ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے بھارت کو 1947ء میں ملنے والی آزادی کو ’بھیک‘ قرار دے دیا جس پر بھارتی آگ بگولا ہوکر سڑکوں پر نکل آئے۔ بھارتی چینل ’ٹائمز ناؤ‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکارہ کنگنا رناوت نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ بھارت کو اصل آزادی […]
سنسناٹی: کسی کو کھاتا دیکھ کر بلیوں کا قریب آنا اور میاؤں میاؤں کر کے کھانا مانگنا کوئی عجیب بات نہیں۔ لیکن ویڈزورتھ نامی یہ امریکی بلی جب کھانا مانگنے کسی انسان کے پاس آتی ہے تو اپنی پچھلی ٹانگوں پر بیٹھ کر اگلے پنجے بالکل اسی طرح پھیلا دیتی ہے جیسے کوئی بھکاری دستِ […]
تحریر : شہزاد حسین بھٹی ممتاز اُردو شاعر و ادیب ندا فاضلی ایک جگہ لکھتے ہیں کہ” کئی سال قبل مہاراشٹر کے پاور لوم کے شہر ما لی گاوں میں دھماکے ہوئے جن کی لپیٹ میں آئے بتیس لوگ موت کے گھاٹ اتر گئے۔سو سے زائد گھائلوں میں بڑی تعداد ان بھکاریوں کی بتائی جاتی […]
تحریر: زہرا تنویر ملک میں یوں لگتا ہے جیسے سب کو مانگنے کی لت لگ گئی ہے۔ جسے دیکھو بس یہی ایک کام خوش اسلوبی سے کر رہا ہے۔ شاید ہی کوئی ایسا شعبہ ہائے زندگی ہو گا جو ترقی کی منازل اتنی تیزی سے نہیں طے کر رہا ہو گا جتنا کہ پاکستان میں […]
تحریر : نجم الدین خان بکاری کا لفظ سنتے ہی ہمارے ذہن میں ایک ہی تصویر بنتی ہے کہ انسانوں سے مانگنے والا۔ ایک وقت تھا جب ضرورت مند اور معذور لوگ بھیک مانگتے تھے جو کسی کام کے قابل نہ ہوتے تھے۔ لیکن آج کل تو ایک کاروبار بن گیا ہے آب اصلی ضرورت […]
تحریر : مدیحہ ریاض اسلام میں گداگری کی سخت ممانعیت ہے ارشاد نبوی ہے اس ذات کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے تم میں سے کوئی شخص رسی پکڑے اور اپنی پیٹھ پر لکڑی کا گٹھا لادکر لائے اس بہتر ہے کہ وہ کسی شخص کے پاس آئے اور اس سے سوال […]
لاہور (جیوڈیسک) چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے لاہور میں بچوں کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنانے اور بھیک منگوانے والا گروہ گرفتار کر لیا ہے۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فیاض کے مطابق چند روز قبل 2 بچوں کو داتا دربار کے قریب سے بازیاب کرایا گیا تھا، ان کی نشاندہی پر پولیس […]
پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پشاور میں میگا چیلنج یوتھ کارنیوال کا افتتاح کر دیا، کہتے ہیں ہار مانیں گے تو ہار جائیں گے۔ آخری گیند تک مقابلہ کرنے والا ہی چیمپئن بنتا ہے، بھیک مانگنے والے کسی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈاک کر بات نہیں کر سکتے۔ پی ٹی […]
بینکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ کی سڑکوں پربھیک مانگنے پر پابندی عائد کر دی گئی، تاہم فن کا مظاہرہ کر کے بطور داد پیسے لینے والوں کو لائسنس جاری کیے جائیں گے۔ تھائی لینڈ کی قانون ساز اسمبلی نے یہ قانون سڑکوں پر نظم برقرار رکھنے کے اقدام کے طور پر منظور کیا ہے جس کے […]
تحریر: مزمل احمد فیروزی پاکستانی معاشرے میں ایک ناسور جو دن بہ دن بڑھتا جا رہا ہے وہ ایک معاشرتی برائی گداگری ہے اس بے قابو جن کو حکومتی ادارے چاہتے ہوئے بھی قابو کرنے میں ناکام نظر آتے ہیں کچھ لوگوں کا خیال ہیکہ اس لعنت پر قابو نہ پانے کی بڑی وجہ وہ […]
نہ طلب ہے نام و نمود کی، نہیں چاہئے مجھے خسروی مجھے بخش دے تو مرے خدا در مصطفےٰ کی گداگری میں ہوں مبتلائے غم و الم، مرا چارہ ساز نہیں کوئی تمہی دردِ دل کی دوا بھی ہو، تمہی غم گسار مرے نبی میں اٹھائوں کیسے یہ بارِ غم ترا ہجر مجھے پہ عذاب […]
تحریر: ملک نذیر محترم قارئین جمعہ کا دن تھا میں حسب معمول مطالعہ کر رہا تھا ۔دوپہر کاوقت تھا کہ اچانک میرے گھر کے گیٹ پر کسی نے زور سے بیل دی تو جونہی میں نے گیٹ کادروازہ کھولا تو پھٹے پرانے کپڑوں میںایک فقیر مختلف قسم کی آوازیں لگا رہا تھا کہ اللہ پاک […]
تحریر: ابنِ نیاز اللہ کے نام پر دے دے بابا۔ مولا کے نام پر دے دے بابا۔ تیرے بچے جیون۔ تیری حیاتی سوہنی ہووے، تیریاں مراداں پوریاں ہوون۔پاکستان کے کسی بھی شہر میں، کسی بھی بازار میں اس قسم کی آوازیں بکثرت سنائی دیتی ہیں۔ فرق اگر ہوتا ہے تو شاید زبان کا کوئی اردو […]
کراچی (جیوڈیسک) سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے بھی بھارت کو سیریز کے لئے کرارا جواب دے دیا، کہتے ہیں کہ کرکٹ میچز بھیک میں نہیں مانگ رہے۔ بھارتی وفد کی آمد خوش آئند ہے۔ محمد عامر کے حوالے سے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ فاسٹ باؤلر نے اپنی غلطی سے سبق سیکھ لیا […]
ٹنڈوآدم (کامران انصاری) ٹنڈوآدم ماہ رمضان کی آمد کے ساتھ ساتھ گدا گروں کی بھر مار ہر طرف سدائیں سنائی دینے لگیں تفصیلات کے مطابق ماہ رمضان کے آتے ہی شہر بھر میں ہر جگہ گلی محلوں ،سڑکوں،بازاروںمارکیٹوں، بس اسٹینڈز، ریلوے اسٹیشنز پر ہر جگہ مرد ،خواتین اور بچے گداگر ٹولیوں کی شکل میں نظر […]
تحریر : ایم سرور صدیقی وہ ہمیں جب پہلی بار ملا تو سردی سے کانپ رہا تھا اس کے منہ سے بے جملے خارج ہورہے تھے ،حالت انتہائی خستہ۔پائوں گھسیٹ گھسیٹ کر چلنے کی وجہ سے جوتوںکی حالت ناگفتہ بہ ہوگئی تھی۔بال گرد و غبارسے اٹے ہوئے شکل و صورت سے بھکاری نہیں لگ رہا […]
تحریر : امتیاز شاکر غربت ،مہنگائی، لگاتار بے روزگاری، ناانصافی، بدامنی ،رشوت ستانی، اقربا پروری اور ان جیسی کئی اور فیکٹریاں بھیک منگے یعنی گداگر پیداکرتی رہتی ہیں۔وطن عزیزمیں توانائی کے شدید بحران کے باوجود یہ کارخانے بہترین کارگردگی دیکھاتے ہوئے اپنی پروڈیکشن بڑھا رہے ہیں ۔اکثر بھیک منگے نشے کے عادی ہوتے ہیں یابھیک […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت وفاق سے مزید پیسے مانگنے سے پہلے وصول شدہ پیسوں کا حساب دے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کو گرانے والے آج اسی سے مانگنے آرہے ہیں، کل جو ہماری گردن پکڑتے […]
گجرات (جی پی آئی) بلوچستان کے اندرونی حالات انتہائی گھمبیر صورتحال اختیار کر چکے ہیں نوجوان ڈگریاں اٹھائے بھیک مانگ رہے ہیں وزیر اعظم نے انتخابات میں جو بلند و بانگ دعوے کئے تھے وہ صرف انتخابات تک محدود رہ گئے ہیں۔ عملی طو رپر کوئی ایک وعدہ بھی وفا نہیں ہوا۔ ان خیالات کا […]
تحریر : آمنہ نسیم کسی سے کچھ مانگنا اور اس کے عوض اس کی جائز خدمت نہ کرنا گداگری کہلاتا ہے ـ گدا گری کی سینکڑوں صورتیں ہیں اور گداگروں کے بیسیوں طبقے ہیں ـ کوئی فریاد کر کے مانگ رھا ہوتاہے کوئی گانا گا کر اس کے بعد کچھ مانگ لیتا ہے ـ کوئی […]
لاہور (جیوڈیسک) معروف اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ میں ساتھی فنکاروں سے لڑنا جھگڑنا نہیں چاہتی لیکن مجھ پر کوئی تنقید کرے گا تو میں اس کا منہ توڑ جواب دینے کا حق رکھتی ہوں‘ میں فلموں کے لیے کسی کے ترلے اور منتیں کرنے والی نہیں اپنی عزت اور معیار پر کوئی سمجھوتہ […]
تحریر : ایم سرور صدیقی ایک اندھا فقیر چوک میں ” دے جا سخیا راہ ِ خدا” کی گردان کرتے ہوئے بھیک مانگ رہا تھا ایک شخص نے ترس کھاکر اسے دس روپے کا نوٹ دیا جو اتفاق سے پھٹا ہوا تھا وہ شخص ابھی چند قدم ہی چلاہوگا کہ پیچھے سے اندھے فقیر نے […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) ٹریفک وارڈنز کے مبینہ جبری چالانوں اور تشدد آمیز رویہ کیخلاف متاثرہ رکشہ ڈرائیور نے انوکھا احتجاج کرتے ہوئے سٹی ٹریفک آفس گیٹ کے سامنے قمیض اتار کر 500 روپے جمع کرنے کیلئے بھیک مانگنا شروع کردی۔ حافظ آباد روڈ کے رہائشی رکشہ ڈرائیور سعید نے بتایا کہ وہ کرایہ پر رکشہ چلا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر منصوبہ بندی اور ترقی احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان دھرنے کے شرکا کی بھیک مانگنے کی بجائے حکومت سے صلح کر لیں، طاہر القادری اردو میڈیم انقلاب میں دھمکیاں دیتے ہیں اور انگلش میڈیم انقلاب میں امن کی بات کرتے ہیں۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے […]