بیروت میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم،84 افراد زخمی

بیروت میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم،84 افراد زخمی

بیروت (اصل میڈیا ڈیسک) لبنانی ریڈ کراس نے بتایا ہے کہ بُدھ کے روز بیروت میں مظاہروں کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان ہونے والے تصادم میں کم سے کم84 افراد زخمی ہوئے۔ ریڈ کراس نے زخمیوں کی حتمی تعداد جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 10 زخمیوں کو لبنان کے دارالحکومت کے مرکز […]

.....................................................

فرانسیسی وزیر خارجہ کی دورۂ بیروت سے قبل لبنانی سیاست دانوں کو دھمکی

فرانسیسی وزیر خارجہ کی دورۂ بیروت سے قبل لبنانی سیاست دانوں کو دھمکی

67 فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں وائی ویس لودریان جمعرات کو لبنانی سیاست دانوں کے لیے ایک سخت پیغام لے کر بیروت آرہے ہیں۔انھوں نے کہا ہے کہ لبنان میں سیاسی عمل میں رکاوٹیں کھڑے کرنے والے سیاست دانوں کے خلاف تعزیری اقدامات کیے جائیں گے۔ ان کے دورے سے قبل پیرس […]

.....................................................

بیروت دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 177 ہو گئی

بیروت دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 177 ہو گئی

بیروت (اصل میڈیا ڈیسک) لبنانی دارالحکومت بیروت میں گزشتہ ہفتے رونما ہونے والے شدت کے دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 177 تک ہو گئی ہے۔ لبنان وزیرِ صحت حماد حسن نے ایک مقامی ٹیلی ویژن کو انٹرویو میں بتایا ہے کہ بیروت بندر گاہ پر ہولناک دھماکے سے اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والوں […]

.....................................................

حزب اللہ نے سانحہ بیروت کی عالمی تحقیقات کا مطالبہ مسترد کر دیا

حزب اللہ نے سانحہ بیروت کی عالمی تحقیقات کا مطالبہ مسترد کر دیا

لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) لبنانی حزب اللہ کے سکریٹری جنرل حسن نصراللہ نے کہا ہے ان کی جماعت بیروت بندرگاہ دھماکوں کی تحقیقات کے نتائج کا انتظار کرے گی لیکن اگر یہ ثابت ہوجاتا ہے کہ یہ اسرائیل کے ذریعہ ہونے والی تخریب کاری کا ایک فعل تھا تو اس کی قیمت ادا کرنا ہوگی۔ […]

.....................................................

بیروت بندرگاہ پر دھماکوں سے لبنانی معیشت کو 15 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا: صدر عون

بیروت بندرگاہ پر دھماکوں سے لبنانی معیشت کو 15 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا: صدر عون

بیروت (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کے صدر میشل عون نے کہا ہے کہ بیروت بندرگاہ پر دھماکوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات 15 ارب ڈالر سے زیادہ ہیں۔ لبنان کی قومی انفارمیشن ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صدر میشل عون نے اسپین کے بادشاہ فیلیپ VI کے ساتھ فون پر گفتگو کی۔ انہوں‌ نے […]

.....................................................

لبنانی وزیر بیروت دھماکوں سے قبل تک بندرگاہ پر منڈلاتے خطرے سے لا علم

لبنانی وزیر بیروت دھماکوں سے قبل تک بندرگاہ پر منڈلاتے خطرے سے لا علم

بیروت (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر 4 اگست کو تباہ کن دھماکے کے ایک ہفتہ بعد ایک حیران کن انکشاف یہ سامنے آیا ہے کہ مستعفی ہونے والی لبنانی کابینہ میں ایک ایسے وزیر بھی شامل تھے جنہیں بیروت بندرگاہ پر موجود 2750 ٹن نائیٹریٹ اور اس کے ممکنہ خطرے […]

.....................................................

بیروت دھماکوں پر آنے والے عالمی رد عمل کی حمایت کرتے ہیں: اٹلی

بیروت دھماکوں پر آنے والے عالمی رد عمل کی حمایت کرتے ہیں: اٹلی

اٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) اٹلی کے وزیر خارجہ لوگی دی مایو نے جمعرات کی شام روم میں ‘ اے ایف پی ‘کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اعلان کیا ہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں پورے خطے کے تباہ کن خونی دھماکوں کے بعد اٹلی “بین الاقوامی ردعمل” کی حمایت کرتا ہے۔ ایک ایسے […]

.....................................................

بیروت دھماکوں میں 135 ہلاکتیں، زخمیوں کی تعداد 5 ہزار تک پہنچ گئی

بیروت دھماکوں میں 135 ہلاکتیں، زخمیوں کی تعداد 5 ہزار تک پہنچ گئی

بیروت (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منگل کی شام ہونے والے دھماکوں کے نتیجے میں اب تک 135 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے جب کہ 5 ہزار افراد زخمی ہیں۔ حکومت نے سنہ 2014ء سے اب تک بندرگاہ میں سامان ذخیرہ کرنے اور سیکیورٹی کی ذمہ داری ادا کرنے […]

.....................................................

بیروت دھماکوں میں‌ زخمی حزب الکتائب کا سیکرٹری جنرل چل بسا

بیروت دھماکوں میں‌ زخمی حزب الکتائب کا سیکرٹری جنرل چل بسا

بیروت (اصل میڈیا ڈیسک) منگل کی شام لبنان کے صدر مقام بیروت میں ہونے والے دھماکوں میں زخمی حزب الکتائب کا سیکرٹری جنرل نزار نجاریان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ لبنان کے ایک سیکیورٹی ذریعے نے بتایا کہ بیروت بندرگاہ کے قریب ہونے والے دھماکوں کے بعد کم سے کم 10 […]

.....................................................

بیروت امن تباہ کرنے کے لیے سیاسی اکھاڑا نہیں بن سکتا: الحریری

بیروت امن تباہ کرنے کے لیے سیاسی اکھاڑا نہیں بن سکتا: الحریری

بیروت (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کے مستعفی وزیر اعظم سعد حریری نے کہا کہ بیروت کے وسط میں جاری تنازعات ، جلاو گھیراو، اور تخریب کاری کی کارروائیوں کا منظر ایک پاگل ، مشکوک اور ناقابل قبول منظر ہے جس سے شہری امن کو خطرہ ہے اور اس کے انتہائی سنگین نتائج سامنے آسکتے ہیں۔ […]

.....................................................

لبنان پانی میں غرق’، بیروت میں سڑکوں پر گاڑیوں کی جگہ کشتیاں چل پڑیں

لبنان پانی میں غرق’، بیروت میں سڑکوں پر گاڑیوں کی جگہ کشتیاں چل پڑیں

بیروت (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں دارالحکومت بیروت اور کئی دوسرے شہر پانی میں ایسے ڈوبے کہ گاڑیوں کی جگہ سڑکوں پر کشتیاں چل پڑیں۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق لبنان کے دارالحکومت سےملنےوالی اطلاعات اور ذرائع ابلاغ کی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ بیروت میں سیلاب کی کیفیت […]

.....................................................

بیروت : حزب اللہ اور امل موومنٹ کے حامیوں کا مظاہرین پر دھاوا

بیروت : حزب اللہ اور امل موومنٹ کے حامیوں کا مظاہرین پر دھاوا

بیروت (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت میں رات بھر مظاہرین کے ساتھ جھڑپوں کے بعد پیر کی صبح بیروت کے وسط میں حزب اللہ ملیشیا اور امل موومنٹ کے حامیوں کی تعداد کم ہو گئی۔ اس سے قبل اتوار کی شب حزب اللہ اور امل موومنٹ کے درجنوں ارکان نے بیروت میں رِنگ پُل […]

.....................................................

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں حکومت مخالف مظاہرے، الیکٹرک کمپنی کے باہر دھرنا

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں حکومت مخالف مظاہرے، الیکٹرک کمپنی کے باہر دھرنا

بیروت (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان میں حکومت کے خلاف عوامی احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ کل اتوار کو دارالحکومت بیروت کے وسط میں سیکڑوں افراد نے حکومت کے خلاف ریلی نکالی۔ بعد ازاں مظاہرین نے بجلی سپلائی کرنے والی کمپنی کےہیڈ کواٹر کے باہر دھرنا دے دیا۔ گذشتہ روز’اتوار ثابت قدمی’ کے عنوان […]

.....................................................

احتجاج کی روک تھام کے لیے بیروت میں حزب اللہ کا عوامی طاقت کا مظاہرہ

احتجاج کی روک تھام کے لیے بیروت میں حزب اللہ کا عوامی طاقت کا مظاہرہ

بیروت (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کی ایرانی حمایت یافتہ شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے حامیوں نے جمعہ کے روز بیروت کے جنوبی نواحی علاقوں، بقاع اور جنوب میں اپنی عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ اس مظاہرے سے قبل حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ نے اپنی ایک نشری تقریر میں مظاہرین پر زور دیا […]

.....................................................