ (جیوڈیسک) کینجھر جھیل جانے والے ہزاروں شہریوں کو پولیس نے ٹھٹھہ میں روک لیا، شہریوں کا احتجاج۔ کینجھر جھیل میں دفعہ 144 کے تحت نہانے پر پابندی عائد ہے۔ کینجھر جھیل میں نہانے پر پابندی لگائے جانے کے باوجود بھی شہریوں کی بڑی تعداد پکنک منانے کے لئے پہنچ رہی ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کراچی کے تمام ساحلی علاقوں میں نہانے پرمکمل پابندی لگانے اور کرفیو نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ سی ویو پر دفعہ 144 نافذ ہونے اور نہانے پر مکمل طور پابندی کے باوجود متعدد افراد کا ڈوب کر ہلاک […]
مکہ مکرمہ (جیوڈیسک) استقبال رمضان کے سلسلے میں کعبۃ اللہ شریف کو غسل دینے کی تقریب جمعہ 30 مئی (ممکنہ یکم شعبان) کو ہو گی۔ مکہ مکرمہ کے گورنر شہزادہ مشال بن عبداللہ کعبۃ اللہ کو غسل دینے کی سعادت حاصل کریں گے۔
برصغیرپاک و ہند کی روحانی شخصیت حضرت سائیں کرم الٰہی المعروف کانواں والی سرکار کا سالانہ عرس مبارک شروع ہو گیا گجرات ( جی پی آئی) برصغیرپاک و ہند کی روحانی شخصیت حضرت سائیں کرم الٰہی المعروف کانواں والی سرکار کا سالانہ عرس مبارک شروع ہو گیا ، گزشتہ روز عرس مبارک کی تقریبات کا […]
صبح مستحب وقت فجر کی نماز پڑھ کر لبیک، ذکر اور درود شریف میں مشغول رہیں۔ جب دھوپ جبل شبیر پر آ جائے جو مسجد خیف کے سامنے ہے تو ناشتہ وغیرہ سے فارغ ہو کر عرفات کیطرف روانہ ہو جائیں اور ظہر سے پہلے وہاں پہنچنے کی کوشش کریں۔ صرف عرفات میں بعض معلم […]