موزمبیق: قدرتی گیس کے مرکز پر حملہ، بارہ غیرملکیوں کے سر قلم

موزمبیق: قدرتی گیس کے مرکز پر حملہ، بارہ غیرملکیوں کے سر قلم

موزمبیق (اصل میڈیا ڈیسک) موزمبیق کے قصبے پالما میں دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے بارہ افراد کے سر قلم کر دیے، جن کے بارے میں امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ غیر ملکی تھے۔ یہ واقعہ قدرتی گیس کے ایک پروجیکٹ کے نزدیک پیش آیا۔ اسلامک اسٹیٹ کے باغیوں اور حکومتی فورسز […]

.....................................................