ایک برطانوی ماہر صحت نے خبردار کیا ہے کہ پنکھے کے سامنے سونے سے صحت پر گہرے منفی اثرارت مرتب ہوسکتے ہیں۔ برطانوی ماہر صحت مارک ریڈیک کا کہنا ہے کہ اگرچہ موسم گرما میں لوگ گرمی کی وجہ سے پنکھے کے سامنے نیند کرنے کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں مگر چالو حالت میں پنکھا […]
جرمن (جیوڈیسک) جرمنی میں 2017ء کے پہلے ریاستی انتخابات کا میدان چانسلر انگیلا میرکل کی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین ’سی ڈی یو‘ نے مار لیا۔ اس جماعت نے صوبے میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کیے تاہم حکومت بنانے کے لیے اسے کسی پارٹنر کی ضرورت پڑے گی۔ ابتدائی نتائج کے مطابق سی ڈی یو […]
امریکہ (جیوڈیسک) ری پبلیکن پارٹی کے صدارتی امیدوار، ڈونالڈ ٹرمپ اور میکسیکو کے صدر انرک پینا نائتو نے میکسیو سٹی میں بات چیت کی، جہاں میزبان سربراہ نے کہا کہ ٹرمپ کا دورہ اس بات کا غماز ہے کہ امریکہ اور میکسیکو ایک دوسرے کے لیے اہم ہیں۔ ملاقات کے بعد ایک اخباری کانفرنس میں […]
کراچی (جیوڈیسک) ماڈل گرل قندیل بلوچ کا قتل واقعے کے تیسرے روز یعنی پیر کو ایک نیا رخ اختیار کر گیا ہے۔ اس کی والدہ نے الزام لگایا ہے کہ قتل اس کے بیٹے وسیم نے مفتی عبدالقوی کے اکسانے پر کیا ہے، جبکہ قتل میں قندیل کا سابق شوہر عاشق حسین بھی ملوث ہے۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) ابرار قتل کیس کا آخر کار معمہ حل ہو گیا۔ فائرنگ کرنے والے تین اہلکار انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش جبکہ چوتھے کو گھر سے گرفتار کیا گیا۔ چاروں اہلکاروں کو تفتیش کے لئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔ اہلکاروں نے بیان میں کہا کہ سی ٹی ڈی کی موبائل ڈیوٹی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیا مالی سال یکم جولائی سے شروع ہو گا لیکن عوام سے نئے ٹیکسوں کی وصولی ایک ہفتہ پہلے ہی شروع ہو گئی۔ کپڑوں، جوتوں، پانی اور موسیقی کے آلات پر 11 فیصد کسٹم ڈیوٹی عائد کر دی گئی۔ 4 ہزار 471 اشیاء کے لئے کسٹم ڈیوٹی میں رد و بدل کیا […]
سیول (جیوڈیسک) نیوکلیئر سپلائرز گروپ کے 48 ممبر ممالک کے اجلاس میں شمالی کوریا کے ایٹمی ہتھیاروں کا مسئلہ اور ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ پر بات چیت کی گئی۔ اجلاس میں ترکی، برازیل، آسٹریا اور نیوزی لینڈ نے بھارتی رکنیت کی مخالفت کر دی۔ تاہم اس ایشو پر بات چیت کے لئے اجلاس کے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ماہ صیام سے قبل خوشنما اور خوش ذائقہ پھلوں کی بہار آگئی ،لذت اور غذائیت سے بھرپور پھل ٹھیلوں پر سجے دکھائی دے رہے ہیں، بہادر آباد کی فروٹ مارکیٹ ان دنوں انواع اقسام کے پھلوں سے سج گئی ہے۔ نرخ نامے کے مطابق 67 سے 133روپے فی کلو بکنے والا […]
کراچی (جیوڈیسک) ہولسیل ڈیلرز کے مطابق مارکیٹ میں مختلف اقسام کی کھجوریں 75 روپے کلو تک مہنگی ہو چکی ہیں۔ 175 روپے کلو والی کھجور اب 250 سے 280 روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے جبکہ کھجور کی فی من بوری 3 ہزار روپے اضافے سے 10 ہزار روپے من ہو چکی ہے۔ تاجروں […]
تحریر: ابنِ ریاض ایک پوسٹ نظر سے گزری ہے جس میں گوالوں، دودھ اور پائوڈر کا تذکرہ ہے۔ پوسٹ میں درج ہے’جس ملک کے گوالے دودھ میں میت کو لگانے والا پوڈر استعمال کریں، اس ملک کے عوام کے معدوں اور زندگیوں کا اللہ ہی حافظ ہی پھر تو۔ ہسپتالوں میں یہ پوڈر عام طور […]
لاہور (جیوڈیسک) دورہ انگلینڈ سے پہلے سلیکشن کمیٹی کے لیے مشکلات پیدا ہو گئیں۔ قومی ٹیم کے اہم ہتھیار یاسر شاہ سلیکشن کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔ یاسر شاہ ایبٹ آباد میں جاری فٹنس کیمپ کے پہلے روز گھٹنے کی انجری کا شکار ہوئے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں میڈیکل پینل نے یاسر شاہ کی انجری […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے پاور شو سے پہلے پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑنے لگی۔ شاہ محمود قریشی کی سولوفلائیٹ سے پارٹی میں ناراضی بڑھنے لگی، چوہدری سرور کا اچانک برطانیہ جانے کا فیصلہ، پارٹی قیادت نے چوہدری سرور سے رابطہ کرلیا۔ عمران خان نے لاہور میں پارٹی کے سینئر رہنمائوں کے اجلاس میں چودھری […]
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزارت صنعت و پیداوار نے پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو جون تک کی تنخواہوں کی ادائیگی کی سمری نجکاری کمیشن (پی سی) کو ارسال کردی ہے۔ پاکستان اسٹیل کے ذرائع کے مطابق ملازمین کو جون تک کی تنخواہوں کی ادائیگی 2 مراحل میں کی جائیگی، پہلے مرحلے میں دسمبر سے مارچ تک […]
لندن (جیوڈیسک) وکی لیکس کے بانی جولین اسانج نے برطانوی پولیس کے سامنے پیش ہونے کا عندیہ دیا ہے،اسانج نے اپنے خلاف تمام کیس اقوام متحدہ کی زیر نگرانی چلانے کی شرط بھی عائد کی ہے۔ اپنی ویب سائٹ پر جاری بیان میں جولین اسانج کا کہنا تھا کہ اگر اقوام متحدہ برطانیہ اور سوئیڈن […]
تہران (جیوڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ کا نام امن کے نوبل انعام کے امیدوار کے طور پر پیش کر دیا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں بین الاقوامی پیس ریسرچ سینٹر میں تخفیف اسلحہ اور جوہری عدم پھیلاؤ کے ڈائریکٹر طارق رؤف نے تاریخی ایٹمی سمجھوتے کے حصول میں اہم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخاب سے پہلےعام انتخابات ہو جائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف نے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق الیکشن کمیشن کو تفصیلات فراہم کردی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بجٹ کے آنے سے قبل ہی مارکیٹ میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ ذخیرہ اندوزوں نے اشیائے خورد و نوش کی مصنوعی قلت پیدا کر کے عوام کو پریشانی سے دو چار کر دیا ہے۔ آٹے، چینی، دال اور مرغی کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ […]
لاہور (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل ون ڈے اور ٹوئنٹی 20میچز سعید اجمل کی افادیت کا ’’ٹیسٹ‘‘ ہوں گے، آف اسپنر کے غیر موثر ثابت ہونے کی صورت میں کسی دوسرے آپشن پر غور کیا جائے گا، ناکامی کے خدشات کو پیش نظر رکھتے ہوئے ہی 5روزہ مقابلوں کیلیے یاسر شاہ اور […]
چارسدہ (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفند یار ولی نے چارسدہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عام انتخابات 2013ء میں ریکارڈ دھاندلی ہوئی تھی۔ دیر میں انتخابات کے دوران 90 ہزار جعلی ووٹ پکڑے گئے تھے۔ اس حوالے سے مقدمہ بھی درج ہے۔ الیکشن کمشن کو بھی آگاہ کیا تھا […]
کراچی : معروف مذ ہبی، سماجی رہنما قاضی نو رالاسلام شمس نے کہا کہ اولیاء اللہ نے شریعت مصطفی کی حفا طت کا فر یضہ انجا م دیا ، اولیا ء اللہ نے قر آن و شر یعت کی بنیا دپر روحانیت کا تعا رف پیش کیا۔انہو ں نے کہا کہ اولیا ء کا ملین […]
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) تحصیل بھمبر میں کلری نیابت افتتاح سے قبل ہی متنازعہ بن گئی، درجنوں دیہات کے سینکڑوں افراد نے ڈپٹی کمشنر سے ملاقات کر کے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا،راست اقدام کے لیے متاثرین علاقہ نے یک فروری کو سوکاسن میں احتجاج کے لیے لائحہ عمل کی کال دے دی۔ تفصیلات کے مطابق […]
ورلڈ کپ روانگی سے قبل پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا۔فاسٹ بولر جنید خان انجری کی وجہ سے آج ٹیم کے ہمراہ سفر نہیں کریں گے۔ جنید خان تربیتی کیمپ کے دوران گر کر زخمی ہوئے تھے۔
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) 13 روز قبل لا پتہ ہونے والے اقبال مسیح کی لاش سرہالی کلاں نہر سے بر آمد، اقبال مسیح کو نا معلوم افراد نے قتل کرکے لاش نہر میں پھینک دی۔ تفصیلات کے مطابق ٹائون کمیٹی کے ملازم و ستوکی کے رہائشی افتخار عرف کھارا کا بھائی اقبال مسیح 16دسمبر کو […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان آج الیکشن ٹریبونل لاہور کے روبرو بیان ریکارڈ کرائیں گے۔ انہوں نےاین اے 122 میں انتخابی دھاندلی کو چیلنج کر رکھا ہے۔ الیکشن کمیشن پنجاب کے دفتر کےباہر پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے کارکن جمع ہو چکے ہیں جو ایک دوسرے کی قیادت کے […]