رنبیر کپور 90 کی دہائی کے سنجے دت بن گئے

رنبیر کپور 90 کی دہائی کے سنجے دت بن گئے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والے رنبیر کپور کی پہلی تصویر منظر عام پر آگئی جس میں انہوں نے سنجے دت کا 90 کی دہائی کا لمبے بالوں والا انداز اپنایا ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنجے دت کی زندگی […]

.....................................................

پیگی وٹسن دنیا کی معمر ترین خلاء نورد بن گئیں

پیگی وٹسن دنیا کی معمر ترین خلاء نورد بن گئیں

56 سالہ امریکی خلاء نورد خاتون پیگی وٹسن آج قازقستان کے بیکانور کوسموڈروم سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے روانہ ہو گئی ہیں اور اس طرح انہوں نے معمر ترین خلاء نورد کا اعزاز بھی حاصل کر لیا ہے۔ وٹسن سب سے پہلے 2002 میں اور پھر 2007 میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچی […]

.....................................................

ایشیاءکپ:بنگلا دیش کیساتھ آج کا میچ پاکستان کیلئے ناک آؤٹ بن گیا

ایشیاءکپ:بنگلا دیش کیساتھ آج کا میچ پاکستان کیلئے ناک آؤٹ بن گیا

ڈھاکا (جیوڈیسک) مارو یا مر جاؤ،جیتو یا گھر جاؤ،پاکستان کے لیے بنگلا دیش کے ساتھ آج ہونے والا میچ ناک آؤٹ بن گیا،پاکستان ہارا تو ایشیا کپ سے باہر ہو جائے گا۔ شائقین کا سوال ہے کہ بالرز تو اپنا آپ منوا چکے،کیا آج پاکستانی بلے باز کچھ کر یں گے؟ایشیا کپ میں پاکستان ٹیم […]

.....................................................

شیر پنجاب کون بنے گا اس کا فیصلہ ہو گا آج

شیر پنجاب کون بنے گا اس کا فیصلہ ہو گا آج

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں آج شیر پنجاب دنگل کا جوڑ پڑے گا ۔ ٹائٹل کے لیے مالو پہلوان اور عمیر پہلوان زور آزمائیں گے۔ اکھاڑہ لگے گا پنجاب اسٹیڈیم میں اور ٹائٹل ہے شیر پنجاب ۔ پہلوانوں کی تمام تر تیاریاں مکمل ہو گئیں۔ شیر پنجاب کون بنے گا اس کا فیصلہ ہو گا آج […]

.....................................................

لاہور: ملزم کی گرفتاری کیلئے جانیوالا ایس ایچ او خود تشدد کا نشانہ بن گیا

لاہور: ملزم کی گرفتاری کیلئے جانیوالا ایس ایچ او خود تشدد کا نشانہ بن گیا

لاہور (جیوڈیسک) مغلپورہ میں مقامی منشیات فروش خرم بٹ کی جانب سے شراب پی کر غل غپاڑہ کرنے کی اطلاع ملی تو ایس ایچ او مغلپورہ ملک شہباز علی اپنی ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔ ملزم کو گرفتار کرنے کی کوشش کی تو اس نے مزاحمت شروع کر دی اور ایس ایچ او […]

.....................................................

کرسٹیانو رونالڈو تشہیری دنیا کی مہنگی ترین شخصیت بن گئے

کرسٹیانو رونالڈو تشہیری دنیا کی مہنگی ترین شخصیت بن گئے

نیویارک (جیوڈیسک) فٹبالر میدان میں تو اپنے جوہر دکھاتے ہی ہیں لیکن یورپ کی کمرشل مارکیٹ میں کرسٹیانو رونالڈو نے بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ امریکی کمرشل اشاعتی ادارے کے مطابق یورپ کے کمرشل ترین کھلاڑی پرتگالی فٹبال سٹار کرسٹیانو رونالڈو ہیں جنہوں نے پروفیشنل کیرئیر میں ہی نہیں بلکہ تشہیر میں بھی […]

.....................................................

ہندوستانی بلے باز سچن ٹنڈولکر اب پائلٹ کے بعد انجینئر بھی بن گئے

ہندوستانی بلے باز سچن ٹنڈولکر اب پائلٹ کے بعد انجینئر بھی بن گئے

چنائی (جیوڈیسک) سچن کو اس سے قبل ہندوستانی فضائیہ کی تقریب میں مدعو کر کے ان کی خدمات کے اعزاز میں اعزازی عہدہ دیا گیا تھا۔ تاہم اب انہوں نے اپنے تمام شائقین کو حیران کرتے ہوئے انجینئرنگ کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا اور گاڑیوں کے نٹ بولٹ کسنے لگے ہیں۔ سچن ہندوستان […]

.....................................................

بھارت ڈرون طیارے درآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

بھارت ڈرون طیارے درآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت ڈرون طیارے درآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا۔ یہ بات بھارتی اخبار نے سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے حوالہ سے ایک رپورٹ میں بتائی۔ رپورٹ کے مطابق ڈرون طیارے درآمد کرنے والے ممالک میں برطانیہ دوسرے اور فرانس تیسرے نمبر پر ہے۔ رپورٹ کے مطابق […]

.....................................................

نجم سیٹھی جون میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے صدر بن جائیں گے

نجم سیٹھی جون میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے صدر بن جائیں گے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین شہریار خان نے بتایا ہے کہ ا نجم سیٹھی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے صدر بننے جا رہے ہیں۔ نجم سیٹھی جون 2015ء میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے جبکہ ان کی مدت پوری ہونے کے بعد کوئی ٹیسٹ کرکٹر آئی سی […]

.....................................................

شہزادہ ولیم ایئر ایمبولینس کے پائلٹ بن گئے

شہزادہ ولیم ایئر ایمبولینس کے پائلٹ بن گئے

لندن (جیوڈیسک) برطانوی شہزادہ ولیم نے ایئر ایمبولنس کے پائلٹ کی نئی ملازمت اختیار کرلی۔ کنسنگٹن محل نے بتایاکہ شہزادہ ولیم نے بانڈ ایئرسروس کے لیے کام شروع کر دیا ہے۔ وہ اگلے چندماہ تک سیمولیٹر، ایئرکرافٹ فلائٹ پرمہارت کی تربیت حاصل کرنے کے بعد گرمیوں میں پائلٹ مشن شروع کر دیں گے۔ خیال رہے […]

.....................................................

لیونارڈو ڈی کیپریو مہنگے ترین اداکار بن گئے

لیونارڈو ڈی کیپریو مہنگے ترین اداکار بن گئے

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی وڈ فلم ٹائی ٹینک کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والے اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو نے سب کو چھوڑ دیا ہے۔ ہالی وڈ کے یہ اداکار وہ ہیں جن کے فلموں کا معاوضہ سب سے زیادہ یعنی ڈھائی کروڑ ڈالر ہے۔ لیونارڈو ڈی کیپریو کو اس سال آسکر نہیں ملا تو کوئی […]

.....................................................

سینیٹ کی منظوری، ایشٹن کارٹر امریکا کے نئے وزیر دفاع بن گئے

سینیٹ کی منظوری، ایشٹن کارٹر امریکا کے نئے وزیر دفاع بن گئے

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی سینیٹ کے 93 ارکان نے کارٹر کی تعیناتی کے حق میں ووٹ دیا جبکہ 5 ارکان نے مخالفت کی۔ کارٹر صدر اوباما کے 6 سالہ دور حکومت میں چوتھے وزیر دفاع ہیں۔ ان سے پہلے رابرٹ گیٹس، لیون پنیٹا اور چک ہیگل اس عہدے پر تعینات رہے۔ صدر اوباما نے گزشتہ برس […]

.....................................................

شردھا کپور فلم ’’اے بی سی ڈی 2‘‘ میں ماہر رقاصہ بنیں گی

شردھا کپور فلم ’’اے بی سی ڈی 2‘‘ میں ماہر رقاصہ بنیں گی

ممبئی (جیوڈیسک) شردھا کپور فلم ’’اے بی سی ڈی 2 ‘‘ میں ایک ماہر رقاصہ بننے کے لیے ان دنوں ڈانس کے مختلف طریقے سیکھنے میں مصروف ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ اس نئی فلم میں وہ ایک کوریوگرافر کا کردار ادا کر رہی ہیں جس کے لیے وہ ان دنوں ڈانس ڈائریکٹر مشہور کوریوگرافر […]

.....................................................

کون بنے گا چیف الیکشن کمشنر

کون بنے گا چیف الیکشن کمشنر

کون بنے گا چیف الیکشن کمشنر، جسٹس سردار رضا خان، جسٹس ریٹائرڈ طارق پرویز یا جسٹس ریٹائرڈ تنویر احمد خان، یہ تین نام حکومت اور اپوزیشن کی مشاورت کے بعد فائنل کیے گئے۔

.....................................................

نیا پاکستان ضرور بنے گا

نیا پاکستان ضرور بنے گا

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ پنجاب کے 16اضلاع میں سیلاب متاثرین کو دوسرے مرحلے میں ان کی فصلوں اور گھروں کے نقصانات کے ازالے کے ساتھ ذریعہ معاش متاثر ہونے کے حوالے سے مالی امداد کی تقسیم کا عمل شفاف طریقے سے جاری ہے اور خادم پنجاب امدادی پیکیج کے تحت مجموعی طور پر سیلاب […]

.....................................................

شاہ رخ خان آن لائن فیشن برانڈ کے ایمبیسڈر بن گئے

شاہ رخ خان آن لائن فیشن برانڈ کے ایمبیسڈر بن گئے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کنگ اداکار شاہ رخ خان آن لائن فیشن برانڈ کے ایمبیسڈر بن گئے۔ شاہ رخ خان ویب سائٹ یپ می کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے۔ وہ اس ویب سائٹ کے ذریعے موسم خزاں اور موسم سرما کی کلیکشن 2014ء جس کا نام ’’ فیشن ریوو لوشن ‘‘ رکھا ہے کے نت […]

.....................................................

بلاول موروثی سیاست کے تحت قائد نہیں بنے، شرجیل میمن

بلاول موروثی سیاست کے تحت قائد نہیں بنے، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر بلدیات نے پچاس غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹ دس اکتوبر سے پہلے مسمار کرنے کا حکم دیا ہے شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو موروثی سیاست کے تحت قائد نہیں بنے۔ کراچی میں واٹربورڈ اور بلدیاتی افسران کا اجلاس صوبائی وزیر شرجیل میمن کی صدارت میں ہوا، سوسے زائد […]

.....................................................

بالی وڈ : نئے چہروں نے کمال کر دکھایا، سٹار بن گئے

بالی وڈ : نئے چہروں نے کمال کر دکھایا، سٹار بن گئے

بالی وڈ (جیوڈیسک) ان نئے چہروں میں عالیہ بھٹ، ورون دھون، سدھارتھ ملہوترا، ارجن کپور اور ٹائیگر شیروف شامل ہیں۔ خوش قسمتی سے یہ چہرے نا صرف راتوں رات سٹار بن گئے، بلکہ موویز ہٹ ہونے کی وجہ سے یہ دیکھتے ہی دیکھتے فلم میکرز کے فیورٹ بھی بن گئے ہیں۔ فلمی پنڈتوں کا خیال […]

.....................................................

سندرا بولاک ایک سال میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ہالی وڈ سٹار بن گئیں

سندرا بولاک ایک سال میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ہالی وڈ سٹار بن گئیں

لاس اینجلس (جیوڈیسک) دنیا بھر میں لوگوں کی آمدنی پر نظر رکھنے والے جریدے فوربز نے گزشتہ سال میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ہالی وڈ اداکاراؤں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی وڈ اداکارہ سندرا بولاک گزشتہ سال کے دوران 5 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کما کر پہلے نمبر […]

.....................................................

بھارتی سیم باﺅلر پنکھج سنگھ بدترین ریکارڈ کے مالک بن گئے

بھارتی سیم باﺅلر پنکھج سنگھ بدترین ریکارڈ کے مالک بن گئے

سائوتھ ہمٹن (جیوڈیسک) بھارت کے سیم بائولر پنکھج سنگھ ایک ایسے ریکارڈ کے مالک بن گئے ہیں جن کے وہ ہرگز خواہش مند نہیں تھے۔ پنکج سنگھ نے اپنے ٹیسٹ ڈیبیو میں کوئی وکٹ حاصل کئے بغیر سب سے مہنگے بائولر بننے کا عالمی ریکارڈر بنا دیا ہے۔ 29 سالہ بائولر نے انگلینڈ کے خلاف […]

.....................................................

سی ویو کے ساحل پر گہرا گڑھا بن گیا ہے: آصف خان

سی ویو کے ساحل پر گہرا گڑھا بن گیا ہے: آصف خان

کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ نون کے مقامی رہنما آصف خان کا کہنا ہے کہ ڈیپ سی پورٹ کے تعمیراتی کام کی وجہ سے ریت تیزی سے سرک رہی ہے۔ جس کے سبب سی ویو کے ساحل پر گہرا گڑھا بن گیا ہے اور یہی گڑھا حادثات کا سبب بن رہا ہے۔

.....................................................

شکیرا فیس بک کی سب سے زیادہ پسندیدہ شخصیت بن گئیں

شکیرا فیس بک کی سب سے زیادہ پسندیدہ شخصیت بن گئیں

کراچی (جیوڈیسک) کولمبین گلوکارہ شکیرا فیس بک کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی شخصیت بن گئی ہیں۔ فیس بک پر دس کروڑ سے زائد پرستاروں کی پسندیدگی نے شکیرا کو کوئین آف فیس بک اور دنیا کی سب سے دلکش خاتون کے اعزاز سے نواز دیا ۔امریکی اخبار”وال اسٹریٹ جرنل“ کے مطابق فیس […]

.....................................................

امریکا سب سے زیادہ تیل پیدا کرنے والا ملک بن گیا

امریکا سب سے زیادہ تیل پیدا کرنے والا ملک بن گیا

نیویارک (جیوڈیسک) بینک آف امریکا نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکا، سعودی عرب اور روس کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا میں سب سے زیادہ تیل پیدا کرنے والا ملک بن گیا ہے۔ بینک آف امریکا نے اپنی حالیہ رپورٹ میں کہا کہ 2014ء کی پہلی سہ ماہی میں امریکا نے یومیہ ایک […]

.....................................................

دپیکا پڈکون بھارت کی کامیاب ترین اداکارہ بن گئیں

دپیکا پڈکون بھارت کی کامیاب ترین اداکارہ بن گئیں

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈکون آج کل اونچی ہواؤں میں ہیں۔ دنیا کی پرکشش ترین اداکارہ ہونے کا عالمی اعزاز تو حاصل کیا ہی بلکہ اداکاری کے میدان میں بھی بھارت کی کامیاب ترین اداکارہ قرار پائی ہیں۔ حال ہی میں دپیکا پڈکون سال دو ہزار چودہ کی سب سے زیادہ جاذب نظر […]

.....................................................
Page 1 of 212